1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کربل کی داستان سنانا نصیب ہو ... امیر حمزہ نظامی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏17 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:

    منقبت امام حسین علیہ اسلام
    (نوٹ..ہر شعر کا پہلا حرف..ک ر ب ل ا=کربلا) انشاءاللہ

    کربل کی داستان سنانا نصیب ہو
    ہم کو حسینی بزم سجانا نصیب ہو

    رو رو کے حال اپنا سناؤں گا یا حسین
    اے کاش مجھ کو روضے پہ جانا نصیب ہو

    باطل کے آگے سر نہ جھکایا ہمیں اسی
    ابن علی کی یاد میں رونا نصیب ہو

    لینے کو بھیک کب سے ہوں بیتاب یا حسین
    مجھ کو تمام شہدا کا صدقہ نصیب ہو

    اتنی سی التجا ہے نظامی کی یا حسین
    الفت میں آپ کی مجھے مرنا نصیب ہو
    ......
    امیر حمزہ نظامی
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    محمد رضوان اور محمد ذولفقار قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں