1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کریمی ویجی ٹیبل

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    کریمی ویجی ٹیبل
    اجزاء: آلو1/2کلو، گاجر دو عدد،مٹر ایک کپ،شملہ مرچ دو عدد،ٹماٹر چار عدد،ہلدی1/2چائے کا چمچ، نمک ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،کُٹا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ،کوکو نٹ کریم ایک کپ،دہی1/2 کپ، تیل1/2کپ
    ترکیب: سبزیوں کو باریک کاٹ لیں ،اب تیل گرم کر کے زیرہ ڈالیں۔جب خوشبو آئے تو باریک کٹی سبزیاں ڈالیں اور فرائی کر کے آنچ دھیمی کر لیں۔ایک کپ پانی ڈال کر ٹماٹر،ہلدی،نمک،کُٹی لال مرچ اور دہی ڈال کر ڈھک دیں۔جب سبزیاں گل جائیں تو کوکو نٹ کریم ڈال کر چولہا بند کر دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں