1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا تازہ بیان اور حکومت کی توقعات

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏22 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ڈی جی آئی ایس پی آر کا تازہ بیان اور حکومت کی توقعات
    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ "جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچتے رہیں تو اسے کوئی خطرہ نہیں"۔ انہوں نے بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی میں کردار پر وزرا کے بیانات کا جواب دینے سے انکار کر دیا تاہم اتنا کہا کہ "پچھلے 15 برس میں ملک میں جو بھی تبدیلیاں ہوئیں، سیاسی عمل کے ذریعے ہوئیں"۔ چند وزرا چند دن سے فوج کے سربراہ کی طرف سے ایسے بیان کی توقع کر رہے تھے کہ وہ یہ کہہ دیں کہ اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور سینٹ انتخابات بروقت ہونے چاہییں۔ لیکن جنرل باجوہ نے اس معاملے پر خاموش رہنا ہی مناسب سمجھا لیکن پاک فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ "سینیٹ انتخابات حکومت اور الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں، اس میں فوج کا کوئی کردار نہیں"۔
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں