1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کتاب کی کمپوزنگ

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از سیفی خان, ‏29 اکتوبر 2013۔

  1. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    مجھے ایک کتاب کی کمپوزنگ کرنی ہے اس سے پہلے اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔ ۔ تقریبا 200 صفحات پر مشتمل ہو گی
    کوئی دوست رہنمائی کرے کہ میں کیسے کرسکتا ہوں ۔۔ ان پیج میں تھوڑا بہت تو کام کر لیتا ہوں مگر کتاب کی کمپوزنگ کے بارے کچھ علم نہیں ہے اس لئے رہنمائی درکار ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    bilal260 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ان پیج میں اگر کام کر سکتے ہیں تو اس کے لئے یہ ویڈیو مددگار ہوں گی




    اور اگر مائیکروسافٹ ورڈ میں کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کی بھی ویڈیو ٹیوٹوریل دستیاب ہیں​
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں ایم ایس ورڈ آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ریجنل لینگوئج میں جاکر اردو کو اضافی زبان کے طور پر ایڈ کرلیں۔۔۔ اور کچھ دن پریکٹس کے بعد کی بورڈ سمجھ آجائے گا۔۔۔۔
     
    bilal260 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن چھپائی کے لیے درکار کتاب اگر ان پیج میں ٹائپ کریں تب بھی بہتر ہے کیونکہ خوبصورت ہے۔۔۔۔اس کے علاوہ جب چاہیں یونی کوڈ میں بھی بدل سکتے ہیں۔ سب سے پہلے ان پیج میں ٹائپ کریں اس کے بعد جس وضع یعنی فارمیٹ میں چاہیے اس کی ترتیبات بدلنے میں اگر کوئی مسئلہ درپیش ہوا تو دیکھا جائے گا۔
     
    نعیم اور bilal260 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ورڈ میں آپ کے پاس نفیس نستعلیق اور اسی طرح کی اچھی فونٹ ہوں تو آسان ہے۔۔۔
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں