1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشکول

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏25 ستمبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کشکول​


    بہت سالوں سے وہ اس چوراہے پر کھڑی تھی اور اسے یہاں کھڑا کرنے والے اس کے اپنے لوگ تھے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان سب لوگوں‌کو دولت اور ہوسِ زر نے گھیر لیا اور کسی کو بھی اس کی پرواہ نہ رہی۔ حتٰی کہ آج اس کی یہ حالت ہے کہ خستہ تن ہے۔ کشکول ہاتھوں میں لئے محبت، وفاداری اور خلوص کی بھیک مانگ رہی ہے۔

    کاش۔۔۔! ہر کوئی اِس کشکول کو محبت اور خلوص سے بھر دے، اور “دھرتی ماں“ کو نئی زندگی ملے۔۔
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  4. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زوال کے معنی سے ہو نہ آشنا اے ربے زلجلال
    تو میری دھرتی کو وہ جوہروگل عطا کر
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ربِ ذوالجلال
     
  6. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ویسے خوشی جی ایک بات بتاوں آپ سب چونک پڑیں گے
    میری تعلیم صرف پرائمری ہے لیکن مین پھر بھی نیٹ استمال کرتا ہوں
    شعری بھی تھوڑی بہت کر لیتا ہوں اس کے علاوہ مین نے ناول بھی لکیھے ہیں
    اور میں انگلش بھی اچھی خاصی بول لیتا ہوں میرے خیال میں مین بہت سوں سے اچھا
    ہوں
    اگر تھوڑی بہت املا کی غلطی ہو جاتی ہے تو کوئی بڑی بات نہیں
    آپ کو تو مجھے داد دینی
    کیا خیال ہے ویسے آپ کا :neu: :hpy:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کشکول جی آپ بالکل غلط سمجھے ھیں شاعری میں غلط املا شعر کا ستیاناس کر دیتی ھے املا کی غلطی سب سے ہو جاتی ھے اور یہاں تو ٹائپ کرتے ہوئے کئی بار جلدی میں بھی غلط لکھا جاتا ھے

    میں جب یہاں آئی تو لک فارورڈ ہر جملے میں میری غلطی نکالتے تھے میں نے کبھی برا نہیں مانا میں تو اب بھی بہت غلطیاں کر جاتی ہوں کیونکہ میں لکھ کے پڑھتی بہت کم ہوں
    لکھنے لکھانے کا تعلق کسی ڈگری سے نہیں ہوتا آپ کا کیا خیال ھے سارے ادیب شاعر کیا ایم اے یا پی ایچ ڈی کیے ہوتے ھیں ہرگز نہیں یہ تو خداداد صلاحیت ھے تعلیم انسان کو بولنا تو سکھا دیتی ھے مگر یہ نہیں سکھاتی کہاں بولنا ھے

    آپ کو خدا نے اس صلاحیت سے نوازہ ھے خدا آپ کو اور ترقی دے مطالعہ یقینا انسان کی سوچ کو وسعت دیتا ھے اور مطالعے کے لئے کسی ڈگری کی ضرروت نہیں ہوتی

    خوبصورت تحریر میں اگر املا کی غلطیاں ہوں تو وہ زیادہ کھٹکتی ھیں ورنہ ہر کوئی یہاں غلطی کرتا ھے سب کی تو غلطی بھی نہیں نکالی جاتی

    بہر حال آپ کو برا لگا اس کے لئے معذرت میں آئیندہ خیال رکھوں گی گو شاعری میں غلطی پہ مجھے جبر کرنا پڑے گا خود پہ
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریا خوشی جی لیکن آپ غلطیاں نکالتی رہیں میں غلطیاں کرتا رہوں گا
    کیوں کہ یہ میرے بس میں نہیں
    کوشش ضرور کروں گا :happy:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نہیں نکالوں گی غلطیاں ، :yes:
    ویسے غلطی وہی نکال سکتا ھے جو خود کبھی غلطی نہ کرتا ھے مجھ سے بھی غلطی ہوتی ھے

    فرق صرف اتنا ھے کہ آپ غلطیاں کرتے ھیں

    اور

    مجھ سے غلطیاں ہو جاتی ھیں :hpy:
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    چلو پھر مل کہ ایک دوسرے کی اصلہ[highlight=#FFBFFF:19rvt6wn](اسلہ )[/highlight:19rvt6wn]کریں
     
  11. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    تھوڑی سی ہو گئی ۔۔۔۔
    تھوڑی سی ۔۔۔اور ۔۔۔ رہتی ہے۔
    '
    آپ آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔
    '
    '
    " اصلاح " کے قریب آتے جا رہے ہیں۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ۔
    ۔
    تھوڑی سی ہو گئی ۔۔۔۔
    تھوڑی سی ۔۔۔اور ۔۔۔ رہتی ہے۔
    '
    آپ آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔
    '
    '
    " اصلاح " کے قریب آتے جا رہے ہیں۔[/quote:3l4qvz3q]

    نادر جی دھیان رھے کہیں یہ اصلاح سے آگے ہی نہ نکل جائیں
    :hpy:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اصلاح کریں۔
    آپ سب تو کوئی " صلاح‌ " کرنا شروع ہوگئے ہیں۔ :hpy:
     
  14. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    تھوڑی سی ہو گئی ۔۔۔۔
    تھوڑی سی ۔۔۔اور ۔۔۔ رہتی ہے۔
    '
    آپ آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔
    '
    '
    " اصلاح " کے قریب آتے جا رہے ہیں۔[/quote:1jfg6glw]

    نادر جی دھیان رھے کہیں یہ اصلاح سے آگے ہی نہ نکل جائیں
    :hpy:[/quote:1jfg6glw]
    بہت خوب خوشی جی۔
    ۔
    ۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی کیا ہوا یہ آج میری بات پہ بہت خوب کہہ دیا خیر تو تھی :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :201: یہ سوچ سوچ کے مجھے ہنسی آ ہی گئی :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں