1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈھاکہ چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏2 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھاکہ چکن

    اجزاء:بون لیس چکن ایک کلو،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ،مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،بیکنگ پائوڈر1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،پیپریکا پائوڈر1/2چائے کا چمچ،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،تیل تلنے کے لیے

    ترکیب:بون لیس چکن کے ٹکڑوں پر تمام مصالحے لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھو ڑ دیں۔اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن کے ٹکڑوں کو تِل سے کوٹنگ کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں