1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈرون حملہ

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از المسافر الغربي, ‏12 مئی 2011۔

  1. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کچے گھر کے صحن ميں چارپائي پر ننھا فتح خان ہاتھ پاوں چلاتا اوں غوں آوازيں نکالتااپني دنيا ميں مگن تھا، 6 سالہ عاطفہ اس کے ساتھ اٹھکيلياں کر رہي تھي، ماں صحن ميں ہي چولہے پر کچھ پکا رہي تھي?اچانک خاموش فضا دھماکوں سے گونج اٹھي،بہت ديربعد گرد اور دھوئيں کے بادل چھٹے تو ننھا فتح خان، عاطفہ اور ماں کچے گھر سميت صفحہ ہستي سے مٹ چکے تھے? شام کو چينلز پر خبر چل رہي تھي ايک اور ڈرون حملہ 10 ہلاک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں