1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے، چیئرمین نیب

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے، چیئرمین نیب
    قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جاوید اقبال نے خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد ایک اہم بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے۔
    چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب کا ہر کیس کرپشن کے زمرے میں آتا ہے۔ بدعنوان عناصر کیخلاف قانون کے مطابق بلا امتیاز کارروائیاں کر رہے ہیں۔

    چئیرمین نیب نے کہا کہ بیان بدعنوانی دیمک سے بڑھ کر ناسور ہے، اس کا علاج صرف سرجری ہے، کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں