1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈچ نو جوان کاپَر وں کے ساتھ پر ندوں کي طرح اونچي اُڑان کا کارنامہ

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏22 مارچ 2012۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ڈچ نو جوان کاپَر وں کے ساتھ پر ندوں کي طرح اونچي اُڑان کا کارنامہ


    ايمسٹرڈيم…اين جي ٹي…پرندوں کي طرح آزادانہ بلند پرواز انسان کي ہميشہ سے ہي خواہش رہي ہے جسے نيدر لينڈز ميں ايک نو جوان نے منفرد پَر پہن کر پورا کيا.Jarno Smeetsنامي اس نو جوان نے جو کہ پيشے کے اعتبار سے ايک انجينئرہے، نے8مہينے کي محنت کے بعد جديد ٹيکنالوجي کے حامل دو ديوہيکل پَر تخليق کيے جنہيں اپنے بازوؤں کے ساتھ پہن کر 300فٹ کي بلندي پر ايک آزاد پر ندے کي طرح کامياب اڑان بھري. ان پرَوں کے باعث يہ نو جوان آسمان ميں اڑتا ايک ديوہيکل پر ندہ ہي لگ رہا ہے جس نے طويل جدو جہد کے بعد اپنے اُڑنے کے خواب کو شرمندہ تعبير کر ديا.


    [​IMG]

    [​IMG]


     

اس صفحے کو مشتہر کریں