1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشمیریوں سے یکجہتی کا دن

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس دن کو منانے کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا اور یہ باور کرانا ہے کہ کشمیر پاکستانی کی شہ رگ ہے۔

    مقبوضہ کشمیر کے عوام کئی لاکھ بھارتی فوجیوں سے لڑ رہے ہیں تاکہ وہ بین الاقوامی سطح پر اپنے حقِ خود ارادیت کو حاصل کرسکیں۔

    یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں تقاریب منعقد کی جارہی ہیں جبکہ جلسے، جلوس اور ریلیاں بھی نکالی جارہی ہیں۔

    [​IMG]
    وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کشمیری عوام کو ایک مرتبہ پھر یقین دلایا کہ پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر اصولی مؤقف ہمیشہ برقرار رہے گا — اے پی فوٹو

    [​IMG]
    یہ جدوجہد بھارت کے خلاف پچھلے کئی عشروں سے چلی آ رہی ہے — اے ایف پی فوٹو

    [​IMG]
    ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں، سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کی جارہی ہیں — اے پی پی فوٹو

    [​IMG]
    جس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے وحشیانہ مظالم، خواتین کی بے حرمتی، نوجوانوں کو لاپتہ کر کے مارے جانے جیسے افسوسناک واقعات کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کیا جارہا ہے — پی پی آئی فوٹو

    [​IMG]
    مقبوضہ کشمیر کے عوام کئی لاکھ بھارتی فوجیوں سے لڑ رہے ہیں تاکہ وہ بین الاقوامی سطح پر اپنے حقِ خود ارادیت کو حاصل کرسکیں — پی پی آئی فوٹو

    [​IMG]
    صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا کہ ہمیں پختہ یقین ہے کہ کشمیری عوام اپنی جدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے — پی پی آئی فوٹو

    [​IMG]
    انہوں نے اقوام متحدہ کے حقائق جاننے والے کمیشن کو مقبوضہ کشمیر روانہ کرنے اور پاکستان و بھارت سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرنے کا بھی مطالبہ کیا — اے پی پی فوٹو

    [​IMG]
    اسلام آباد کے ڈی چوک پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی اور ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرکے کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا — اے پی پی فوٹو

    [​IMG]
    یاد رہے کہ پاکستانی 1990 سے 5 فروری کو اہل کشمیر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر منارہے ہیں — اے پی پی فوٹو

    [​IMG]
    جس کا مقصد بھارتی مظالم کے شکار کشمیری عوام کی حمایت ہے — آن لائن فوٹو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں