1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی ایئر پورٹ پر حملہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جون 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    موجودہ حکومت کے وزیروں اور مشیروں نے ملک کی پولیس اپنی حفاظت پر لگا رکھی ہے ۔انہیں کوئی جئے یا مرے اس سے کوئی غرض نہیں یہ 5 سال پورا کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں ۔کراچی ائیرپورٹ پر حملے کے بعد جو سردمہری اس حکومت نے دکھائی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس حکومت کے سب دعوے غلط ہیں انہیں نہ ملک کا فکر ہے نہ عوام کا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں