1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی ایئر پورٹ پر حملہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جون 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے شہر کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے جناح انٹرنیشنل پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان پانچ گھنٹے جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے اور دھماکوں کے بعد اب خاموشی چھا گئی ہے۔

    ہوائی اڈے پر حملہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے دس بجے کے قریب کیا گیا جس میں ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے اہلکاروں سمیت کم سے کم 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صورتِ حال کو قابو میں لانے کے لیے فوج نے بھی رینجرز اور سکیورٹی فورسز کی مدد کی۔

    کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق اب تک 10 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

    فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے ترجمان عاصم باجوہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ’ علاقہ کلیئر، ہوائی جہازوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، تصاویر مںی نظر آنے والی آگ جہاز کی نہیں بلکہ عمارت کی تھی، جسے اب بجھا دیا گیا ہے، تمام اہم اثاثے محفوظ ہیں۔‘

    وزیر قائم علی شاہ کے مطابق ’آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے کارروائی میں 10 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پولیس، رینجرز، ائیر پورٹ سکیورٹی فورسز اور ہوائی اڈے کے عملے کے 13 ارکان ہلاک ہوئے۔‘
    بی بی سی
     
    نعیم، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس ملک کے حکمران ہزاروں سیکورٹی والوں کی حفاظت میں سو رہے ہوں اور ملک کی املاک اور عوام کے لئے سیکورٹی کمزور ہو وہاں اس طرح کے دکھ بھرے واقعات ہوتے رہتے ہیں ۔فوج سے نفرت کرنے والے یہ نا اہل حکمران
    اپنے ملک اپنے ملک کی املاک اور عوام سے بالکل بے خبر ہیں ۔انہیں استعفے دے دینے چاھیں ۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب آزمائش کا وقت ہے کون کیا فیصلہ کرتا ہے؟
     
  6. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    طالبان دہشتگرد ملک کو اقتصادی اور دفاعی طور پر غیر مستحکم اور تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور ملک اور قوم کی دشمنی میں اندہے ہو گئے ہیں . انتہا پسند قوتیں پاکستان میں سیاسی اور جمہوری عمل کو ڈی ریل کرنے کی کو ششیں کر رہی ہیں. دہشت گرد خود ساختہ شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں اور پاکستانی عوام پر اپنا سیاسی ایجنڈا مسلط کرنا چاہتے ہیں جس کی دہشت گردوں کو اجازت نہ دی جا سکتی ہے۔ کسی بھی مسلم حکومت کے خلاف علم جنگ بلند کرتے ہوئے ہتھیار اٹھانا اور مسلح جدوجہد کرنا، خواہ حکومت کیسی ہی کیوں نہ ہو اسلامی تعلیمات میں اجازت نہیں۔ یہ فتنہ پروری اور خانہ جنگی ہے،اسے شرعی لحاظ سے محاربت و بغاوت، اجتماعی قتل انسانیت اور فساد فی الارض قرار دیا گیا ہے۔ دہشت گرد ،اسلام کے نام پر غیر اسلامی و خلاف شریعہ حرکات کے مرتکب ہورہے ہیں اور اس طرح اسلام کو بدنام کر رہے ہیں۔
    طالبان اور القائدہ ملکر پاکستان بھر میں دہشت گردی کی کاروائیاں کر رہے ہیں ۔ دہشت گرد گروپوں کےطاقت کے بل بوتے پر من مانی کرنے کے بڑے دورس نتائج نکل سکتے ہیں۔
    ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

    طالبان نےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحملے کی ذمہ داری قبول کر لی
    https://awazepakistan.wordpress.com
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے شہر کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے جناح انٹرنیشنل پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان پانچ گھنٹے جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے اور دھماکوں کے بعد اب خاموشی چھا گئی ہے۔
    [​IMG]
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پولیس اہلکار حملہ آوروں سے قبضے میں لیے جانے والے اسلحے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
    [​IMG]
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے اختتام پر ہوائی اڈے پر کام کرنے والے ملازمین ایئر پورٹ سے نکل
    [​IMG]
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہوائی اڈے پر حملہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے دس بجے کے قریب کیا گیا۔ صورتِ حال کو قابو میں لانے کے لیے فوج نے بھی رینجرز اور سکیورٹی فورسز کی مدد کی۔
    [​IMG]
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے ترجمان عاصم باجوہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ’علاقہ کلیئر، ہوائی جہازوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، تصاویر میں نظر آنے والی آگ جہاز کی نہیں بلکہ عمارت کی تھی، جسے اب بجھا دیا گیا ہے، تمام اہم اثاثے محفوظ ہیں۔‘
    [​IMG]
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہوائی اڈے پر مزاحمت رکنے بعد محتاط تلاشی کا کام جاری ہے۔
    [​IMG]
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایئر پورٹ کے احاطے میں موجود انجینیئرنگ کی دو منزلہ عمارت کے اندر حملہ آوروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان خاصی دیر مقابلہ جاری رہا۔ یہی وہ عمارت ہے جہاں سے حملہ آور ہوائی اڈے کے اندر داخل ہوئے۔
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کارروائی کے دوران ہی پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے سربراہ عاصم باجوہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ان کی آپریشنل کمانڈر سے بات ہوئی ہے جنھوں نے بتایا ہے کہ ’دہشت گرد ایک مخصوص علاقے میں موجود ہیں جہاں ان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ جناح ٹرمینل محفوظ ہے اور کسی جہاز کو آگ نہیں لگی۔‘
    [​IMG]
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے کہا کہ ’کراچی کے ہوائی اڈے کے اندر سے براہِ راست نشریات بند ہونی چاہییں کیونکہ یہ کارروائی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ اس کی مدد سے فوجیوں کی موجودگی اور اہم مقامات کی نشاندہی ہو رہی ہے جو دہشت گردوں کی مدد کے مترادف ہے۔‘
    [​IMG]
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حملے کا نشانہ بننے والے حصے میں ہوائی اڈے کا ٹرمینل ٹو بھی شام ہے جو حج پروازوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہاں کچھ کارگو جہاز بھی رُکتے ہیں۔
    [​IMG]

    (شکریہ بی بی سی اردو)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو اتوار کی رات بھر حملہ آوروں کے خلاف جاری رہنے والے آپریشن کے بعد پیر کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
    [​IMG]
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتوار کی رات سے فوج کے اہلکار بکتر بند گاڑیوں میں موجود ہیں۔ملک کے دیگر ہوائی اڈوں پر بھی اتوار کی رات سے ہائی الرٹ ہے۔
    [​IMG]
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شدت پسندوں کے خلاف تقریباً پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والی کارروائیاں میں 10 حملہ آوروں مارے گے اور 19 شہادتیں ہوئیں ۔ان میں 11 ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے اہلکار، چار پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے عملے کے ارکان، ایک رینجر کا جوان، ایک پولیس کا سپاہی اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے۔
    [​IMG]
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کارروائی کے دوران اے ایس ایف کے 11 اہلکار شہیدہوئے جبکہ 13 زخمی ہوئے۔ اے ایس ایف کے شہید ہونے والے اہلکاروں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کی جا رہی ہیں۔
    [​IMG]
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے عملے کے چار ارکان بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔ پیر کو تقریباً 16 گھنٹے کے بعد کراچی کے ہوائی اڈے سے پروازیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
    [​IMG]
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں ہی مئی 2011 میں پاکستانی بحریہ کی مہران بیس پر حملہ ہوا۔ جدید اسلحے سے لیس ایک درجن کے قریب دہشتگردوں نے پی این ایس مہران پر حملہ کیا تھا۔ پاکستانی بحریہ کا ایک اہم جہاز اورائن تباہ ہوا۔ دس اہلکار شہید اور تین شدت پسند مارے گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر حملے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق شدت پسندوں کا منصوبہ پرانے اور نئے ہوائی اڈوں پر کھڑے تمام جہازوں کو تباہ کرنے کا تھا لیکن سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی قائداعظم جناح ٹرمینل کی جانب پیش قدمی روک دی۔
    [​IMG]

    (شکریہ بی بی سی )
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کئی لوگ کولڈ سٹوریج میں لگی آگ کےباعث پھنس جانے کے بعد اپنے عزیزوں سے رابطہ کرکے اپنی بے بسی کا رونا روتے رہے مگر کوئی ریسکیو آپریشن نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس!
     
  27. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14


    کراچی ایئر پورٹ پر تحریک طالبان پاکستان کا حملہ

    ہم اتوار کے روز کراچی ايئرپورٹ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے تمام متاثرين کے خاندان والوں کو گہری دلی تعزيت پيش کرتے ہيں جس ميں تقريبا" چودہ معصوم جانيں ضائع‏ ہوئيں۔ یہ نہايت دکھ کی بات ہے کہ يہ انتہا پسند درندے پاکستان میں زندگی کے تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جان بوجھ کر نشانہ بناتے ہيں۔ مقامی کمیونٹی کارکن، اقليتوں اور سيکورٹی اھلکاروں سے ليکر کوئی بھی انکی دہشتگردی، تشدد ،قتل وغارت، اور جاری درندگی سے محفوظ نہيں ہيں۔


    [​IMG]

    اتوار کے روز کراچی ايئرپورٹ پر ہونے والا يہ خوفناک دہشتگرد حملہ ان انتہا پسندوں کی پاکستان میں جاری دانستہ قتل وغارت اور تباہی کی ايک واضح مثال ہے جو وہ اپنے مذموم سیاسی عزائم کے حصول کے لئے بروۓ کار لارہے ہيں ۔ عوامی مقامات پر جاری حملوں نے ان انتہاپسندوں کے حقيقی سیاہ اور بدنما چہروں کو بے نقاب کر دیا ہيں۔ ان دہشتگرد عناصر نے اپنے سياسی مقاصد کے حصول کيلۓ مذہب کی آڑ ميں معصوم لوگوں کو قتل کرنا اپنی حکمت عملی کا ايک مرکزی جز بناليا ہيں۔ ہم کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والےاس دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہيں-

    معصوم عوام کے خلاف جاری تشدد آميز کارروائياں پاکستانی عوام کے اقدار پر حملہ اور ملک کی خوشحال مستقبل کے لئے ایک خطرہ ہے۔ باہمی پارٹنرز کی حيثيت سے ہميں دہشتگردی اور انتہاپسندی کی اس لعنت کو مٹانے کيلۓ اپنی مشترکہ عزم اور ولولے کو ڈگمگانے سےمحفوظ رکھنا چاہيۓ ۔ ہم پاکستانی بہادر عوام کے ساتھ ان شیطانی اور درندہ صفت انتہا پسندوں کے خلاف ان کی جاری جنگ میں اپنی طویل الميعاد عزم کی توثیق کرتے ہیں جو جان بوجھ کر معصوم عوام کے قتل و غارت ميں ملوث ہيں اور پاکستانی سالميت کيلۓ ايک خطرہ بن چکے ہيں ۔ انتہاپسندی کےخلاف جاری جدوجہد ميں ہم پاکستانی حکومت اور اسکی سيکورٹی فورسزز کے ساتھ کھڑے ہيں۔

    ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    www.state.gov
    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu


     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بیرونی قوتیں بھی ملوث ہیں، جاوید ہاشمی فوٹو: فائل​

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ ان کی جماعت پہلے بھی طالبان سے بات کے حق میں تھی اوراب بھی ہے۔

    اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے بیرونی دنیا میں پاکستان کا امیج خراب کیا ہے، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بیرونی قوتیں بھی ملوث ہیں، ہر پاکستانی کو پاک فوج کی قربانیوں پر فخر ہے لیکن ان کی جماعت پہلے بھی طالبان سے بات کے حق میں تھی اوراب بھی ہے کیونکہ ہماری نظر میں مذاکرات ہی ملک میں امن کا راستہ ہے۔

    جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کی ذمہ داری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تھی لیکن انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے کئی مرتبہ متنبہہ کئے جانے کے باوجود کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے مناسب اقدامات نہیں کئے کئے۔
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کے ہتھیار بھارتی ساخت کے تھے۔
    اوردہشتگردوں کے سامان سے بھارتی فوج کے زیراستعمال فیکٹرایٹ انجیکشن بھی برآمد ہوئے


    [​IMG]
    فیکٹر ایٹ انجیکشن کا استعمال عام طور پر بھارتی فوجی زیادہ کرتے ہیں، طبی ماہرین فوٹو؛اے ایف پی

    کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سامان سے بھارتی فوجیوں کے زیر استعمال فیکٹر ایٹ انجیکشن برآمد ہوئے ہوئے ہیں۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے سامان سے بھارتی فوجیوں کے زیر استعمال فیکٹر ایٹ برآمد ہوئے جو عام پر طور مارکیٹ میں دستاب نہیں ہوتے۔ طبی ماہرین کے مطابق فیکٹر ایٹ انجیکشن جنگ کے محاذ پر فرنٹ لائن پر لڑنے والے فوجیوں کو فراہم کئے جاتے ہیں تاکہ گولی لگنے کی صورت میں جسم سے خون کے اخراج کو روکا جاسکے اور عام طور پر بھارتی فوجی اس انجیکشن کا استعمال زیادہ کرتے ہیں۔

    اس سے قبل ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے حوالے سے ترجمان رینجرز نے انکشاف کیا تھا کہ مارے گئے دہشت گردوں کے پاس سے جو جدید ترین ہتھیار ملے ہیں وہ بھارتی ساختہ تھے جب کہ دہشت گردوں کو انتہائی جدید ہتھیار استعمال کرنے کی باقاعدہ تربیت حاصل تھی۔

    ایکسپریس نیوز
     

اس صفحے کو مشتہر کریں