1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاش ہوتا گدا مدینے کا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏14 نومبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    نعتِ رسولِ مقبولﷺ

    فن تو آتا مجھے قرینے کا
    کاش ہوتا گدا مدینے کا
    کون خوشبو مقابلہ کرتی
    آپﷺ کے بوند بھر پسینے کا
    تر پڑے گا حدیث پڑھ لے تو
    ڈوبتا ناخدا سفینے کا
    پوچھ مت رند سے نشہ ساقی
    معرفت کی شراب پینے کا
    بندگی ہے وجود کا منشور
    فائدہ کیا فضول جینے کا

    بابر رحمٰن شاہ
     
    نعیم، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    زیرک اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں