1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈیزائن شاعری

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف سعد, ‏1 جون 2016۔

  1. عاطف سعد
    آف لائن

    عاطف سعد ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ایک تجویز ہے کہ فورم میں کوئی ایسا بھی ذیلی فورم ہو جہاں مختلف شعراء کی شاعری کو ڈیزائن کر کے پوسٹ کیا جا سکے۔
    ایڈمنز سے درخواست ہے اگر ممکن ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    والسلام
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف سعد جی آپ کی ڈیزائن کردہ شاعری اکثر نیٹ پر دیکھنے کو ملتی ہے.
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت کام ہے آپ کا.
    آپ ایسا کریں تصاویر کے زمرہ میں پوسٹنگ کا سلسلہ شروع کریں جب کچھ مواد اکٹھا ہو جاے گا تو ایک الگ سب سیکشن بنا کر اس میں منتقل کیا جا سکتا ہے.
    کوشش کیجیے گا کہ تصویر کے ساتھ ساتھ کلام ٹائپ شدہ بھی ہو تو ٰزیادہ احباب کی آپ کے کام تک رسائی ہو سکے گی.
    :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں