1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کافی سوفلے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کافی سوفلے

    اجزاء:دوھ ایک کپ،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،کافی ایک کھانے کا چمچ،چینی1/2کپ،ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ،انڈے(سفیدی،زردی الگ)تین عدد،کریم آف ٹارٹر1/4چائے کا چمچ،تازہ کریم1-1/2کپ،جیلیٹن ایک کھانے کا چمچ (موکا ساس کے لیے اجزاء)پانی1/2کپ،کافی دو کھانے کے چمچ،چاکلیٹ چپس دو کھانے کے چمچ،کارن فلور1/2چائے کا چمچ،ونیلا 1/4چائے کا چمچ

    ترکیب: پہلے ایک کپ دودھ،1/2کپ چینی،ایک کھانے کا چمچ کافی،دو کھانے کے چمچ کار ن فلور اور تین عدد انڈے کی زردی کو ایک ساس پین میں وسک کر لیں،یہاں تک کہ وہ سموتھ ہو جائے۔اب اسے درمیانی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے پکائیں،یہاں تک کہ مکسچر گاڑھا ہو جائے۔اب اسے ایک پیالے میں نکال کر ایک چائے کا چمچ ونیلا ایسنس شامل کر دیں۔ا ب تین عدد انڈے کی سفیدی کو الگ سے پھینٹ لیں۔1-1/2کپ تازہ کریم کو الگ پھینٹیں،پھر نکال کر پائپ کریم سے سجائیں اور موکا ساس سے ڈرزل کریں۔موکا ساس کے لیے ایک ساس پین میں1/2کپ پانی،دو کھانے کے چمچ کافی،دو کھانے کے چمچ چاکلیٹ چپس،1/2چائے کا چمچ کار ن فلور اور1/4چائے کا چمچ ونیلا ڈال کر پکائیں،ساتھ میں چمچ چلاتے رہیں یہاں تک کہ وہ گاڑھی ہو جائے،اور تیار ہونے پر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں