1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاش۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏14 مارچ 2009۔

  1. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    نثرپارہ


    کاش۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔

    خوشی

    ہماری زندگی میں کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے کہ لگتا ہے سب ٹھہر سا گیا ہے ۔سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ یہ سچ ہے کہ ہر انسان ایک جیسے واقعات ، حادثات، دکھ درد یا فرحت و انبساط پر ایک جیسے ردعمل کااظہار نہیں‌کرتا۔ کچھ لوگ اپنی داخلی کیفیت پر قابو نہیں رکھ پاتے۔اور اُن کا دکھ جگ ظاہر ہو جاتاہے ۔جب کہ دُنیا میں ایسے بھی لوگ ہیں جو اپنے دکھ کو اپنے اندر یپوست کر لیتے ہیں اور دوسروں کو حوصلہ دیتے نظر آتے ہیں ۔
    اپنوں کی جدائی پر رونا جتنا آسان ہے اپنوں کی خوشی کے لئے ہنسنا اتنا ہی مشکل۔ ابا کہا کرتے تھے " میری یہ خوشی مشکل سےمشکل کام کر سکتی ہے "۔ شاید اسی لئے وہ جاتے جاتے مجھے اتنا مشکل کام دے گئے ۔


    ہم اپنے ارد گرد لوگوں کو اس دنیا سے رخصت ہوتے دیکھتے ہیں ، سنتے ھیں اور انالللہ،،،،، کے بعد چند تسلی بخش اور رسمی جُملے
    " صبر کریں " یا" اللہ صبر دینے والا ہے " کہہ کر اپنا فرض اداکر دیتے ہیں۔مگر جب ہمارا کوئی اپنا پیارا ہم سے بچھڑتا ہے تو ہمیں احساس ہوتا ہے ۔" صبر کرو " کا یہ جملہ اس وقت کتنا تلخ لگتا ہے ۔ قدرت کے اس قانون کے آگے ہم بے بس ہو جاتے ہیں۔ اپنی محبت، پیار، چاہت ، دولت سب کے عوض بھی ہم جانے والے کو روک سکتے ہیں نہ واپس لا سکتے ہیں۔ دنیا کے بڑے سے بڑے خزانے بھی یہ سب نہیں کر سکتے ۔ یہ کیسی بے بسی ہے۔۔۔۔۔؟؟
    خدا پر یقین رکھتے ہوئے ہمیں اس کی رضا میں ہی راضٰی ہونا پڑتا ہے۔ مگر کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں ، جن کی کمی تا عمر محسوس ہوتی ہے ۔ ان کا جاناایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ابھی تھے ۔۔۔ ابھی اٹھ کرگئے ہوں ۔۔۔اور ابھی لوٹ آئیں گے۔ اپنے پیاروں کا جدا ہونااور اس جدائی کو برداشت کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔
    کاش ۔۔۔کبھی ایسا نہ ہوتا۔۔۔۔!!! کاش۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے ۔کاش۔۔۔۔
    مگر یہ کاش تو صرف کاش ہی ہے۔ اس کاش پر انسان کو اختیارنہیں۔

    _________________
    ‌ آ اب لوٹ چلیں
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم نادر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک بار پھر آپ نے خوشی جی کی تخیلیات کی نوک پلک سنوار کر قارئین کی بصارتوں کو اتنا اچھا نثر پارہ پڑھنے پر مجبور کر دیا ہے۔۔۔بہت ہی خوب۔۔۔۔

    کاش ۔۔۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔
    ۔

    بہت خوب خوشی جی۔۔۔۔ مزید لکھیں۔۔۔۔آپ بہت اچھا لکھتی ہیں۔۔۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نوک پلک کہاں سے سنواری ھے :soch: :soch:
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی میں نے تو ایسے ہی مبارز کو کہا تھا آپ تو برا مان گئے اور صفائی نامہ پیش کر دیا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے آئیندہ اپنی اضافی تحریر کو کسی دوسرے رنگ میں نمایاں کر دیا کریں تاکہ عام قاری جان سکے آپ نے کیا نوک پلک سنواری ھے ورنہ لکھنے والا تو جانتا ہی ھے اس نے کیا لکھا تھا یہی میں چاہتی تھی جو آپ نے کیا مگر ویسے نہیں‌جیسے میں نے کہا
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جی نہیں میں ناراض نہیں ہُوا۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو دوسرا میسج بھی پڑھ لیں
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    میں نے پوری کوشش کی کہ
    نفسِ مضمون میں کوئی ترمیم نہ ہو۔
    آپ جو بات کہنا چاہتی ہیں ۔۔۔ وہ مِن و عَن قاری تک پہنچے۔
    میں نے رموز و اوقاف کی کمی کو پورا کیا۔
    ساتھ ہی چند الفاظ کو ایک جگہ سے اُٹھا کر ۔۔۔ دوسری جگہ بِراجمان کِیا۔
    '
    '
    کیا آپ مطمئن ہیں۔۔۔۔؟
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے صرف اتنا کہا ھے الگ رنگ سے لکھ دیا کریں

    مطئمن تو بڑے لکھاری ہوتے ھیں مجھے لکھناہی نہیں آتا جو دل میں آتا ھے لکھتی چلی جاتی ہوں نہ پہلے سوچا ہوتا ھے نہ کہیں‌لکھ رکھا ہوتا ھے نہ لکھ لکھ کے مٹایا ہوتا ھے جس تسلسل سے سوچتی ہوں اسے تسلسل میں الفاظ مجھ سے کاغذ پہ بکھرتے جاتے ھیں شاید اسی لئے ان کی ترتیب نہیں‌ہوتی
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاءاللہ نادر بھائی اور ساتھ میں‌ماشاءاللہ خوشی جی کے لئے بھی کہ اس نے آغاز کیا تھا

    کاش کا لفظ‌انتہائی بے بسی کا مظہر ہے۔کہ اس میں انسان کچھ کرنا چاہتے ہوئے بھی کچھ کر نہیں‌سکتا
    کاش کہ کاش سے پہلے ہمیں‌اس کاش کا مطلب ذھن نشین ہو جاتا :serious:
     
  12. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    بہت شکریہ بے مثال بھائی۔
    آپ بھی نثر لکھنے کی کوشش کریں۔
    '
     
  13. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ نادر بھائی۔میں سیکھ رہا ہوں۔آپ سب سے۔میری رہنمائی کرتے رہا کریں
    نوازش :flor:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی کی تحریر ایک بار پھر بہت متاثر کن لگی ۔
    نادر سرگروہ خان بھائی ۔ ہم تک پہنچانے کے اہتمام فرمانے پر شکریہ قبول کیجئے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ تحریر کی تعریف کرنے والوں کا اور تحریر کو تعریف کے قابل بنانے والوں کا بھی
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ کی بات نہیں۔۔۔۔اردو کی خدمت ہماری اوّلین ترجیح ہے۔۔آپ کی باتیں متاثر کن تھیں اس لیئے نفسِ مضمون میں‌ کسی بھی قسم کی ترمیم کیئے بغیر اس کی تزئین و آرائش کے ساتھ قارئین تک پہنچانے پر قارئین نادر بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
     
  17. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    بہت بہت شکریہ خوشی جی اور نادر بھائی یقین کریں اس وقت اپنے بہت یاد آرہے ہیں :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں اس وقت کیوں‌یاد جا رہا ھے
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وعلیکم السلام۔۔

    شکریہ۔ :dilphool:
     
  20. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی یاد آرہے ہیں جا نہیں رہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج مجھ کچھ سوچ رہی تھی جہاں بہت سی پرانی باتیں‌یاد آئیں اپنے بہت ہی پیارے بچھڑے لوگ یاد آئے وہاں ایک خوف نے جنم لیا اور یہ خوف بھی اپنوں سے بچھڑنے کا ہی ھے ہم اپنے جن پیاروں سے بہت پیار کرتے ھیں ایک پل کے لئے جن سے دور نہیں ہونا چاہتے ایک دن اپنے ہی ہاتھوں ان پہ منوں مٹی ڈال کے گھر لوٹ‌آتے ھیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنوں سے فاصلے تو انسنا برداشت کر لیتے ھیں مگر اپنوں میں اگر دوریاں پیدا ہونے لگیں تو وہ برداشت نہیں ہوتیں، جو اپنے ہمیں ہمیشہ کے لئے چھوڑ جاتے ھیں ، ان کا غم تو ہم برداشت کر ہی لیتے ھیں‌گو اتنا آسان کام نہیں یہ بھی ، مگر جن اپنوں سے ہمیں الگ ہونا پڑتا ھے ، وجہ چاہے کچھ بھی ہو ان کو بھلانا اتنا آسان نہیں ہوتا ، بھلانا تو شاید کسی کو بھی آسان نہیں

    باقی پھر کبھی لکھوں گی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :yes: بجا فرمایا :yes:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو یہاں ان بچھڑنوں والوں کا ذکر کر رہی تھی جنہیں بچھڑے سال ہو چکے مجھے کیا پتہ تھا کہ مجھ سے میرا کوئی ایسا اپنا بچھڑنے والا ھے جس کی جدائی مجھ سے کسی طور برداشت نہ ہو گی، اس بارے پھر لکھوں گی

    نادر جی کاشکریہ ادا کروں گی کہ انھوں نے میری تحریر کی نہ صرف نوک پلک درست ہوئی بلکہ ان کی وجہ سے اس تھریر کو اتنی پزیرائی ملی کہ کچھ دوسرے فورمز نے اسے کاپی کر لیا ، گو لکھنے والوں نے اپنے نام لکھ لیے مگر مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
     
  26. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: کاش۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔

    '
    کاش ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔
    '
    '
    آج اَس تحریر کو۔۔۔
    ایک بار پھر پڑھا۔
    اور پہلے سے زیادہ لطف اندوز ہُوا۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کاش۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔

    بہت شکریہ نادر جی
    آپ کی ہی عنایت ھے جو یہ تحریر کسی تعریف کے قابل ٹھہری
    لطف اندوز ہونے کا بے حد شکریہ
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔

    ماشاء اللہ!
    بہت ہی اچھا لکھا ہے میں‌تو ڈیوٹی پوری کرنے آیا تھا اچھی تحریر پڑھنے کو مل گئی شاباش دی جاتی ہے
     
  29. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کاش۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔

    خدا پر یقین رکھتے ہوئے ہمیں اس کی رضا میں ہی راضٰی ہونا پڑتا ہے۔ مگر کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں ، جن کی کمی تا عمر محسوس ہوتی ہے ۔
    بہت اچھا لکھا ہے ۔ 'جس تن لگے وہی تن یہ دکھڑا جانے والی بات ہے ۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کاش۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔

    شکریہ بزم خیال جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں