1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کا نوحہ۔ کس کے پاس جائیں۔ کون انصاف کرے گا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد فیصل, ‏31 مارچ 2012۔

  1. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کا نوحہ۔ کس کے پاس جائیں۔ کون انصاف کرے گا



    [​IMG] کراچي ميں پرتشدد واقعات،24گھنٹوں ميں14افراد ہلاک
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] Share Updated at 9:15 PST [​IMG] [​IMG] کراچي… کراچي ميں پر تشدد کارروائيوں ميں گذشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے نتيجے ميں مرنے والوں کي تعداد 14 ہوگئي. ايم کيو ايم رابطہ کميٹي کي جانب سے آج پرامن يوم سوگ کي اپيل کي گئي. تازہ ترين ہلاکت اورنگي ٹاو?ن سے رپورٹ ہوئي جہاں پوليس کے مطابق 40سالہ صلاح الدين کي گوليوں سے چھلني لاش ملي. اس کے علاوہ کورنگي کراسنگ پر نامعلوم شرپسندوں نے واٹر ٹينکر کو آگ لگانے کي کوشش کي جس کے دوران ڈرائيور جھلس گيا. علي الصبح فائرنگ کے واقعات کورنگي نمبر 6، اورنگي ٹاو?ن علي گڑھ بازار اور گلبہار ميں پيش آئے . واضح رہے کہ گذشتہ رات اورنگي ٹاو ن کے علاقے بنارس پل کے قريب موٹر سائيکل اور کار سوار افراد پر مسلح افراد نے فائرنگ کردي جسکے نتيجے ميں پانچ افراد زخمي ہوگئے، جنہيں فوري طور پر عباسي شہيد اسپتال منتقل کرديا گيا. دوران علاج چار افراد دم توڑ گئے جن ميں باپ وسيم اور بيٹا احسن بھي شامل ہيں. بنارس واقعے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں ميں حالات کشيدہ ہوگئے وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگيا جسکے نتيجے ميں اورنگي دس نمبر ميں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ايک شخص کو ہلاک کرديا. يوپي موڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے خان کوچ کے ڈرائيور کو قتل کرديا. ڈيفنس فيز ٹو ميں پيٹرول پمپ پر مسلح ملزمان نے گاڑي نمبراے ايل اے097 پر فائرنگ کردي جسکے نتيجے ميں کار کا ڈرائيورذوہيب ہلاک ہوگيا جبکہ اسکا ايک ساتھي زخمي ہوگيا. ايم کيو ايم رابطہ کميٹي کي جانب سے آج پرامن يوم سوگ ، اور دکانداروں اور تاجروں سے کاروبار بند رکھنے کي اپيل کي گئي ہے.


    [​IMG] [​IMG] Share منصوبہ بندي سے مہاجروں کا قتل عام شروع کردياگيا،رابطہ کميٹي
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] Date : 3/31/2012 9:00:00 AM Updated at 9:0 PST [​IMG] [​IMG] کراچي… رابطہ کميٹي متحدہ قومي موومنٹ نے کہا ہے کہ عوامي نيشنل پارٹي کراچي ميں معصوم مہاجروں کے قتل اور دہشت گردي کے ذريعے شہرکاامن وسکون خراب کرنے پرتلي ہوئي ہے.متحدہ قومي موومنٹ کي رابطہ کميٹي نے کہاہے کہ عوامي نيشنل پارٹي کراچي ميں معصوم مہاجروں کے قتل اور دہشت گردي کے ذريعے شہرکاامن وسکون غارت کرنے پرتلي ہوئي ہے ليکن ہم کسي بھي دہشت گردي کے آگے سرنہيں جھکائيں گے اورکراچي پردہشت گردي اورغنڈہ گردي کاراج قائم نہيں ہونے ديں گے. اپنے ايک بيان ميں رابطہ کميٹي نے کہاکہ اے اين پي کے رہنماايک طرف تو کہتے ہيں کہ وہ کراچي ميں صرف کمانے اورمحنت مزدوري کرنے آئے ہيں ليکن شہرکے عوام اچھي طرح ديکھ رہے ہيں کہ اے اين پي نے کراچي ميں شہريوں کي املاک پر قبضے ،لوٹ مار، دہشت گردي اورغنڈہ گردي کابازارگرم کياہواہے ، معصوموں کوقتل کياجارہاہے اوران کارروائيوں ميں ديگرجرائم پيشہ گروہ بھي اسکے ساتھ ملے ہوئے ہيں. شہرکے تاجر،صنعتکار، دکاندار،صحافي،کيبل آپريٹريز ، ہاکرز،کاروباري حضرات اورعام شہري اے اين پي اوراسکے حواريوں کي دہشت گردي اور غنڈہ گردي سے تنگ آچکے ہيں.يہي نہيں بلکہ وہ امن پسندپختون جو اپنے بيوي بچوں سميت کراچي ميں آبادہيں،جومحنت مزدوري کررہے ہيں اورامن سے رہناچاہتے ہيں وہ بھي اے اين پي کي دہشت گرديوں اورغنڈہ گرديوں کے خلاف ہيں.رابطہ کميٹي نے کہاکہ اب مہاجروں کي بقاء کامسئلہ ہے لہ?ذا ہم مہاجرعوام سے کہتے ہيں کہ وہ اپني بقاء کيلئے متحدہوجائيں.رابطہ کميٹي نے کہاکہ ہم نہ کل کسي قوميت کے خلاف تھے اورنہ آج ہيں بلکہ ہم مہاجروں سے اتحاد کي اپيل کررہے ہيں. [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [FONT=Arial, Helvetica, sans-serif]Share[/FONT]
    [​IMG]

     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کراچی کا نوحہ۔ کس کے پاس جائیں۔ کون انصاف کرے گا

    ہم لٹیروں کو ہی مسیحا سمجھ لیتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں