1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس کس کو یاد ہے ؟

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏25 مئی 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ یہ بچوں سے بچا کر لائے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    پھونکنی
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:


    کئی بار کوشش کی ، مگر ہر بار دل بے ایمان ہو جاتا رہا ہے ۔
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپی یہ مجھے یاد ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے گڈی لچھا کہتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  13. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! کنچوں کو بھی آپ یاد ہیں ۔
     
  15. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:

    یہ دولت بھی لے لو، یہ شہرت بھی لے لو
    بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
    مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
    وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
    [​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    کس کس نے اپنی ابتدائی تعلیم اس طرح حاصل کی ہے ،
    کیا وہ دن اب بھی یاد ہیں :)
    [​IMG]
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی واقعی یاد ہیں، وہ دن، اور صرف یاد نہیں بلکہ یاد آتے ہی رہتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی ابتدائی دو کلاسیں ایسے ہی اسکول میں پڑھی تھی
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گلی ڈنڈا تو ہم لوگ یہاں بھی کھیلتے رہے ہیں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی کھیلتے رہے ہیں ، میرا بیٹا نہیں کھیلتا ، اُسے یہ کھیل پسند نہیں ، البتہ وہ لٹو اور پتنگ بازی کا دیوانہ ہے ۔
     
  22. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  23. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  25. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    بچپن میں یہ کشتی کس کس کے پاس تھی ، یا کس کس نے یہ چلتی ہوئی دیکھی تھی
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نظم کس کس کو یاد ہے
    [​IMG]
    ثریا کی گڑیا تھی چھوٹی بہت​
    نہ دبلی بہت اور نہ موٹی بہت​
    جو دیکھو تو ننھی سی گڑیا تھی وہ​
    مگر اِک شرارت کی پڑیا تھی وہ​
    جو سوتی تو دن رات سوتی تھی وہ​
    جو روتی تو دن رات روتی تھی وہ​
    نہ امّی کے ساتھ اور نہ بھیّا کے ساتھ​
    وہ ہر وقت رہتی ثریّا کے ساتھ​
    ثریّا نے اِک دن یہ اُس سے کہا​
    مِری ننھی گڑیا یہاں بیٹھ جا!​
    بلایا ہے امّی نے آتی ہوں میں​
    کھٹولی میں تجھ کو سلاتی ہوں میں​
    وہ نادان گڑیا خفا ہو گئی​
    وہ روئی وہ چلّائی اور سو گئی​
    اچانک وہاں اِک پری آگئی​
    کھُلی آنکھ گڑیا کی گھبرا گئی​
    تو بولی پری مسکراتی ہوئی​
    سنہری پروں کو ہلاتی ہوئی​
    "اِدھر آؤ تم مجھ سے باتیں کرو​
    میں نازک پری ہوں نہ مجھ سے ڈرو"​
    وہ گڑیا مگر اور بھی ڈر گئی​
    لگی چیخنے "ہائے میں مر گئی​
    مِری پیاری آپا بچا لو مجھے​
    کسی کوٹھڑی میں چھُپا لو مجھے"​
    ثریّا نے آ کر اٹھایا اُسے​
    اٹھا کر گلے سے لگایا اُسے​
    گلے سے لگاتے ہی چُپ ہو گئی​
    وہ چُپ ہو گئی اور پھر سو گئی​
    ثریا کو دیکھا ، پری اڑ گئی​
    جدھر سے تھی آئی اُدھر مڑ گئی​
    (صوفی تبسّم)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نظم کس کس کو یاد ہے
    [​IMG]
    ثریا کی گڑیا تھی چھوٹی بہت​
    نہ دبلی بہت اور نہ موٹی بہت​
    جو دیکھو تو ننھی سی گڑیا تھی وہ​
    مگر اِک شرارت کی پڑیا تھی وہ​
    جو سوتی تو دن رات سوتی تھی وہ​
    جو روتی تو دن رات روتی تھی وہ​
    نہ امّی کے ساتھ اور نہ بھیّا کے ساتھ​
    وہ ہر وقت رہتی ثریّا کے ساتھ​
    ثریّا نے اِک دن یہ اُس سے کہا​
    مِری ننھی گڑیا یہاں بیٹھ جا!​
    بلایا ہے امّی نے آتی ہوں میں​
    کھٹولی میں تجھ کو سلاتی ہوں میں​
    وہ نادان گڑیا خفا ہو گئی​
    وہ روئی وہ چلّائی اور سو گئی​
    اچانک وہاں اِک پری آگئی​
    کھُلی آنکھ گڑیا کی گھبرا گئی​
    تو بولی پری مسکراتی ہوئی​
    سنہری پروں کو ہلاتی ہوئی​
    "اِدھر آؤ تم مجھ سے باتیں کرو​
    میں نازک پری ہوں نہ مجھ سے ڈرو"​
    وہ گڑیا مگر اور بھی ڈر گئی​
    لگی چیخنے "ہائے میں مر گئی​
    مِری پیاری آپا بچا لو مجھے​
    کسی کوٹھڑی میں چھُپا لو مجھے"​
    ثریّا نے آ کر اٹھایا اُسے​
    اٹھا کر گلے سے لگایا اُسے​
    گلے سے لگاتے ہی چُپ ہو گئی​
    وہ چُپ ہو گئی اور پھر سو گئی​
    ثریا کو دیکھا ، پری اڑ گئی​
    جدھر سے تھی آئی اُدھر مڑ گئی​
    (صوفی تبسّم)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں