1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرو یاد رب کو سویرے سویرے----برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏8 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان صاحب
    ----------
    فعولن فعولن فعولن فعولن
    ---------
    کرو یاد رب کو سویرے سویرے
    تبھی دور ہوں گے دلوں کے اندھیرے
    -------------
    نہ دنیا کے پیچھے یوں بھاگو خدارا
    کبھی کام آئے گی تیرے نہ میرے
    ------------
    دلوں کا سکوں بس اسی میں ملے گا
    اگر مسجدوں میں لگاؤ گے ڈیرے
    --------
    وطیرہ یہ مومن کا ہوتا نہیں ہے
    جہاں ہو بُرائی وہاں کے ہوں پھیرے
    ----------
    ہوا آج مردہ ہے کردارِ مومن
    مسائل تبھی آج ہم کو ہیں گھیرے
    ------------
    کریں سب محبّت جو اک دوسرے سے
    کہ اس کے ہیں موتی نبی نے بکھیرے
    -----------
    ضرورت ہے ارشد کہ کردار بدلے
    کرو یہ دعا مل کے سب ساتھ میرے
    --------------
     
    Last edited: ‏8 جنوری 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب

    پہلے شعر میں ٹائپنگ میں اندھیرے دیکھ لیجیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں