1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبق ایسا پڑھا دیا تو نے
    دل سے سب کچھ بھلا دیا تو نے

    ہم نکمے ہوئے زمانے کے
    کام ایسا سیکھا دیا تو نے​
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    محاصرہ

    مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہے
    کہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
    فصیلِ شہر کے ہر برج ہر منارے پر
    کماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
    وہ برقِ لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپش
    وجودِ خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
    بچھا دیا گیا بارود اس کے پانی میں
    وہ جوئے آب جو میری گلی کو آتی تھی
    سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئے
    سپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
    تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امام
    امیدِ لطف پہ ایوانِ کج کلاہ میں ہیں
    معززینِ عدالت بھی حلف اٹھانے کو
    مثالِ سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
    تم اہلِ حرف کہ پندار کے ثناگر تھے
    وہ آسمانِ ہنر کے نجوم سامنے ہیں
    بس اک مصاحبِ دربار کے اشارے پر
    گداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
    قلندرانِ وفا کی اساس تو دیکھو
    تمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
    سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
    تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
    وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
    بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
    یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا
    اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
    کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
    تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
    سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
    کہ مجھ کو حرصِ کرم ہے نہ خوفِ خمیازہ
    اسے ہے سطوتِ شمشیر پر گھمنڈ بہت
    اسے شکوۂ قلم کا نہیں ہے اندازہ
    مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کا
    جو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
    مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کا
    جو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
    مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کا
    جو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
    مرا قلم نہیں اس دزدِ نیم شب کا رفیق
    جو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
    مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی
    جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
    مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
    جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
    مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
    مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
    اسی لیے تو جو لکھا تپاکِ جاں سے لکھا
    جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
    میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھے
    کہ یہ حصارِ ستم کوئی تو گرائے گا
    تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
    مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا​
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے پوچھا ضمیر عدالت نے جب
    تم کو محسن گلستان سے کیا چاہیے
    میں نے بے خوف و بے باک ہو کر کہا
    مجھ کو منصف کا قلم وفا چاہیے
    جو صلیب نقیب محبت بھی ہو
    اس وفا کا مجھے آسرا چاہیے
    ہر سفر کی معین ہے منزل مگر
    رہنما کے بجذ کوئی منزل نہیں
    ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے
    جیسے موسی کو راہ میں خضر چاہیے
    گویا ایک پیغمبر کو بھی رہبر چاہیے
    ہم نے کہ تو دیا
    تم نے سن تو لیا
    ہم نے کہہ تو دیا ہمیں کیا چاہیے
    ہم کو منزل نہیں رہنما چاہئے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کیا خضر نے سکندر سے
    اب کسے رہنما کرے کوئی

    جب توقع ہی اٹھ گئی غالب
    کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی​
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا
    رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہستی کا بَھرم کھول دِیا ایک نظر نے
    اب اپنی نظر میں ہیں جَہاں اور طرح کے

    لشکر ہے نہ پرچم ہے، نہ دولت ہے نہ ثروت
    ہیں خاک نشینوں کے نِشاں اور طرح کے​
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    #9thDecYoumEShuhada
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نیا پاکستان کا دو قومی نظریہ
    1 ۔۔۔ بھارت سے آنے والے سکھوں کے لیے بارڈر کھولے گئے تاکہ وہ اپنے مذہبی فرائض انجام دے سکیں
    2 ۔۔۔ کراچی میں بسنے والے مسلمانوں کو اپنے لواحقین کی قبروں پر جاکر فاتحہ خوانی کرنے پر پابندی ۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ خالی ہیں تِرے شہر سے جاتے جاتے
    جان ہوتی، تو مِری جان! لُٹاتے جاتے

    اب تو ہر ہاتھ کا پتّھر ہَمَیں پہچانتا ہے
    عُمر گذری ہے تِرے شہر میں آتے جاتے

    رینگنے کی بھی اِجازت نہیں ہم کو، ورنہ !
    ہم جِدھر جاتے، نئے پُھول کِھلاتے جاتے

    مجھ میں رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
    لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے

    اب کہ مایُوس ہُوا یاروں کو رُخصت کر کے
    جا رہے تھے ، تو کوئی زخم لگاتے جاتے

    ہم سے پہلے بھی مُسافر کئی گزرے ہونگے
    کم سے کم، راہ کا پتّھر تو ہٹاتے جاتے​
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اور ہوں گے یتیمان مذہب و ملت
    ہمارے سر پہ ہمارا امام قائم ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    باعزت بری ہوکر بھی جو ٹارکٹ کلر کہلائیں ، وہ ہوتے ہیں کراچی کے شیر
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہمیشہ سے ہوتا ہے کسی بھی کامیاب پروگرام کے بعد اسلحہ نکلنا مسٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عدم ثبوت ۔ ۔ ۔ باعزت بری نہیں ۔ ۔ ۔ اور پیارے بھائی سب جانتے ہیں کہ یہ ثبوت ، کیسے " عدم" ہوتے ہیں ؟
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کہا جاتا ہے جب تک عدالت کسی کومجرم قرار نہ دے ملزم کومجرم نہ کہا جائے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات سے میں اتفاق کرتا ہوں ۔ ۔ ۔
    اور یہ بھی جانتا ہوں کہ بہت سے نوجوان بے گناہ بھی ہونگے ، مگر یہ بھی درست ہے کہ بہت سے نوجوان واقعی قتل و غارت گری میں ملوث ہیں ، اور ایسے نوجوان ہر طبقے اور زبان سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ خیر میں عموما سیاست کے نام پر ہونے والی سیاہ ست پر دوستوں سے بحث نہیں کرتا ، بے سبب ہی دلوں میں میل آ جاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جناح پور ( حصہ دوئم )
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سدا تیرے نظریہ کے پرستار رہیں گے
    اے بھائی ہم صرف تیرے وفادار رہیں گے
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اہل ادب نے پھر یہ کیا تجربہ نیا
    شاعر مواصلات کی دنیا پہ چھا گیا

    مریخ پر مشاعرہ کر لو کہ مون پر
    ہم تو اب اپنے شعر سنائیں گے فون پر

    شاعر ادھر ہے، صدر ادھر، سامعین ادھر
    میں پھونک مارتا ہوں تو بجتی ہے بین ادھر

    دولہا کو فاصلے پہ رکھا ہے برات سے
    مطلب یہ ہے کہ دور رہو شاعرات سے

    امریکہ سے غزل جو پڑھی ہم نے لہر میں
    گونجی ہے اس کی داد کراچی کے شہر میں

    شعروں میں آ گیا ہے جو مغرب کا رنگ خاص
    محسوس ہو رہا ہے کہ شاعر ہے بے لباس

    کس حال میں کلام بلاغت ہوا عطا
    شاعر ہے باتھ روم میں سامع کو کیا پتا

    بے شک مواصلاتی قدم انقلابی ہے
    اٹکے جہاں پہ کہہ دیا فنی خرابی ہے

    شاعر نے شعر عرض کیا رامپور سے
    مصرعہ اٹھا دیا ہے کسی نے قصور سے

    شاعر نے جب بیاض نکالی جہاز میں
    گونجی ہیں ''واہ وا'' کی صدائیں حجاز میں

    راکٹ کی طرح شعر گرے سامعین پر
    شاعر ہے آسماں پہ تباہی زمین پر

    پہلے یہ حکم تھا کہ دلائل سے شعر پڑھ
    اور اب یہ کہہ رہے ہیں موبائل سے شعر پڑھ

    کہتے تھے پہلے شعر کو مصرعہ اٹھا کے پڑھ
    اور اب یہ کہہ رہے ہیں کہ ڈائل گھما کے پڑھ

    کہنے لگے برائی کو دوزخ میں جھونک دے
    مائک سے دور ہے تو ریسیور میں بھونک دے

    جب داد مل رہی تھی مجھے سامعین سے
    اک شعر لڑ گیا تھا کسی مہہ جبین سے

    میں نے جو فاصلوں کی یہ دیوار پاٹ دی
    صدر گرامی نے مری لائن ہی کاٹ دی
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر
    ایک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہئے
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے ہوں گے نہ لہو سینچنے والے جس دن
    دیکھـنا قیمـت گـلـزار بھـی گــر جـائے گـی
    اپنے پرکھوں کی وراثت کـو سنبـھالـو ورنہ
    اب کی بارش میں یہ دیوار بھی گرجائے گی
    ہـم نے یہ بـات بـزرگـوں سے سنـی ہے منظر
    ظلـم ڈھـائے گی تو سرکار بھی گر جائے گی
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا
    رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
    لاکھ کہتے رہیں ظلمت کو نہ ظلمت لکھنا
    ہم نے سیکھا نہیں پیارے بہ اجازت لکھنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں