1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کارکردگی

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از لاجواب, ‏1 اپریل 2012۔

  1. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پویس انسپکڑ کی گھڑی چوری ہو گئی۔
    اس نے تھانے میں رپورٹ درج کرادی۔
    تھانیدار نے سے لوگوں کو پکڑ کر تقیش شروع کر دی ۔
    دوسرے روز انسپکڑ نے کہا رپورٹ خارج کردو۔
    گھڑی گھر سے مل گئی ہے ،تمھاری بھابی کہیں رکھ کر بھول گئی تھی۔
    تھانیدار نے جواب دیا ،سر! رپوٹ کس طرح خارج کی جاسکتی،،،،،،،،،،،،،،،،؟
    آٹھ آدمی گھڑی چوری کرنے کا اعتراف کر چکے ہیں ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارکردگی

    لاجواب جی ۔ آپکا لطیفہ واقعی شاندار ہے۔
    لطائف سیکشن میں پہنچ جانا چاہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں