1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی نے شکایت پڑھنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏12 دسمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین میں بھی ہم نے اچھی خاصی لڑیاں بنائی تھیں نا وہ ہے نا ہمارے آشعار کی ،،،
    جب ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے تو ،، پھر ادھر پوسٹ کرنا کا کوئی فائدہ نہیں ،، یہ نا انصافی ہمارے ساتھ ہی ہے یہ اس کی زرد میں کچھ اور بھی آئے ہوئے ہیں ،،
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مواد ڈلیٹ نہیں کیا گیا اور جب کوئی شکایت ہو تو پلیز اس میں ٹیگ کردیا کریں

    نشان دہی کریں کون سی لڑیاں ڈلیٹ ہوئی ہیں تا کہ مجھے آگاہی ہو میں چیک کرسکوں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے علم میں بھی ایسی کوئی بات نہیں حنا شیخ 2 صاحبہ ہماری اردو پر بلاوجہ اور بغیر پیشگی اطلاع کے کسی لڑی کو حذف نہیں کیا جاتا ، آپ حوصلہ رکھیں، فورم کی کوئی تکنیکی خرابی بھی ہو سکتی ہے ۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ 2 صاحبہ
    میں دیکھ چکا ہوں کراچی کے نام والی اس لڑی میں آپ کا کوئی پیغام انتظامیہ کی طرف سے حذف نہیں کیا گیا چند مراسلات جو حذف شدہ ہیں وہ آپ نے خود حذف کئے ہیں ۔
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کیوں کریں گے اتنی محنت سے بنائی لڑی ،،،
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میں اب کیا کہہ سکتا ہوں، بہر حال کم از کم میرے علم کے مطابق انتظامیہ میں سے کسی نے نہیں کی اور جو چند مراسلے حذف شدہ ہیں وہاں حذف کنندہ میں آپ کا ہی نام دکھائی دے رہا ہے، اور سبب حذف غلطی لکھا ہوا آرہا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں