1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر مشاہد رضوی: خدایا عشقِ حبیب دیدے

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعت زندگی ہے, ‏9 جولائی 2015۔

  1. نعت زندگی ہے
    آف لائن

    نعت زندگی ہے ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2015
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ملک کا جھنڈا:
    خدایا! عشقِ حبیب دیدے

    از : ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی

    مِٹا کے دل سے خیالِ ہستی ، خدایا! عشقِ حبیٖب دیدے
    کٹے یہ سر نامِ مصطفیٰ پر ، تو ہم کو ایسا نصیٖب دیدے

    نگاہِ باطل میں تیغِ بُرّاں ، ہوں اپنوں میں نرم ومعتدل ہم
    جلال دے ، اُنس وپیار بھی دے ، شعورِ فہمِ رقیٖب دیدے

    مٹا کے دل سے تو داغِ فُرقت ، تمنا پوری ہماری فرما
    طوافِ کعبہ نصیب کردے ، درِ حبیٖبِ لبیٖب دیدے

    جو نبضِ عالم پہ ہاتھ رکھ کر ، غم و الم کا کرے مداوا
    جو فکرِ صالح کا ہو مبلغ ، رضاؔ سا ہم کو طبیٖب دیدے

    دعائیں میری قبول فرما ، تو دفن کے واسطے خدایا
    مُشاہدِؔ رضوی خستہ جاں کو ، زمینِ کوئے حبیٖب دیدے
    ٭​
     
    ساجد حنیف، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ کیا اعلیٰ خواہش ہے


    مندرجہ ذیل لنک پر آپ کا انتظار ہورہا ہے

    خوش آمدید
     
    نعت زندگی ہے نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعت زندگی ہے
    آف لائن

    نعت زندگی ہے ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2015
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعت زندگی ہے
    آف لائن

    نعت زندگی ہے ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2015
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید
    صاحب میں نے آپ سے کچھ مدد طلب کی ہے رہنمائی فرمائیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر میں آپ کو جواب دے چکا ہوں چیک کریں ذرا
     
  6. نعت زندگی ہے
    آف لائن

    نعت زندگی ہے ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2015
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں