1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاش ایسا ہوتا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یاسرعلی, ‏3 اکتوبر 2011۔

  1. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی مصیبتوں سے
    گھبرا کے جب کھبی میں
    حوصلہ ہارنے لگتا
    اِک لڑکی مجھے سہارا دیتی
    میرا حوصلہ بڑھایا کرتی
    جب آنکھوں میں آنسو آتے
    تو نازک سے اپنے ہاتھوں سے
    ڈوپٹے کے نرم پلو سے
    میرے آنسو پونچھا کرتی
    جب کبھی میں دکھی ہوتا
    میرے دکھ بانٹا کرتی
    سیدھی سادی باتوں سے
    معصوم سی شرارتوں سے
    میرا دل بہلایا کرتی
    جب تنہائی مجھے ڈسا کرتی
    تو میں اس سے ڈھیروں باتیں کرتا
    یوں دل کے بوجھ کو ہلکا کرتا
    کاش کے ایسا ہوتا
    میں دنیا میں یوں تنہا نہ ہوتا
    میری بھی کوئی بہن ہوتی
    میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
    کاش کہ ایسا ہوتا

    از
    محمد یاسرعلی
     
  2. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    اسے بھی کسی نے پسند نہیں کیا چلیں کوئی بات نہیں
     
  3. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    بہت خوب یاسر صاحب اللہ آپکے تخیل کو اور حسن عطا کرےآ
     
  4. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    آپ کا بہت بہت شکریہ شاہ جی امید ہے آپ ہماری غلطیوں کی نشاندہی کر کے ہماری رہنمائی کریں گے
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    ایسی بات نہیں یاسر جی !آپ نے بہت خوب لکھا ۔ ایک خوبصورت رشتے کو لفظوں کے موتیوں میں پرو دیا ۔ مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
    شکریہ
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    بہنوں کی محبت کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ یاسر جی بہت سادہ اور دل میں اتر جانے والے الفاظ میں آپ نے اپنے جذبات کی عکاسی کی۔
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہماری بہنوں کو ہمیشہ اپنی عافیت میں رکھے اور ان کے نصیب اچھے کرے۔
    آمین
     
  7. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    آمین
    بہت بہت شکریہ بلال بھائی اور محمود بھائی
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    بہت عمدہ یاسر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش رہیں‌
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    بہت خوب یاسر ۔
     
  10. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    آپ کا بہت بہت شکریہ ہادیہ اور آصف بھائی
     
  11. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    :a180::a180:
    بہت اچھا ہے جناب۔
     
  12. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش ایسا ہوتا

    بہت خوب برادر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں