1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کان کے درد سے نجات ☞☞

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏23 دسمبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں میں یہ مسئلہ زیادہ ہوتا ہے مگر بڑے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں
    آپ کے کچن میں بہت کچھ ایسا ہے جو کان کے درد میں ریلیف دلاتا ہے۔
    لہسن کی دو پوتھیاں پیس لیں اور دو چائے کے چمچ مسٹرڈ آئل میں مکس کرلیں۔ پھر اس مکسچر کو اس وقت تک گرم کریں جب تک لہسن کی رنگت ہلکی سی سیاہ نہ ہوجائے، اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر چند قطرے متاثرہ کان میں ٹپکائیں، لہسن کی سن کردینے والی خاصیت درد میں افاقہ دے گی
    تلسی کے پتوں کا عرق ایک اور قدرتی نسخہ تلسی کے پتوں کا عرق ہے، کچھ پتوں کو پیس لیں اور نکلنے والے عرق سے متاثرہ کان کا علاج کریں، تاہم استعمال سے پہلے عرق کو اچھی طرح ہلا ضرور لیں
    سیب کا سرکہ کچھ مقدار میں اس سرکے کو گرم کریں اور متاثرہ حصے میں روئی کی مدد سے لگائیں، اس سرکے کو پانی میں مکس کرکے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، روئی وک اس میں بھگو کر اسے کان کے اندر رکھ دیں اور پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ جراثیم کش اور اینٹی فنگل ہونے کی وجہ سے یہ سرکہ کان کی تکلیف میں کمی لانے میں مدد دی
    نمک کی کچھ مقدار کو ہلکی آنچ پر گرم کریں اور پھر روئی کو اس پر پھیریں، پھر اس روئی کو کان میں دس منٹ کے لیے لگا رہنے دیں، نمک کان کے اندر موجود سیال کو کھینچ لے گا اور سوجن کم ہوجائے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں