1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کائنات میں انسان کی حیثیت کیا ہے ؟

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 اپریل 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زمین کا دوسرے سیاروں سے تقابل


    تصویر نمبر 1۔ زمین کا اپنے سے چھوٹے سیاروں سے تقابل
    [​IMG]


    تصویر نمبر 2۔ زمین کا اپنے سے بڑے سیاروں سے تقابل
    [​IMG]


    تصویر نمبر 3۔ زمین کا سورج سے تقابل
    [​IMG]


    تصویر نمبر 4۔ سورج سے بھی بڑی کائنات
    [​IMG]


    تصویر نمبر 5۔ کائنات کی وسعت اس سے بھی زیادہ ہے۔
    [​IMG]


    کیا آپ سمجھے ہیں یہی سب کچھ ہے ؟
    ۔
    ۔
    نہیں۔
    ۔
    تصویر نمبر6۔ آگے دیکھیے کہ اتنے بڑے بڑے سیاروں کی حیثت کائنات کی وسعتوں میں کیا ہے ؟ کہکشاؤں کی کائنات میں یہ سارے سیارے گم ہو کر اپنی حیثیت کس قدر کم کر بیٹھتے ہیں۔
    [​IMG]

    سبحان اللہ العظیم۔ دیکھیے اور سوچیے کہ ہم آخر اس دنیا میں کیا ہیں ؟ ہماری حیثیت ہی کیا ہے ؟
    ہم کیوں اپنے خالق و مالک کے فرمانبردار بندے بن کر نہیں رہتے ؟
    جو خالق و مالک اس ساری کائنات کو بنانے والا اور چلانے والا ہے۔
    وہی ہمارا پالنہار ہے۔
    وہی رب العلمین ہے۔
    اسی رب العلمین کا محبوب نبی سیدنا محمد مصطفیٰ :saw: رحمت اللعلمین ہیں۔
    یعنی جہاں تک رب تعالی کی شانِ ربوبیت، وہاں تک مصطفیٰ کریم :saw: کی شانِ رحمت ۔

    آئیے ! اپنے آپ کو اسی ایک خالق و مالک کی بندگی میں دے دیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بندگی

    ماشاءاللہ ؛بھِت خوب بھترین بات کی آپ نے ۔بلاشبہ خلاق عالم کی بندگی میں دنیا وآخرت کی کامیابی کے اسرار ورموز مستتر ہیں
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس تصوریں نہیں کھل رہیں۔۔ مجھے لگتا ہے میرے سیسٹم میں کوئی پرابلم ہو گئی ہے۔۔ میرا دل کر رہا ہے ان تصویروں کو دیکھنے کا۔۔ :rona:
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    نعیم بھائی نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے

    مریم صاحبہ آپ غالبا سعودی عرب میں مقیم ہیں، وہاں یہ تصاویر نہیں‌کھلیں گے ۔۔۔۔کیونکہ یہ ایک ایسی ویب سائٹ کی ہیں جو مذکورہ ملک میں بین ہے ۔۔۔۔۔
    اپنا امیل مجھے ذپ کر دیں میں آپ کو بھجوا دیتا ہوں

    والسلام
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سبحان اللہ ۔
    اللہ تعالی کی قدرتوں کی وسعتوں کا اندازہ انسانی عقل کے بس میں نہیں ہے۔
    بہت معلوماتی شئیرنگ ہے۔ :87:
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  7. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبحان اللہ مزہ آ گیا :hands:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :salam:
    مجھے تو پڑھ کر اللہ تعالی کی ذات پر بہت پختہ ایمان نصیب ہوا۔
    سبحان اللہ ۔
     
  9. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آہ مریم :201:
    بہت ہی مزے کی پکس ہین سچی افسوس آپ کی قسمت۔۔۔۔
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یقینا ہم زروں سے بھی کمتر ہیں
     
  11. وقاص راجہ
    آف لائن

    وقاص راجہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    سُبحان اللہ ! شکریہ آپ نےہم کو خلائی معلومات فراہم کیں :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں