1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشمیری چاے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏3 مارچ 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    کشمیری چائے

    اجزاء
    سبز چائے کی پتی: ایک کھانے کا چمچ
    لونگ: 4 عدد
    دارچینی:ایک ٹکڑا بڑا
    بادیان کا پھول: ایک عدد
    چھوٹی الائچی:4 عدد
    کھانے کا سوڈا:ایک چٹکی
    نمک: ایک چٹکی
    چینی : حسب ضرورت
    دودھ :ایک کلو
    بادام پستہ : حسب ذائقہ

    ترکیب:
    ایک بڑے ساس پین میں چار کپ پانی ڈالیں، اب اس میں سبز چائے کی پتی،لونگ، دارچینی۔بادیان کا پھول،الائچی،نمک ڈال کر ابال لیں، جب پانی ابلنے لگے تو اس میں سوڈا ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں ، یہاں تک کہ پانی کا رنگ سرخ ہو جائے، اس کو اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو کر ڈیڑھ کپ رہ جائے۔اب اس میں دودھ اور چینی شامل کر کے پکائیں ،بادام پستہ ڈال کر گرماگرم پیش کریں۔
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چاے

    شکریہ زینب درست ترکیب ہے
    سوڈا نا بھی ڈالین تو رنگ نکل آتا ہے
     
  3. بےنام
    آف لائن

    بےنام ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2011
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چاے

    بادیان کا پھول کیا ہوتا ہے؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چاے

    بادیان تو شاید سونگ کو کہتے ہیں
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چاے

    بادیان اور چیز ہے اوربادیان خطائی اور چیز ہے
    کشمیری چائے میں بادیان خطائی ڈالا جاتا ہے
    جو کہ ایک پھول کی مانند ہوتا ہے
    مگر لکڑ کی طرح سخت ہوتا ہے
    اور تاثیر میں گرم۔ زیادہ استعمال سے موشن لگنے کا خطرہ ہوتا ہے
    [​IMG]
    یہ ہے بادیان جسے سؤنف بھی کہا جاتا ہے
    [​IMG]
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چاے

    بادیان اور چیز ہے اوربادیان خطائی اور چیز ہے
    کشمیری چائے میں بادیان خطائی ڈالا جاتا ہے
    جو کہ ایک پھول کی مانند ہوتا ہے
    مگر لکڑ کی طرح سخت ہوتا ہے
    اور تاثیر میں گرم۔ زیادہ استعمال سے موشن لگنے کا خطرہ ہوتا ہے
    [​IMG]
    یہ ہے بادیان جسے سؤنف بھی کہا جاتا ہے
    [​IMG]
    اور یہ ہے بادیان خطائی
     
  7. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چاے

    بادیان اصل کیا ہے سونف یا کچھ اور
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کشمیری چاے

    بہت شکریہ
    -------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں