1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کانچ کے خواب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏11 اگست 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    آزاد صاحب یہاں پر ہر شخص کانچ کے خواب جھولی میں لیے پھر رہا ھے۔اور ہر شخص چہاتا ھے کہ اُس کے زخموں پر کوئی مرہم محبت کا رکھے اور ہر شخص کے زخم بھی گزشتہ محبت کی وجہ سے جل رہے ھہیں ۔ :suno: :dilphool:
     
  3. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب جب کے آپ نے اشعار خطِ نستعلیق میں لکھ ہی دیے تھے۔ تو یہ رومن میں لکھنے کا کیا جواز بنتا ہے۔ :soch: :suno:
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    درست فرما رہے ہیں آپ پنل صاحب ۔۔۔۔ شکریہ
    :dilphool:
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    چیٹر صاحب۔۔۔ میں نے یہ شاعری کچھ عر صہ پہلے کی تھی۔ اور یہ شاعری والا امیج (Image) اپنے فورم "فرینڈز سوسائیٹی ڈاٹ کام" کے لیے بنایا تھا۔ جہاں پر میرے کچھ دوست احباب خطِ نستعلیق میں اُردو نہیں پڑھ سکتے اور اُس فورم پر اُردو اور انگریزی دونوں زبانیں پڑھنے، لکھنے والے دوست موجود ہیں۔ تو جناب کبھی کبھی آپ کو سب دوستوں کی سہولت کو مدِنظر رکھنا پڑھتا ہے ۔

    شکریہ چیٹر صاحب۔۔۔ :dilphool:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہ جلتے ہیں میرے زخم گذشتہ محبت سے ابھی ؟
    قمر آزاد بھائی ۔
    کیا آپ ہر گذشتہ کے بعد ایک نئی محبت کے قائل ہیں ؟ :208:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ہو سکتا ہے۔ آخر قمر بھائی آزاد ہیں۔ :dilphool:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی صاحب آپ نے قمر بھائی کے پیغام سے یہ کیسے اخذ کر لیا کہ وہ ہر گذشتہ محبت کے بعد ایک نئی محبت کے قائل ہیں؟ ذرا ہمیں بھی بتائیں۔ خواہ مخواہ لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنانا اچھی بات نہیں ہے۔ بےجا تنقید سے دل توٹتے ہیں اور دلوں کو توڑنے والا اللہ کے ہاں کچھ اچھی نطر سے نہیں دیکھا جاتا۔
    مجھے کل ہی ایک ای میل موصول ہوئی جس میں شبرات کی آمد کا ذکر تھا اور ایک دوسرے سے معافی مانگنے کی ترغیب کی گئی تھی۔ ہم پاکستانی مسلمان گوروں کی ہر بات پہ تنقید کرتے ہیں کہ انہوں نے شکریہ ادا کرنے کے لیئے ایک دن مقرر کیا ہوا ہے۔ ماں سے اظہار محبت کا ایک دن ہے اور اسی طرح ہر کام کے لیئے دن مقرر کیئے ہوئے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ ہم خود بھی معافی مانگنے کے لیئے شب برات کا انتظار کرتے ہیں اور اگر انتظار نہیں کرتے تو لا شعوری طور پہ اسی دن ہمیں معافی مانگنا یاد آتی ہے۔ خیر اللہ معاف فرمائے مجھے بھی آپ کو بھی اور سبھی کو۔۔۔۔اللہ آپ کے دل میں بھی رحم ڈالے اور میرے دل میں بھی آمین :hands:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    محبت تو انسان ایک بار ہی کرتا ہے۔ اور میں نے اتنی محبت کرلی کے وہ عبادت کا رنگ اختیار کرگئی۔ آپ کے لیے ایک شعر دوبارہ سے یہاں ارسال کر رہا ہوں۔ اُمید کرتا ہوں کے آپ بات سمجھ سکیں گے۔ کیونکہ شاعری آپ بھی کرتے ہیں۔ اور میرے سے اچھی ہی کرتے ہیں۔

    یوں اُڑاو نا محبت کا مذاق
    یہ تو بندے کو خُدا دیتی ہے

    اِس لڑی میں آنے کا شکریہ۔ :dilphool:
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہو سکتا ہے۔ آخر قمر بھائی آزاد ہیں۔ :dilphool:[/quote:1p0tf0zv]

    نوید صاحب ماشاء اللہ سے جتنی آپ کی عمر ہے۔ جو تعلیم آپ مکمل کررہے ہیں اُس کے بعد تو آپ کو "آزاد خیال" اور "آزاد" میں فرق معلوم ہونا چھاہیے۔

    خیر۔۔۔ آپ کا اِس لڑی میں تشریف لانے کا شکریہ۔ :dilphool:
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نعیم بھائی صاحب آپ نے قمر بھائی کے پیغام سے یہ کیسے اخذ کر لیا کہ وہ ہر گذشتہ محبت کے بعد ایک نئی محبت کے قائل ہیں؟ ذرا ہمیں بھی بتائیں۔ خواہ مخواہ لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنانا اچھی بات نہیں ہے۔ بےجا تنقید سے دل توٹتے ہیں اور دلوں کو توڑنے والا اللہ کے ہاں کچھ اچھی نطر سے نہیں دیکھا جاتا۔
    مجھے کل ہی ایک ای میل موصول ہوئی جس میں شبرات کی آمد کا ذکر تھا اور ایک دوسرے سے معافی مانگنے کی ترغیب کی گئی تھی۔ ہم پاکستانی مسلمان گوروں کی ہر بات پہ تنقید کرتے ہیں کہ انہوں نے شکریہ ادا کرنے کے لیئے ایک دن مقرر کیا ہوا ہے۔ ماں سے اظہار محبت کا ایک دن ہے اور اسی طرح ہر کام کے لیئے دن مقرر کیئے ہوئے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ ہم خود بھی معافی مانگنے کے لیئے شب برات کا انتظار کرتے ہیں اور اگر انتظار نہیں کرتے تو لا شعوری طور پہ اسی دن ہمیں معافی مانگنا یاد آتی ہے۔ خیر اللہ معاف فرمائے مجھے بھی آپ کو بھی اور سبھی کو۔۔۔۔اللہ آپ کے دل میں بھی رحم ڈالے اور میرے دل میں بھی آمین :hands:[/quote:dltloyy8]

    مسز مرزا بہن !!! :dilphool:

    آپ کی مثبت سوچ پر میں آپ کا بے حد ممنون ہوں۔ :dilphool:

    "ہماری اُردو" کا میں پیچھلے 10 دن سے صارف ہوں۔ اِن 10 دنوں کے دوران میں نے کچھ خاص باتیں نوٹ کی ہیں۔ کے یہاں کسی بھی صارف کا مذاق بنانے کے لیے اُسکی ذات کو سیدھا طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہر دوسری لڑی کو گپ شپ سمجھ کر اُس لڑی کے عنوان اور موضوع سے ہٹ کر بحث اور گفتگو شروع کر دی جاتی ہے۔ شاید آج کل کی دنیا میں اپنے آپ کو "زندہ دل" اور "صاحبِ علم" ثابت کرنے کا یہی معیار باقی رہ گیا ہے۔
    میں جانتا ہوں کے یہاں سب ہی تفریح کے لیے آتے ہیں۔ مگر تھوڑا بہت لحاظ نئے صارفین کا کردینا چاہیے۔ میرے خیال میں انظامیہ کو اِس بات کا نوٹس لینا ہوگا۔ کیونکہ کسی کی "دل آزاری" سے فورم کا ماحول خراب ہونے کا اندیشہ ہوتاہے۔

    اللہ سب کی سوچ اور حال پر اپنا خاص رحم کرے۔ اور مثبت اندازِ فکر عطا کرئے۔ آمین۔۔

    اِس لڑی میں آنے کا شکریہ۔ :dilphool:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم آزاد بھائی ۔
    میرے سوال کے پسِ منظر میں ، اللہ گواہ ہے کہ ، میرا مقصد آپکی دل آزاری ہرگز نہ تھا۔ نہ ہی ایسی کوئی نیت تھی۔

    آپکے اس قطعے کے آخری شعر سے
    میرے گہرے زخموں پر نہ رکھے کوئی مرہمِ محبت
    کہ جلتے ہیں میرے زخم گذشتہ محبت سے ابھی​
    میں گذشتہ محبت سے میرے ذہن میں سوال اٹھا تھا۔ میرا مطالعہ " فلسفہء محبت" پر بہت کم ہے۔ البتہ اتنا سنا تھا کہ کسی بھی رشتے کے حصے کی سچی محبت ایک دفعہ ہوتی ہے۔

    اس لیے سوال پوچھ لیا۔ اگر آپ کو برا لگا تو میں معذرت چاہتا ہوں۔
    مسز مرزا صاحبہ کو بھی برا لگا۔ ان سے بھی معذرت چاہتا ہوں۔

    والسلام
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آزاد بھائی اگر آپ کو کسی کی بات بری لگی ہے تو معزرت۔۔۔ایسا آئندہ نہیں‌ ہوگا۔۔۔آپ نے ہم سب کی توجہ ایک اہم ایشو پر مبذول کروائی۔۔۔ اس کے لیئے بھی میں آپ کا مشکور ہوں۔۔۔آئندہ کسی بھی لڑی میں گپ شپ سے گریز کرونگا۔۔۔۔انشاء اللہ۔
    نعیم بھائی اور باقی ارکان ہماری اردو پیاری اردو کی طرف سے اپنا دل صاف کر لیں نعیم بھائی نے جو سوال کیا تھا وہ گزشتہ محبت سے تعلق رکھتا تھا اور آپ کے جواب سے یہ بات مجھے سمجھ آئی ہے کہ آپ گزشتہ محبت کے قائل نہیں ہیں۔۔۔۔اور نعیم بھائی کہ بقول سچی محبت ایک دفعہ ہی ہوتی ہے۔۔۔میں نعیم بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔۔کیونکہ مجھے بھی سچی محبت ایک دفعہ ہی ہوئی تھی بچپن میں۔۔۔جب میں پانچ سال کا تھا ۔۔۔ہماری دادی کے یہاں ایک دنبہ تھا اس دنبہ سے میری محبت سچی تھی۔۔۔میں آج تک اس دنبے کو نہیں بھول پایا ہوں۔۔۔۔ :dilphool:
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :baby: حضور ہمیں معلوم ہونے کا مطلب یہ تو نہیں کہ سب کو معلوم ہو، اس لئے سوچا پوچھ لیا جائے :suno:

    سنجیدہ نوٹ: آپ کے اس لڑی میں پیغامات سے اندازہ ہوا ہے کہ آپ شاید مائنڈ کر گئے ہیں۔

    1۔ غلطی بے شک ہماری ہے ۔ کوشش یہی ہونی چاہئے کہ انسان اپنے نئے ساتھیوں کے مزاج کو پہلے تھوڑا سمجھ لے اور پھر بات منہ سے نکالے۔ اِس اصول کو چھوڑنے پر ہم آپ سے غیر مشروط معذرت کے طلبگار ہیں :dilphool:

    2۔ اس بات پر زور دینا بھی ضروری ہے کہ اِس غلطی میں نیت کی خرابی شامل نہیں‌تھی۔

    3۔ انشاءاللہ آپ کو آئندہ ہرگز شکایت کا موقع نہیں‌دیا جائیگا۔

    :salam:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی بھیا آپ کا جواب پڑھکر میرا موڈ جو کہ ستیاناس ہو چکا تھا ہنس ہنس کے دوبارہ سے خوشگوار ہو گیا ہے :201:
    آزاد بھائی یہاں سبھی ایک دوسرے کو غلطی کا احساس دلا کر ایک دوسرے کی تصحیح کرتے رہتے ہیں۔ فکر کی کوئی بات نہیں۔ لیکن نعیم بھائی واقعی آزاد بھائی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ کم از کم نئے آنے والوں کو تو بخش دیا کریں :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں