1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرسپی شاٹس میکرونی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کرسپی شاٹس میکرونی

    اجزاء:اُبلی میکرونی1/2پیکٹ،کرسپی شاٹس1/2پیکٹ،ٹومیٹو کیچپ1/2کپ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کا چمچ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،تیل تین سے چار کھانے کے چمچ،ہری پیاز سرونگ کے لیے

    ترکیب:ایک پین میں تیل گرم کر کے کرسپی شاٹس فرائی کر لیں۔اب اسی تیل میں لہسن فرائی کریں،پھر اس میں اُبلی میکرانی،کرسپی شاٹس اور باقی اجزاء مکس کر لیں۔آخر میں ہری پیاز شامل کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں