1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    میں چپ رہا تو سارا جہاں تھا مری طرف
    حق بات کی تو کون کہاں تھا مری طرف

    میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فرازؔ
    ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف

    احمد فرازؔ​
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جب سازِ سلاسل بجتے تھے، ہم اپنے لہو میں سجتے تھے
    وہ رِ یت ابھی تک باقی ہے، یہ رسم ابھی تک جاری ہے

    احمد فراز​
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انا کی چیخ نے انور مجھے____ بیدار کر ڈالا
    میرا سر گرنے والا تھا میری دستار سے پہلے
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    میرے شہروں کو کس کی نظر لگ گئی
    میری گلیوں کی رونق کہاں کھوگئی
    روشنی بجھ گئی، آگہی سوگئی
    ہم تو نکلے تھے ہاتھوں میں سورج لئے
    رات کیوں ہوگئی رات کیوں ہوگئی؟
    طالبانِ سحر!
    ہم سے کیوں روشنی نے یہ پردہ کیا
    کیوں اندھیروں نے رستوں پہ سایہ کیا؟
    آؤ سوچیں ذرا!
    ہم بھی سوچیں ذرا، تم بھی سوچو ذرا
    آگہی سے پرے، روشنی کے بنا
    جتنے امکان ہیں، سارے مر جائیں گے
    جو بھی تخلیق ہے، وہ بکھر جائے گی
    زندگی اپنے چہرے سے ڈر جائے گی
    طالبانِ سحر آؤ سوچیں ذرا، آؤ دیکھیں ذرا!
    آرزو کے ستاروں سے دمکا ہوا
    پرچمِ روشنی کس طرح پھٹ گیا!
    کون سا موڑ ہم سے غلط کٹ گیا!
    پھول رت میں خزاں کس طرح چھا گئی
    بیج کیا بوگئی!
    ہم تو نکلے تھے ہاتھوں میں سورج لئے
    رات کیوں ہوگئی!

    امجد اسلام امج​
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تم دل گرفتہ ہو
    کہ تم کو ہار جانا ہے
    تو پھر تم ہار جاؤ گے
    اگر خاطر شکستہ ہو
    کہ تم کچھ کر نہیں سکتے
    یقینا کر نہ پاؤ گے
    یقیں سے عاری ہو کر
    منزلوں کی سمت چلنے سے
    کبھی منزل نہیں ملتی
    کبھی کنکر کے جتنے حوصلے والوں
    سے بھاری سل نہیں ہلتی
    زمانے میں ہمیشہ کامیابی
    ان کے حصے میں ہی آتی ہے
    جو اول دن سے اپنے ساتھ
    اک عزم مصمم لے کے چلتے ہیں
    کہ جن کے دل میں عزم و حوصلہ ایک ساتھ پلتے ہیں
    اگر تم چاہتے ہو کامیاب و کامراں ہونا
    تو بس رخت سفر میں
    تم یقین و عزم کی مشعل جلا رکھنا
    سفر دشوار تر ہو
    تب بھی ہمت ، حوصلہ رکھنا
    سفر آغاز جب کرنا
    تو بس اتنا سمجھ لینا
    جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے
    اگر تم بھی یقیں رکھو
    تو پھر منزل تمھاری ہے
     
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    گلیوں میں خون کے دریا تھے
    گھر گھر ماتم برپا تھے
    کس گلشن کے کتنے پھول گئے
    کیا ساتھی تم سب بھول گئے ؟؟
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری جیب سے جب بھی قلم نکلتا ہے
    سیاہ شب کے یزیدوں کا دم نکلتا ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ٹوٹی ہوئی زنجیر کی فریاد ہیں ہم
    اور دنیا یہ سمجھتی ہے کہ آزاد ہیں ہم
    ۔
    کیا اس لئے تقدیر نے چنوائے تھے تنکے ؟
    بن جائے نشیمن تو کوئی آگ لگا دے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آج جو ہمیں غدار بولتے تھے
    وہ غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں
    وہ کسی کو نظر نہیں آرہا
    ہمارے منہ پر تالے لگا دیے اور
    خود بھونک رہا ہے وہ
    وہ سنائی نہیں دے رہا
    وہ جو ایجنٹ کی کہانی سنا کرتے تھے
    آج سامنے کھڑا ہے گالیوں سے #نواز رہا ہے
    وہ دیکھائی نہیں دے رہا
    آج تاحیات نااہلی کا تمغہ سجا کر کھڑا ہے
    یہ بد دعاؤں کا ثمر ہے
    یہ سب نظر آرہا ہے
    #حنا شیح ​
     
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    وطن تھا تو آزادی ڈھونڈتا تھا
    آزاد ہوں تو وطن ڈھونڈتا ہوں
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے وطن میں قید ہوں آزادی چاہتا ہوں
    بے نام جہموریت کی زنجیریں کھولنا چاہتا ہوں

    #حناشیخ ​
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
    دن آجاتا ہے آزادی کا ، آزادی نہیں آتی
     
  13. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یاد ایاّم کہ یہاں ترک شکیبائی تھا
    ہر گلی شہر کی یہاں کوچۂ رسوائی تھا
     
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے دشمن ہیں بہت آدمی اچھا ہوگا
    وہ بھی میری ہی طرح شہر میں تنہا ہوگا
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو کراچی سمجھ رکھا ہے تم نے
    آتے ہو ، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو
     
    حنا شیخ 2 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شہیدوں کا لہو ہی سحر کا نقیب ہے
    ہم کو یہ یقین ہے کہ فتح اپنا نصیب ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میرا شہر ہے رونق ہر پل ہر پہر ہے
    یہ جو چند ایک کی غنڈہ گردی ہے شاید خدا کا قہر ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آبادی کا دباؤ کراچی شہر کی جانب بڑھتا جا رہا ہے
    چھوٹا پڑتا جارہا ہے کراچی شبر ، چھوٹا پڑتا جا رہا ہے
    صبح مسئلہ کچھ رہا ، تو دو پہر پھر شام بھی مسئلے بنے
    اسطرح یہ شہر پورا کا پورا مسائلستان بنتا جا رہا ہے

    بجلی ، پانی اور ٹرانسپورٹ کے مسئلے ہونہی بڑھتے رہے
    پارکنگ مسئلہ بنا ، تو وھیکلز فٹ پاتھ پر چڑھتے رہے
    شہر کا مصروف حصہ تھا کشادہ ، وہ تنگ بنتا جا رہا ہے
    اسطرح یہ شہر پورا کا پورا ، مسائلستان بنتا جا رہا ہے

    قبضہ گروپ سڑکوں پے ، گلیوں میں ، کہیں فٹ پاتھ پر
    کرکے قبضہ بیٹھا ہوا ہے ، ہاتھ رکھے اپنے ہاتھ پر
    بن کے یہ کینسر شہریوں کیلئے وبال جان بنتا جا رہا ہے
    اسطرح یہ شہر پورا کا پورا ، مسئلستان بنتا جا رہا ہے

    پائیں بھلا کیسے قابو ٹریفک کے اس اژدہام پر
    تجاوزات ، ریڑیاں ، ٹھیلوں کی کثرت ہو جس مقام پر
    شاہراہوں پر کہیں کھڈا ، کہیں کوہان بنتا جا رہا ہے
    اسطرح یہ شہر ہورا کا ہورا ، مسائلستان بنتا جا رہا ہے

    کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کا یہ کیسا ہے مشن
    چھین لے گی شہر کی روشنی لگتا ہے ایسا ہے مشن
    لوڈ شیڈنگ کبھی بریک ڈائون بد ترین بحران بنتا جا رہا ہے
    اسطرح یہ شہر پورا کا پورا ، مسائلستان بنتا جا رہا ہے

    عبادت گاہیں ، کالج ، یونیورسٹی ، اسکول اور مدرسے
    بڑھ گئی تعداد طالب ، مقامے گھٹ گئے اپنی قدر سے
    رفتار آبادی کی دھن ، کنبہ بڑا اک شان بنتا جا رہا ہے
    اسطرح یہ شہر پورا کا پورا ، مسائلستان بنتا جا رہا ہے

    یہ رہا ہسپتال وہ رہا لیبارٹری ، دیکھو ذرا یہ ڈسپنسری
    ہر طرف تنگی ہی تنگی ، غور سے دیکھو یا ڈالو نگاہ سرسری
    یہ ہا ہا کار پبلک ، دکھ بے درماں ہر آن بنتا جا رہا ہے
    اسطرح یہ شہر پورا کا پورا ، مسائلستان بنتا جا رہا ہے

    رہزنی ، چوری ، ڈاکہ ذنی ، دھوکہ دہی ، سٹہ اور قمار
    کچھ تو باہر کے ہیں ماہر، کچھ کراچی کے جواں بیروزگار
    خود کشی دستور مفلسی و مجبوری انسان بنتا جارہا ہے
    اسطرح یہ شہر پورا کا پورا ، مسائلستان بنتا جا رہا ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    علم حق اٹھا کر چلے
    نظر سے نظر ملا کر چلے
    دست قاتل پر بیعت نہیں کی
    وفا پرست کی شمع جلا کر چلے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شہرِ کراچی یاد تو ہو گا ، تیرے شب بیداروں میں
    مرزا رسا ؔچغتائی بھی تھا، یار ہمارا یاروں میں
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مقتل جہاں سجے ہیں وہ بازار تھے کبھی
    ہیں مقبرے جہاں وہ ہمارے مکان تھے کبھی
    وردی پہ تیری جن کے لہو کا نشان ہے
    وہ نوجوان میرے قبیلے کی شان تھے کبھی
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شہر کو گھیر لے تاریکی سرِشام اب کے
    شہر کا نام تو بس رہ گیا ہے نام اب کے
    اپنے ہی گھر میں سکوں ملنا ہے دشوار بہت
    جنگلوں میں ہی چلو کرنے کو آرام اب کے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
    جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
    ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
    مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میری شناخت کتنی آسان ہوگئی
    قومی زبان موت کا سامان ہوگئی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹ جائے گا جہل کا جادو،
    پھیل جائے گی ان دیاروں میں،
    علم و دانش کی روشنی ہر سو،
    اے شبِ تار کے نگہبانو!
    شمعِ عہدِ‌زیاں کے پروانو!
    شہرِظلمات کے ثناء خوانو!
    شہرِ ظلمات کو ثبات نہیں،
    اور کچھ دیر صبح پر ہنس لو،
    اور کچھ دیر۔۔۔۔۔۔ کوئی بات نہیں!!
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کرب و بلا کراچی میں یزید کا لشکر
    اور میں تنہا کھڑا تھا ہو کے انکاری
    صرف جان ہی تھی سو لٹائی تم پر
    بہت ہی سادہ سی ہے رسم وفا داری
     
    نعیم اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    قاتل میرا نشاں مٹانے پہ ہے بضد
    میں بھی سناں کی نوک پہ سر چھوڑ جاؤں گا
    لشکر کریں گے میری دلیری پہ تبصرہ
    مر کر بھی زندگی کی خبر چھوڑ جاؤں گا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راحت اندوری سے معذرت کے ساتھ مقطع میں یک لفظی تبدیلی کے ساتھ عرض ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
    یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے

    لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
    یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے

    میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
    ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے

    ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
    ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے

    جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
    کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے

    سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں
    کسی کے باپ کا یہ پاکستان تھوڑی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اظہارِ مسرت کے لیے شکریہ :)
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں