1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈر لگ گیا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏15 اگست 2006۔

  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    [align=right:8aq1x5wp]السلام علیکم

    دوستو ایک مشورہ دینا ہے آپ سب کو

    کہ کھیلوں اور گپ شپ والے سیکشن میں‌جیسے ہی میں گیا وہاں‌جا کر میں بے ہوش ہونے کے قریب ہو گیا ۔۔۔۔
    وہاں‌اتنے لمبی لمبی لڑیاں‌دیکھ کر واقع نیا آنے والا یوزڑ ڈر جاتا ہے

    میری تجویز یہ ہے کہ لڑیوں‌کو اتنی لمبی مت کیا کریں‌
    اس سے یہ ہوتا ہے جو پرانے ساتھی ہیں‌وہ تو وہاں‌آپس میں گفتگو کر کے خوش ہو رہے ہیں‌،،، جو نیا جاتا ہے دیکھ کر ہی واپس چلا جاتا ہے

    میرے مشورے کے مطابق ایک لڑی کے جب تین سے چار صفحے ہو جائیں تو اس جیسی ایک نئی لڑی شروع کر لینی چاہئے



    والسلام
    [/align:8aq1x5wp]
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    منتظمینِ فورمِ ہذا کدھر ہیں‌
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ کی بات بجا ہے۔ یہاں صارفین کی اکثریت نوآموز ہے۔ بہتوں کو اردو لکھنا نہیں آتی اور دوسرے بہت سے صارفین کو ابھی یہ بھی معلوم نہیں کہ ایک چوپال کیا ہوتی ہے اور اس میں کیسے گفتگو میں حصہ لیا جاتا ہے۔ کچھ صارفین یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی شروع کردہ لڑی کی مقبولیت اس میں ہے کہ وہ کتنی لمبی ہے۔ وہ معیاری پیغامات کی بجائے کثرتِ پیغامات پر خوش ہوتے ہیں۔ ایسا زیادہ تر گپ شپ وغیرہ کے زمروں میں ہے۔

    ہر چیز کو وقت لگتا ہے۔ انٹرنیٹ پر اردو لکھنے والے لوگ پوری دنیا میں ایک ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔ آپ اردو میں بنی تمام چوپالوں کی فہرست صارفین دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ اردو ابھی کہاں کھڑی ہے۔ ایسے میں ہمیں خود لوگوں کو راغب کرنا ہے۔ اگر انہیں سمجھانے میں ہم ذرا بھی جلدبازی کا مظاہرہ کریں گے تو وہ بھاگ جائیں گے۔ ابھی تو کسی کو یہاں اردو لکھتے ایک ماہ ہوا ہے تو کسی کو دو ماہ۔ جوں جوں وقت گزرے گا تجربہ انہیں سکھاتا چلا جائے گا۔ آپ جیسے آزمودہ کار لوگ اگر اس سلسلے میں عملی سطح پر آگے بڑھیں تو اردو چوپالوں کی کامیابی کے سفر میں ایک اچھی تبدیلی ممکن ہے۔
     
  4. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے

    میں انشاء اللہ کچھ دنوں تک کچھ نئی لڑیاں شروع کروں گا۔
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ہمیں انتظار رہے گا
     
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی انتظار رہے گا
     
  7. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہمیں بھی
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    نقل چور
     

اس صفحے کو مشتہر کریں