1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کام کی باتیں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از علی خان, ‏21 مئی 2010۔

  1. علی خان
    آف لائن

    علی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2010
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کام کی باتیں
    ـــــــــــــــــــــــــــــ
    (1):گڑہوں میں اندھیرے جلدی پھیل جاتے ہیں ،پر بتوں پر سورج سب سے پھلے طلوع ہوتا ہے اور سب سے بعد میں غروب ہوتا ہے
    (2):محبتیں چھینی یا وصول نہی کی جاتی رویوں اور اخلاق سے کشید کی جاتی ہے
    (3):آپ جسے بے وقوف سمجھ رہے ہو تے ہیں وہ اصل میں تمہاری حر کتیں نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں
    (4):حیرت ہے اس بات پر جو لوگ ہم سے اخلاقیات کا تقاضا کررہے ہوتے ہیں وہ اس اصطلاح کے مفہوم سے خود نا بلد ہوتے ہیں
    (5):جواپنے دوست کو پوشیدہ طور پر نصیحت کرتا ہےوہ اس کی محسن ہے
    (6):جب کو ئ شخص اپنی بد قسمتی کا شکوہ کرے تو اسے مشورہ دو کہ وہ محنت کے نسخے آزماۓ
    (7): خوبی وہ ہے جس کا دشمن بھی اعتراف کرے
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کام کی باتیں

    بہت خوب علی خان صاحب ۔ اللہ کریم ہمیں سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: کام کی باتیں

    بھت عمدہ شیرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں