1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی ہم تم تھے آشنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏12 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو پریشانی ہو رہی ہے ہمارے عقرب صاحب کہیں سچی مُچی تو “چہاکا“ اتارنے نہیں چلے گئے ؟؟؟

    اللہ خیر ہی کرے :p
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر چہاکا اتر گیا تو انکا واپس آنا مشکل ہے۔(دونوں صورتوں میں)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں صورتوں میں والی بات مجھ بھولے بھالے کو سمجھ نہیں آئی

    ذرا وضاحت فرما دیں پلیز
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر چہاکا اتر گیا تو وہ دوسری تیسری بلکہ بار بار ٹرائی کرنے جاتے رہیں گے اگر سامنے والے نے ڈانگ پھڑ لئی تو پھر کچھ دن ہسپتال میں۔ 8)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وضاحت کا شکریہ !!

    آپ کی بات سے تو یہ پتہ چلتا ہے کہ بندہ چہاکے میں ہی رہے تو اچھا رہتا ہے۔

    چہاکا اترنے کے بعد تو کھجل خواری ہی ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سمجھ جلدی جاتے ہیں بھولے بھائی ہیں ناں۔ :lol:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو لڑی کے عنوان پر توجہ دیتے ہیں

    کبھی ہم سے تم بھی تھے آشنا ۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    کبھی ہم سے تم نے بھی قرضہ لیا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو


    یار اب تو قرضہ واپس کر دو
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ لیں اور اس کے ساتھ ہی قرضہ مک گیا ۔

    [​IMG]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ۔ 20 سال پہلے 2000 روپے کی قدر آج کل کے 20،000 بیس ہزار ہوگئی ہے۔ اس لیے ذرا زیادہ نوٹ لگائیں۔ اب تو 5000 کے بھی آگئے ہیں۔ قرضہ پورا پورا اتاریں
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں شریعت پر عمل کرنے والا سیدھا سادہ مسلمان ہوں ، 2000 لیا تھا پورا کا پورا واپس کر دیا ۔ لیکن آپ نے اپنا پرانا دھندہ یعنی بنیے کا کام چھوڑا نہیں ، اللہ کا خوف کرو بھئی ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ! آجکل مارکیٹ میں جعلی نوٹوں کی بھرمار ہے مجھے ان نوٹوں کی شناخت میں مشکل پیش آرہی ہے۔

    آپ ایسا کریں یہ نوٹ مجھے ڈائریکٹ بھیج دیں۔ شکریہ
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کا قصور نہیں ، پاکستانی کرنسی میں‌کشش ہی اتنی ہے کہ جو بھی دیکھ لے پیچھے ہی پڑ جاتا ہے، چاہے چور ہو یا کوئی سرکاری اہلکار !!!! :wink:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    روپیّے (پاکستانی کرنسی) میں اتنی کشش ہوتی تو آپ مِس ظہبی کے ابو کے پاس جا کر نہ بیٹھ جاتے !!! :p
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کیونکہ میں نہ تو چور ہوں اور نہ ہی سرکاری اہلکار !!! :wink:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل یہی خاصیت ہوتی ہے۔ کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں‌مانتا کہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے :twisted:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بری بات :twisted:
    آپ شیر افضل خان صاحب کو ڈیش ڈیش میں کیا کہہ رہے ہیں؟ :evil:
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مکمل بیان اس طرح ہو گا :
    بالکل یہی خاصیت ہوتی ہے۔ کوئی کھوچل نہیں‌مانتا کہ وہ کھوچل ہے
    جیسے نعیم صاحب نہیں مانتے کہ وہ کھوچل ہیں ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے خالی جگہ پر کرنے والے سوال کا جواب درست دیا۔ آپ کو 10 نمبر دیے جاتے ہیں۔

    اب آپ 10 نمبریے ہو گئے ہیں :87:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    چھوٹے بھائی آپ کی مرضی جتنے نمبر دیں اور جو کہیں بڑے بھائی کو ۔ :237:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بنایا ہے تو اب اسی خوشی میں یہ لطیفہ پڑھیں

    15 سالہ بنتا سنگھ سکول میں پہلی کلاس سائنس کے پیریڈ میں بیٹھا تھا - سائنس کے ٹیچر نے پوچھا

    بتاؤ سورج گرہن کے وقت کیا ہوتا ہے ؟؟

    بنتا سنگھ نے فوراً ہاتھ کھڑا کیا اور بولا

    اوہ جی ہوندا ایہہ اے کہ وڈیاں دے منع کرن دے باوجود سارے لوکی انہوں ویکھن لئی نکل آوندے نیں “ :86:
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اب دیکھیں بنتا سنگھ نے دوسرے پریڈ میں کیا کیا :
    بنتا سنگھ سکول میں ہندی کے پیریڈ میں بیٹھا تھا - ہندی کے استاد نے پوچھا
    “ روشنی کو جملے میں استعمال کرو “
    بنتا سنگھ نے فوراً ہاتھ کھڑا کیا اور بولا
    “ کمرے میں اندھیرا ہے “
    استاد: “ نالائق اس جملے میں روشنی کہاں ہے ؟“
    بنتا سنگھ : “ جناب لائیٹ گئی ہوئی ہے ۔“
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھا لطیفہ ہے :201:

    یہ تو وہی راولا کوٹ والی بات ہو گئی نا جی ۔:87:
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خان صاحب اتنے پیار سے مُکے ماریں گے تو نعیم بھائی بار بار راولا کوٹ والی بات دہراتے رہیں گے۔ ماریں ذرا اِک رکھ کے:201:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    غصے کی مار تو لوگ بھول جاتے ہیں لیکن پیار کی مار لاکھ کوشش کے باوجود بھولی نہیں جا سکتی ۔ لہذا جو کام پیار سے ہوسکتا ہے اس کے لئے توانائی کیوں ضائع کی جائے ۔ :lol:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر وہی توانائی یعنی بجلی کا تذکرہ۔ بھائی مان جاؤ کہ اُس رات کوئی حادثہ بجلی کی وجہ سے ہوا ضرور تھا جو آپ کو ہر پیغام میں راولاکوٹ کی توانائی، بجلی، لوڈشیڈنگ کا ذکر کرنا پڑتا ہے۔ :twisted:
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب ! آپ کی معلومات میں اضافے کے لئے عرض ہے کہ توانائی کی بجلی کے علاوہ اور بھی بہت سی اقسام اور اشکال ہیں ،جیسے حرکی توانائی :133: :135: اور مخفی توانائی :152: وغیرہ ۔
    اس رات جو کچھ ہوا تھا وہ میں یہاں تو بیان نہیں کرسکتا البتہ آپ کے لئے ایک مشورہ ہے کہ آپ اپنے لئے بقول آپ کے کوئی کرمانوالی جلدی سے تلاش کر لیں اور پھر لگ پتہ جائے گا کہ “اس رات “ کو کیا ہوتا ہے ، اس سلسلے میں تکنیکی مشاورت آپ کو بلا معاوضہ مہیا کی جائےگی ۔ اور پلیز جلدی کیجئے ابھی تو لوگ آپ سے پوچھتے ہیں “ شادی کیوں نہیں کرتے “ لیکن وہ وقت دور نہیں جب لوگ پوچھنا شروع کر دیں گے “ شادی کیوں نہیں کی؟ “ :lol:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :201: :haha: بہت خوب شیرافضل بھائی آپ کا طرزِ محبت پسند آیا :201:


    لیکن آپ کے آخری الفاظ پر میرے ذہن میں فی البدیہہ شعر آگیا


    جو پوچھا مجھ سے لوگوں نے کہ شادی کیوں نہیں‌کی ؟؟
    اشارہ سوئے محبوباں کہوں‌گا “ یہی سرکار بیٹھے ہیں“​


    اور ویسے ایک جواب اور بھی ہے کہ

    جو پوچھا مجھ سے لوگوں‌نے کہ شادی کیوں‌نہیں‌کی ؟؟؟
    کہوں‌گا خوف آیا تھا راولاکوٹ کی لوڈ شیڈنگ سے :twisted:​
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیکھا؟ شیر افضل بھائی! میں نے درست کہا تھا نا؟ :139:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب کا بہت شکریہ ، مفت میں راولاکوٹ کی تشہیر کر رہے ہیں ورنہ کہیں مرتبہ تو ہمارے اپنے ہی پاکستانی بھائی پوچھتے ہیں راولاکوٹ؟ یہ کونسی جگہ ہے ؟ کیا مقبوضہ کشمیر میں ہے؟ اور اس وقت واقعی میرادل کرتا ہے کہ جبار صاحب کے مشورے پر عمل کر لوں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں