1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کدو کا حلوہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    3,717
    موصول پسندیدگیاں:
    531
    ملک کا جھنڈا:
    کدو کا حلوہ

    اجزاء:کدو کش پیٹھا دو کلو،ہری الائچی چھ عدد،پستے پچاس گرام،کٹا کھوپرا سو گرام،کھویا250گرام،چینی 250گرام،گھی250گرام،کیوڑا چند قطرے،خشک دودھ ایک کپ

    ترکیب:ایک پین میں کدو کش پیٹھا اور ایک گلاس پانی شامل کر کے دھیمی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔اب اس میں گھی ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں،پھر اس میں چینی اور ہری الائچی شامل کر کے پانی خشک ہونے تک پکائیں۔اس کے بعد اس میں کٹا کھوپرا،خشک دودھ اور کھویا ڈال دیں۔آخر میں کیوڑا شامل کر کے چولہا بند کریں۔اب اس آمیزے کو سرونگ ڈش میں نکالیں اور پستے چھڑک کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں