1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شعیب خٹک, ‏7 اکتوبر 2010۔

  1. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو
    گوشہ بگوشہ دربدر قریہ بہ قریہ کو بہ کو
    اشک فشاں ہے کس لئے دیدہ منتظر میرا
    دجلہ بہ دجلہ یم بہ یم چشمہ بہ چشمہ جو بجو
    میری نگاہ شوق میں حسن ازل ہے بے حجاب
    غنچہ بہ غنچہ گل بہ گل لالہ بہ لالہ بو بہ بو
    جلوہ عارض نبی رشک جمال یوسفی
    سینہ بہ سینہ سر بہ سر چہرہ بہ چہرہ ہو بہ ہو
    زلف دراز مصطفی گیسوئے لیل حق نما
    طرہ بہ طرہ خم بہ خم حلقہ بہ حلقہ مو بہ مو
    یہ میرا اضطراب شوق رشک جنون قیس ہے
    جذبہ بہ جذبہ دل بہ دل شیوہ بہ شیوہ خو بہ خو
    تیرا تصور جمال میرا شریک حال ہے
    نالہ بہ نالہ غم بہ غم نعرہ بہ نعرہ ہو بہ ہو
    بزم جہاں میں یاد ہے آج بھی ہر طرف تیری
    قصہ بہ قصہ لب بہ لب خطبہ بہ خطبہ رو بہ رو
    کاش ہو ان کا سامنا عین حریم ناز میں
    چہرہ بہ چہرہ رخ بہ رخ دیدہ بہ دیدہ دو بہ دو
    عالم شوق میں رئیس کس کی مجھے تلاش ہے
    خطہ بہ خطہ راہ بہ راہ جادہ بہ جادہ سو بہ سو

    رئیس امروہی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    جزاک اللہ شعیب جی بہت عمدہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    شعیب بھائی بہت ہی خوبصورت :mashallah: جزاک اللہ خیر
     
  4. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    حوصلہ افزائی کا شکریہ
     
  5. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    بہت لا جوااب
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    اتنی خوبصورت نعت لکھنے والے شاعر رئیس امروہوی پر کفر کے فتوے بھی لگے تھے اور مشہور ہے کہ ان کو قتل بھی انتہا پسندوں نے کیا تھا۔ یہ رئیس امروہوی جون ایلیا کے بڑے بھائی تھے۔ شعیب بھائی شکریہ ۔
     
  7. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    شعیب بھائی بہت ہی خوبصورت نعت ہے
     
  8. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    محمد شعیب خٹک صاحب۔اچھی نعت شیئر کی۔بہت شکریہ،،،
     
  9. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    شعیب بھائ بہت عمدہ :dilphool:
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    محمد شعیب خٹک جی بہت شکریہ شیئرنگ کے لیئے۔۔۔جزاک اللہ
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس کا جمال ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو

    زلف دراز مصطفی گیسوئے لیل حق نما
    طرہ بہ طرہ خم بہ خم حلقہ بہ حلقہ مو بہ مو

    شئیرنگ کا شکریہ خٹک بھائی
     
  12. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    پسند کرنے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں