1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس جماعت سے یومِ آزادی کو کس طرح منایا اور کہاں ۔۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏15 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    کس جماعت سے یومِ آزادی کو کس طرح م

    السلام علیکم

    دوستو! ایک نئی لڑی شروع کر رہاں‌ہوں‌اس میں پاکستان کی بڑی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے جشنِ آزادی کو کس طرح‌سے اور کہاں منایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں سب سے پہلے مختلف جماعتوں‌کا نام لکھوں‌گا اس کے بعد نیچے والے پیغامات میں‌ایک ایک کر کے سب کے پروگرامز بتاؤں‌گا ۔۔۔۔۔۔

    پاکستان مسلم لیگ ق
    پاکستان پیلز پارٹی
    متحدہ قومی موومنٹ
    پاکستان مسلم لیگ ن
    پاکستانی عوامی تحریک۔۔۔۔ تحریکِ منہاج القرآن
    متحدہ مجلس عمل۔ جماعت اسلامی ۔۔۔۔وغیرہ
    دعوت اسلامی و دیگر مذہبی جماعتیں‌
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    [align=center][align=center]پاکستان مسلم لیگ ق


    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG][/align]
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان پیپلز پارٹی​
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    متحدہ قومی موومنٹ


    مینار پاکستان

    مزید تفصیلات کچھ دیر کے بعد
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان مسلم لیگ ن
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن

    پاکستان عوامی تحریک نے یوم آزادی کو "یوم دعا" کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔

    لاہور، 11 اگست 2006ء
    پاکستان عوامی تحریک نے ملک گیر سطح پر یوم آزادی کو "یوم دعا" کے طور پر منانے کیلئے اور تحصیلی و ضلعی سطح پر "پیغام امن" کے عنوان سے سیمینار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل انوار اختر ایڈووکیٹ نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نائب صدر چوہدری محمد شریف، ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز ڈاکٹر شاہد محمود، سیکرٹری کوآرڈینیشن جواد حامد اور علامہ علی غضنفر کراروی بھی موجود تھے۔ یوم آزادی کے دن مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام "پیغام امن" کے موضوع پر قومی سیمینار ہوگا جس میں پاکستان عوامی تحریک کا پیش کردہ "میثاق امن" اقوام عالم، امت مسلمہ اور پاکستانی قوم کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک نے کہا کہ لبنان اور فلسطین کے معصوم اور نہتے مسلمانوں پر اسرائیل کی بدترین جارحیت پر ہر مسلم دل گرفتہ اور غمگین ہے اس صورت حال میں یوم پاکستان کے موقع پر جشن منانے کی بجائے سادگی سے یوم دعا کے طور پر منایا جائے اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے جسمیں فلسطین، لبنان اور کشمیر سمیت دیگر مقبوضہ مسلم علاقوں کے حقیقی آزادی کیلئے دعا کی جائے اور عالمی ضمیر کو جگانے اور لبنان و فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے "پیغام امن" کے عنوان سے سیمینارز کا انعقاد کیا جائے۔ پاکستان عوامی تحریک کی تمام تحصیلی، ضلعی و صوبائی تنظیمات مقامی شہریوں کے ہمراہ اپنے اپنے تحصیل و ضلع میں 14 اگست کو ملک گیر سطح پر یوم پاکستان کو سادگی سے "یوم دعا" کے طور پر منانے کیلئے اور اقوام عالم کے ضمیر کو جگانے کیلئے سیمینارز بعنوان "پیغام امن" منعقد کریں گی۔ جسمیں اسرائیلی جارحیت کے خلاف "قرارداد مذمت" منظور کروائی جائے گی اور اقوام عالم، UN اور اسلامی سربراہی کانفرنس سے جنگ بندی کیلئے مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کریں گی۔

    ميڈيا ونگ
    تحريکِ منہاج القرآن
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    متحدہ مجلس عمل۔ جماعت اسلامی ۔۔۔۔وغیرہ

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    دعوت اسلامی و دیگر مذہبی جماعتیں‌
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت شکریہ نوید بھائی آپ نے اتنی معلوماتی لڑی مہیا کی۔
     
  10. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    لڑی پسند کرنے کا شکریہ منتظم اعلیٰ صاحب

    اگر ان میں موجود خالی جگہیں آپ فل کر سکیں تو مہربانی ہو گی

    خوش رہیں‌اللہ حافظ
     
  11. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نوید بھائی کا جواب نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں