1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالج کی دیواریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏28 نومبر 2011۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    خیر ہے آصف بھائی
    یہاں بھی سب اپنے ہی بندے ہیں:a12:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا جی :119: اللہ مالک ہے ۔
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ویسے آصف بھائی،آپ کو کوکنگ سکھائی کس نے؟
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    پردیس نے ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ان صاحب کا تعارف بھی کروادیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    منع کر رہا ہے ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ضرور آپ نے کچھ برا بھلا کہا ہوگا
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    پردیس کو برا بھلا کہہ دیا تو پھر ہم نے کہا رہنا ہے ؟
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    پیارے پاکستان میں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آج کالج کی دیوار پر کون اور کیا لکھے گا ؟
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہاں یاد آیا ۔
    کالج میں‌ ایک بار امتحان حال کی ایک دیوار پر میں نے یہ پڑھا تھا۔۔

    اس انجمن میں‌آپ کو آنا ہے بار بار
    دیوار و در کو غور سے پہچان لیجیے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    سنا ہے گجرات کے مشہور ٹیکنیکل ٹریننگ کالج رسول کالج کے باہر لکھا ہوا ہے ۔

    کل نفسُ ذائقۃ السپلیات
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ا ، ب ، ت

    ملاں ٹوپی لاہے ڈے

    ماں کونہ پڑہندس

    منھجی پٹی موٹائے ڈے
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اور ایک دیوار پر ہم نے بھی کبھی پڑھا تھا
    یہ پڑھائی اتنی نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے.....................
    آگے تو آپ سب سمجھ ہی گئے ہونگے کہ موصوفہ کیا کہنا چاہ رہیں تھی
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    نہیں سمجھا ! سمجھا دیں پلیز ۔ موصوفہ کیا کہنا چاہتی ہیں ۔
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ تو موصوفہ آن لائیں‌آئیں‌گی تو ہی پتہ چلے گا
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ارے بابا موصوفہ کا آگے یہ خیال تھا
    ایک آگ کا دریا ہے اور کود کہ جانا ہے
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    لو آگ کا دریا نہ ہوا گھر کی چھت ہوئی جو کود کے جانا ہے،ادی ڈوب کے جانا ہوتا ہے :a12:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    واہ ادی واہ ۔
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ادی یہ تو آپ ان موصوفہ سے ہی پوچھیں جنہوں نے یہ لکھا تھا شاید ان پر کالج کی دیواروں کا اثر تھا:a12:
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اس میں واہ واہ کرنے کی کیا بات ہے ادا:172::computer:
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ان ہی سے تو پوچھ رہی ہوں :a12:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں


    ادی شاعری پر تو واہ واہ ہی جاتی ہے ۔
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    واہ جی واہ:happy:
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اور ادی آپ کی واہ جی واہ کس خوشی میں تھی؟
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    لگتا ہے آج کل کوئی دیوار پر نہیں لکھ رہا
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ساری حسرتیں بھی لکھ ڈالیں
    بے بسی کی داستانیں بھی
    مجبوریوں کی تنی کمانیں بھی
    خواہشوں کی قصے بھی
    چاہتوں کے حصے بھی
    ساری حسرتیں بھی لکھ ڈالیں ۔
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    واہ جی واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    واہ جی واہ ، بھی لکھ ڈالیں
    ہر گلہ شکوہ ، بھی لکھ ڈالیں
    اس نے کیا کچھ کہا ، لکھ ڈالیں
    اپنے صبر کی انتہا ، بھی لکھ ڈالیں
    ہجر کی باتیں بھی لکھنی ہیں
    لمبی لمبی راتیں بھی لکھنی ہیں
    درد سوغاتیں بھی لکھنی ہیں
    فریب اور گھاتیں بھی لکھنی ہیں
    لکھنے ہیں وہ گلے سارے
    پل دو پل کے فیصلے سارے
    کچھ کھلے یا ادھ کھلے سارے
    رستے زخم یا سلے سارے

    لکھنا ہے ۔ ۔ ۔:84:

     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    واہ جی واہ آپ کے لکھنے کے بھی کیا کہنے:happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں