1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏30 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دکھ ہے کراچی کا سیاست میں ہیں غدار
    دیکھا نہیں جاتا کبھی لیڈر کا ہی کردار
    بس ووٹ دیئے جاتے ہیں یہ پوچھتے نہیں
    کیا ان کا ہے منشور کیا ان کے ہیں افکار
    زنیرہ گل

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں