1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط کرلی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏30 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط کرلی
    [​IMG]
    ڈچ فٹبال لیگ میں چیمپئن بائرن میونخ نے برتری کی دھاک بٹھاتے ہوئے حریف پیٹربورن کو تین دو سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط کر لی۔ شیلکے نے لیپزگ کو تین ایک سر شکست دے دی۔
    ہالینڈز کے مختلف فٹبال سٹیڈیمز میں بڑے مقابلے جاری ہیں۔ چیمپئن ٹیم بائرن میونخ اور پیڈربورن کا میچ پڑا۔ تگڑی ٹیم نے تگڑے ایکشن مارے۔ حریف کھلاڑیوں کو تین دو سے ہرا کر بڑے بڑوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

    اس جیت کے ساتھ ہی پوائنٹ ٹیبل پر سرفہرست آ گئے۔ دوسرے میچ میں شیلکے اور لیپزگکا آمنا سامنا ہوا۔ دونوں ٹیموں کی طرح سے تابڑ توڑ حملوں نے مقابلہ اعصاب شکن بنا دیا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں