1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کتاب ماضی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شام, ‏18 مئی 2009۔

  1. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    [highlight=#FF4000:3f2ztudt]ععض[/highlight:3f2ztudt]
    بہت ہی مدت کے بعد کل جب
    کتاب ماضی کو میں نے کھولا
    بہت سے چہرےنظرمیں اترے
    بہت سے ناموں پہ دل تڑپا
    اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا
    لکھا ھوا تھا آنسوؤں سے
    کے جس کاعنوان ھمسفر تھا
    یہ صفحہ سب سے ہی معتبر تھا
    کچھ اور آنسو پھر اس پہ ٹپکے
    پھر اس سے آگے میں پڑھ نہ پایا
    کتاب ماضی کو بند کر کے
    اسکی یا دوں میں کھو گیا میں
    اگر وہ ملتا تو کیسا ھوتا
    انہی خیالوں میں سو گیا میں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب شام جی
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شام بہن۔ آپکی اچھی شاعری ہے
    مزید کا انتظار رہے گا
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا ہی بات ہے :dilphool: :a165:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شام جی ۔ بہت اچھی شاعری پر بہت سی داد قبول کیجئے۔ :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں