1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کستوری

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏15 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ۔
    کستوری خوشبودار مادے کی ایک قسم ہے جو عطریات بنانے میں عام طور پر مرکزی حیثیت رکھتا ہے ۔اس میں شامل ہے جانوروں کا غدودی مادہ جیسے کہ کستوری مرگ۔متعدد پودوں سے اسی طرح کی خوشبو نکلتی ہے۔اور مصنوعی مادے سے بھی اسی طرح کی خوشبو نکلتی ہے ۔اصل کستوری نر کستوری ہرن کے غدود سے نکلنے والے تیز خوشبودار مادے کو کہا جاتا ہے ۔یہ مادہ قدیم دور سے ایک مقبول خوشبو کے طور پر پر استعمال کیا جاتا ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ مہنگی جانوروں کی مصنوعات میں سے ایک ہے۔
    کستوری ہرن Moschidae خاندان سے تعلق رکھتا ہےاور نپیال، بھارت، پاکستان، تبت، چین، سائبیریا اور منگولیا میں رہتا ہے۔کستوری حاصل کرنے کے لئے اسے مارنا پڑتا ہے ۔اور غدور جو کہ کستوری تھیلی کہلاتی ہے اسے فورا اس کے جسم سے الگ کرنی پڑتی ہے ۔ کستوری تھیلی سےسرخی مائل بھورے رنگ کا کریمی مادہ نکلتا ہے جو سوکھ کر کالے دانوں میں تبدیل ہو جاتا ہے جنہیں کستوری دانے کہا جاتا ہے ۔پھر اسے مختلف عرقوں میں ملا کر بہترین عطر تیار کیے جاتے ہیں ۔(آیور ویدک) یا حکمت میں کستوری سے بہت سے نسخےبھی تیار کیے جاتے ہیں ۔جو مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں ۔

    ----------------------------------------------------------------------
    سائیبریا کی کستوری مادہ ہرن
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سائیبریا کا کستوری نر ہرن
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں ایسی کستوری مادہ ہرن ہوتی ہے
    [​IMG]
    پاکستان میں ایسا نر کستوری ہرن ہوتا ہے
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سائیبریا کے کستوری ہرن سے حاصل کی گی کستوری تھیلی
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کستوری دانے
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستا ن کے کستوری ہرن سے حاصل کی گی کستوری تھیلیاں
    [​IMG]
    اور کستوری دانے
    [​IMG]
     
    ملک بلال, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ بہت اعلی معلومات
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت زبردست معلومات ہیں۔
    کستوری کے متعلق اتنی اچھی معلومات پہلی دفعہ پڑھنے اور دیکھنے کو ملیں۔
    لیکن کتنی دکھ بھری بات ہے کہ انسا ن کستوری کے لیے کتنے ہرنوں کو مار دیتا ہے۔
    ویسے واقعی اصلی کستوری بہت مہنگی ملتی ہے ۔ ایک بار کسی نے بتایا تھا 5،000 روپے فی تولہ تک ریٹ ہے اس کا۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بلال بھائی
    چین اور جاپان میں کستوری ہرن کے فارم ہیں اور ان لوگوں نے کوئی جدید طریقہ نکالا ہے کستوری حاصل کرنے کا ،جس سے ہرن کو مارنا نہیں پڑتا اور ایک ہی ہرن سے ہر سال کستوری حاصل کی جاتی ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں