1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرسپی پراٹھا بائٹ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:




    کرسپی پراٹھا بائٹ



    اجزاء:پراٹھے چار عدد،بیسن ایک کپ،باریک کٹی ہری مرچ دو عدد،زیرہ1/2چائے کا چمچ،اجوائن1/2چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،باریک کٹی پیاز ایک عدد،باریک کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ،تیل حسبِ ضرورت،نمک1/2چائے کا چمچ،چاٹ مصالحہ حسبِ ضرورت



    ترکیب:بیسن میں باریک کٹی ہری مرچ،زیرہ،اجوائن،کُٹی لال مرچ،نمک،باریک کٹی پیاز اور باریک کٹا ہرا دھنیا ڈال کر پانی کے ساتھ آمیزہ بنا لیں۔اب پراٹھوں کو ٹکڑوں میں کاٹ کر بیسن کے تیار آمیزے میں ڈِپ کریں،پھر انہیں گرم تیل میں فرائی کر لیں اورچاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں