1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس قدر ہے اوج پر لوگو مقام اہل بیت ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کس قدر ہے اوج پر لوگو مقام اہل بیت
    ہے کلام اللہ کا پرتو کلام اہل بیت
    ہر کسی سے پوچھتے ہو کیوں بڑے گھر کا وقار
    پوچھیے عمار و جابر سے مقام اہل بیت ع
    آسمان عظمت و تقدیس پر لکھا ہوا
    ایک نام مصطفی ہے ایک نام اہل بیت
    ہے قریں اب قائم آل محمد کا ظہور
    ظالموں وہ لینگے تم سے انتقام اہل بیت
    فخر سے فاروق اعظم بھی کہا کرتے سدا
    یا الہی میں بھی ہوں ادنی غلام اہل بیت
    ناصبی ہے کونسا مشرب تیرا ہم کو بتا
    اہل سنت کے تو ہاں چلتا ہے جام اہل بیت
    کس طرح بھولے وہ عظمت اس گھرانے کی بلال
    جن کو آبا سے ملا ہو احترام اہل بیت
    -------
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں