1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی پاکستان میں ایک خوبصورت شام

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏29 مئی 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کراچی پاکستان میں ایک خوبصورت شام
    بشکریہ: اردو منزل

    کراچی پاکستان میں اشرف شاہین نے ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا۔ جس کی صدارت ممتاز ادیب دانشور اور مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی نے کی۔ صبیحہ صبا، صغیر احمد جعفری ،فاطمہ حسن اشرف شاہین اور زہرہ نگاہ نے اپنا کلام پیش کیا۔ اور داد حاصل کی ۔ زہرہ نگاہ نے اپنی آنے والی کتاب فراق سے بہت سی خوبصورت نظمیں سنائیں۔ان کی نظموں میں ایک کہانی بھرپور تاثر لئے ہوتی ہے ۔۔نظموں کے گہرے تاثر نے بہت دیر تک شرکاء کے ذہن کو اپنی گرفت میں لئے رکھا۔یہ خوبصورت محفل رات گئے تک جاری رہی۔۔۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ مبارز جی یہ ایک پک میں کیا بجیا بیٹھی ہوئی ھیں یا مجھے ایسا لگا ھے
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کو ایسا لگا ہے۔ان کی شکل فاطمہ ثریا بجیا سے بہت ملتی ہے۔۔اس لیئے ایسا لگا آپ کو۔۔۔ ویسے ان تصویروں میں سے ایک تصویر آپ نے غور سے نہیں دیکھی۔۔۔مجھے بہت افسوس ہوا۔۔۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی تصویر سب سے پہلے نظر آئی تھی
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سچ میں۔۔۔ :hpy: ۔۔شکریہ۔۔جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں