1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ کیلنڈر2010

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏22 جنوری 2010۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کرکٹ کیلنڈر2011/2010

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ سیریز [جنوری ، فروری 2010]
    جمعہ 22 جنوری ----- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---- برسبین (ڈے اینڈ نائٹ)
    اتوار 24 جنوری ----- دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ---- سڈنی (ڈے اینڈ نائٹ)
    منگل 26جنوری ----- تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ---- ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ)
    جمعہ 29جنوری ----- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---- پرتھ (ڈے اینڈ نائٹ)
    اتوار 31 جنوری ----- پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- پرتھ (ڈے اینڈ نائٹ)

    جمعہ 5 فروری ----- ٹی ٹوئنٹی میچ ---- میلبورن (ڈے اینڈ نائٹ)
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کرکٹ کیلنڈر2010

    قمر بھائی اچھی شیئرنگ ہے

    کہاں رہتے ہیں آجکل تھوڑا ٹائم نکال کر خیر و عافیت بتا جایا کریں شکریہ
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: کرکٹ کیلنڈر2010

    پاکستان بمقابلہ انگینڈ کرکٹ سیریز [جولائی، اگست،ستمبر 2010]

    29 جولائی سے 2 اگست --- پہلا ٹیسٹ --- ناٹنگھم
    6 اگست سے 10 اگست --- دوسرا ٹیسٹ ---- برمنگھم
    18 اگست سے 22 اگست --- تیسرا ٹیسٹ --- لندن
    26 اگست 30 اگست --- چوتھا ٹیسٹ --- لارڈز


    اتوار 5 ستمبر --- پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ---کارڈف
    منگل7 ستمبر --- دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ---کارڈف (ڈے اینڈ نائٹ)


    جمعہ10 ستمبر --- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- چیسٹرلی اسٹریٹ
    اتوار12 ستمبر --- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- لیڈز
    جمعہ17 ستمبر --- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---اوول
    پیر20 ستمبر --- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- لارڈز(ڈے اینڈ نائٹ)
    بُدھ 22 ستمبر --- پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---ساؤتھمپٹن (ڈے اینڈ نائٹ)


    (مرتب کردہ:- قمر احمد)
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: کرکٹ کیلنڈر2010

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کا آئندہ 10 ماہ کے دوران کرکٹ سیریز کا کنفرم شیڈول

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ جولائی تا ستمبر2010 ان انگلینڈ
    چار ٹیسٹ میچز، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ اکتوبر تا نومبر 2010 ان متحدہ عرب امارت
    دو ٹیسٹ میچز، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دسمبر تا جنوری 2010-2011 ان نیوزی لینڈ
    تین ٹیسٹ میچز، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز

    دسواں کرکٹ ورلڈ کپ فروری تا اپریل 2011 ان، بنگلہ دیش،سری لنکا، بھارت
    چھ سے لے کر نو ون ڈے انٹرنیشنل میچز
    نوٹ: پاکستان فائنل تک کوالیفائی کرنے کی صورت میں ہی کُل نو ون ڈے میچز کھیل سکے گا

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز اپریل تا مئی 2011 ان ویسٹ انڈیز
    دو ٹیسٹ ،پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز ،ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ

    (مرتب کردہ:- قمر احمد)
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کرکٹ کیلنڈر2010

    مجھے کرکٹ سے دل چسپی نہیں ہے۔ لیکن کرکٹ کے شوقین حضرات و خواتین کے لئے یہ اچھی شئیرنگ ہے۔ آپ کا شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں