1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی صحابہ کے شان میں گستاخی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏29 جون 2008۔

  1. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عابد بھائی
    اردو تو آپ بہت زبردست اور دقیق قسم کے لکھتے ہیں، لیکن اردو کے تدریسی دنوں میں ذرا محاوروں پر بھی توجہ دے دی ہوتی، تو میرے حیران ہونے کا مطلب واضح ہو جاتا۔
    لیکن خیر، مسئلہ میری حیرانگی کا نہیں ہے بلکہ عامر لیاقت کا ہے۔

    آپ نے جو باتیں ڈاکٹر اسرار کے متعلق کہیں، میں‌ان سے متفق ہوں۔ اور جو باتیں آپ نے میرے بحث و تکرار سے احتراز کرنے اور مصلح ہونے سے متعلق کہیں، ان سے بھی متفق ہوں۔ مگر شائید آپ نے یہاں‌کچھ لوگوں‌کو مسلسل ایک ہی بات کی تکرار کرتے نہیں‌سُنا اور انکی باتیں‌ نظر انداز کئے چلے جا رہے ہیں۔ حالانکہ یہ ڈاکٹر صاحب والی بحث تو ہو چکی اور لوگ اس پر بات کر چکے، مگر ان چند اشخاص کی مسلسل ایک ہی رٹ اور وہ بھی اس تھریڈ میں جس کا عنوان ہے "ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی صحابہ کے شان میں گستاخی"
    اور ڈاکٹر اسرار پر رٹ لگا کر اس موضوع کو نظر انداز کرنا۔

    آپ نے جو باتیں عامر لیاقت کے غیر مقبول ہونے اور ڈاکٹر قادری کے نہ جاننے سے متعلق کہیں، ان سے میں قطعا اتفاق نہیں‌کرتا۔
    یہ عامر لیاقت جو کوئی بھی ہے، ملک کے ایک اور مقبول چینل "جیو" پر بہت مشہور ہے اور پورا ملک اسے جانتا ہے بلکہ شائید گالیاں بھی دیتا ہو۔ لیکن بہرحال فتنہ تو ہے نہ۔ چھوٹا ہو یا بڑا

    اور اس ملعون نے جس قسم کے قبیح الفاظ صحابہ اکرام اور خلافت کے بارے میں‌کہے ہیں وہ سن کر تو ڈاکٹر اسرار والے مسئلے کی کوئی اہمیت ہی نہیں‌رہ جاتی اور آپ نے انٹرنیٹ اور ٹی وی چینل کی اہمیت پر لیکچر دے ڈالا۔

    یہاں مختلف فورمز پر اور پوسٹوں میں ڈاکٹر اسرار کے وڈیو بار بار لگائے گئے اور طنز و بہتان کے تیر چلائے گئے۔ وہ وڈیوز بھی انٹرنیٹ پر موجود تھے بلکہ اپ لوڈ کی گئیں اور باقاعدہ اس معاملے کی مارکیٹنگ کی گئی۔ مگر اس سے زیادہ خطرناک عامر لیاقت کو محض‌یہ کہہ کر نظر انداز کرنا کہ وہ کسی ٹی وی چینل پر نہیں‌چلا اور اہل تشیع کے جاہلین کی ایما پر اس نے ایسا کیا، قابلِ قبول ہرگز نہیں

    مولانا، فتنہ تاریخ میں جب بھی نظر انداز کیا گیا، اس سے الٹا نقصان ہی پہنچا ہے۔ عامر لیاقت چاہے کسی بھی چینل یا واسطے سے سامنے آیا ہو اس کے خلاف بہرحال آواز پرزور اٹھنی چاہیئے۔ اور جہاں تک میں جانتا ہوں یہ لوگوں کو پہلے ہی بہت گمراہ کر رہا ہے، بہت سی بدعات کے ذریعے
    کیا یہ کم خطرناک بات ہے؟

    اور میں‌ایک بات نہیں‌سمجھ سکا، اے آر وائی والوں کوڈاکٹر اسرار کی 12 سال پہلے کی یہ وڈیو چلانے کی کیا ضرورت پیش آئی؟
    کیا وہ اپنے پروگرام پیش کرنے سے پہلے اسکا خود معانیہ نہیں‌کرتے؟ اور اگر کرتے تھے اور اگر ان کو پتا تھا کہ ڈاکٹر اسرار نے کیا الفاظ استعمال کیئے تھے 12 سال پہلے ، تو کیا یہ مصلحت نہ ہوتی کہ اتنے عرصے پہلے کی بات کو یوں عوام کے سامنے پیش نہ کیا جائے؟

    معافی چاہتا ہوں، مگر جیو اور اے آر وائی کے متعلق میں یہ سن چُکا ہوں‌کہ دونوں‌ بدنامِ زمانہ MQM سے متاثر ہیں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم فرخ صاحب
    آپ کی تجویز بہت اچھی ہے۔
    بلاشبہ عامر لیاقت جیسے جاہل شخص کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ اور جلیل القدر صحابہ کرام رض کی شان اقدس میں گستاخی پر اس بدبخت کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے ۔ اگر ہمارے ملک کی بےحس حکومت نے کوئی سزا نہ دی تو انشاءاللہ العزیز اللہ رب العزت کی بارگاہ سے گستاخِ صحابہ کرام رض کے لیے مختص سزا تو اسے ضرور ملنے والی ہے۔ ایسے لوگ علمائے حق کی صفوں میں چھپی کالی بھیڑیں ہیں جنہیں بےنقاب کرنا بہت ضروری ہے۔

    ہم نے تو ہماری اردو کے اسی فورم پر کسی لڑی میں اسکا نام بھی "علمائے دین" کی صف میں لکھا جانے پر سخت احتجاج کیا تھا۔
    فرخ صاحب !

    آپ نے مجھے کسی لڑی میں‌نصیحت کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ سارے کام دوسروں پر ڈال کر اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑا لینا ذمہ دار لوگوں اور اچھی قوموں کا شیوہ نہیں ہے (مفہوم)
    اس لیے میں آپ سے درخواست کروں گا اور امید ہے کہ بہت سارے لوگ بھی مجھ سے اتفاق کریں گے کہ سارے نیک کام ڈاکٹر قادری پر ڈالنے کی بجائے کچھ نیک کام ڈاکٹر اسرار صاحب کے لیے بھی مخصوص کرنے چاہیے ۔
    آپ چونکہ ڈاکٹر اسرار صاحب سے تعلق والے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ عامر لیاقت کے یہ گستاخانہ اور بغضِ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم پر مبنی بیانات ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے نوٹس میں لائیں اور ان سے اس مسئلہ پر عامر لیاقت جیسے فتنے کے قلع قمع کے لیے کوئی مناسب و مضبوط قدم اٹھانے کی درخواست کریں۔
    امید ہے کہ وہ جذبہء ایمانی کو بروئے کار لاتے ہوئے اس کارِ خیر سے انکار نہ کریں گے۔ اور امت کو عامر لیاقت اور اس جیسے دیگر مبغوضانِ صحابہ کرام رض جیسے فتنوں سے بچانے کے لیے اپنا کردار ضرور ادا کریں گے۔

    والسلام
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تو ویسا ہی جواب ہو جو حضرت موسی علیہ السلام کو بنی اسرائیل نے دیا۔ کہ جاو تم اور تہمارا خدا جا کر دشمنوں سے لڑو ہم تو یہ بیٹھے ہیں۔

    لیکن بھائی اب آپ کا حب صحابہ کا جذبہ کیا کہتا ہے کیا ڈاکٹر اسرار کے خلاف اتنا کچھ لکھنے کے بعد ڈاکٹر عامر کے خلاف لکھنے کے لیے باقی کچھ نہیں بچا یا کوئی اور بات ہے۔
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    فرخ بھائی جہاں تک تو بات ہے کچھ لوگوں کے مسلسل ایک ہی بات کی تکرار کی تو وہ کہتے ہیں ناں کہ ہوئی کچھ تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا تو میں یہاں عرض کروں گا کہ گر ہوئی کچھ تکرار تو کچھ باعث تکرار بھی تھا اور وہ باعث تکرار میں بار بار عرض کرچکا کہ ایک خود ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا اپنی بات پر بار بار اصرار ہے اور دوسرا ان کے حواریین کا ان کو بے گناہ ثابت کرنے کا پر زوراصرار ہے اور اب دونوں باتوں میں جانے کیا اسرار ہے کہ دونوں میں سے ہر کوئی اپنے اپنے اصرار پر پُر اصرار ہے چاہے وہ اسرار ہے یا اسرار کا غمگسار ہے ۔ ۔ ۔
    رہ گئی اس لڑی میں ڈاکٹر اسرار احمد کی بجائے عامر لیاقو کی مزمت کرنا تو اس مطالبے میں ہم بھی آپ کے شریک ہیں ۔ ۔ ۔

    یہ بات میں نے اس لیے کہی کہ عامر لیاقو ایک نام نہاد قسم کا ڈاکٹر ہے کہ جس سے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کی شناسائی ہونا کوئی لازمی امر نہیں جب کہ ان کے مقابلے میں ڈاکٹر اسرار احمد کے ساتھ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی کسی زمانے میں ذاتی تعلقات بھی رہے اور گاہے بگاہے مختلف پلیٹ فارمز پر مختلف ایشوز کے حوالے سے دونوں سکالرز کا آمنا سامنا بھی ہوتا رہا وغیرہ وغیرہ یعنی ڈاکٹر اسرار احمد سے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی شناسائی کا زریعہ محض کوئی ٹی وی چینل نہیں بنا کہ اس قسم کی بڑی شخصیات کے پاس اتنا تائم ہی نہیں ہوتا کہ ٹی وی چینل دیکھ سکیں بلکہ پرانی ذاتی شناسائی اور دونوں شخصیات کا علمی قد کاٹھ ایک دوسرے سے تعارف کا باعث ہوسکتا ہے
    جبکہ ان دونوں کے مقابلے میں عامر لیاقو ٹھرا پرلے درجے کا ٹٹو اس کا اس علمی میدان میں کیا لینا دینا لعنت بھیجیں اس پر ۔ ۔ ۔۔ [highlight=#FFBF40:1hlrmpq5]اور آپ سے کس نے کہہ دیا کہ میں نے عامر لیاقت کے معاملہ کو نظر انداز کرنے کی بات کررہا ہوں[/highlight:1hlrmpq5]میں نے تو ایک حقیقت بیان کی ہے کہ وہ ٹٹو اس قابل ہی نہیں کہ اس کی کسی بھی خرافات کا علمی جواب دیا جائے (کہ نہ علمی میدان میں اس کی کوئی نڑی ہے نہ ڈٹا) کہ علمی میدان میں اس کا کوئی نسب نامہ ہی نہیں ہے میرے نزدیک علمی اعتبار سے وہ ایک مجہول شخصیت ہے بلکہ ایسے کریہہ انسان کو تو شخصیت کا لقب دینا خود شخصیت کے وصف اور وصف انسانی کی بھی توہین ہے ۔ باقی اپکے دیگر سوالات کے جوابات میں کئی جگہوں پر دے چکا ہوں والسلام :201:
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لیکن آبی بھائی اس نے بھی صحابہ کرام کی توہین تو کی ہے اور اس کا مرتکب چاہے علمی سطح پر کسی بھی مقام کا حامل ہو قابل تعزیر ہوگا یا نہیں۔
    ویسے آپ نے اسے بڑا جچتا ہوا خطاب دیا ہے آپ کو داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتا۔
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تو میں نے کب کہا کہ صحابہ کی توہین کرنے کے باوجود وہ خبیث لیاقو لائق تعزیر نہیں ہے میں تو صرف اتنا واضح کرنا چاہتا ہوں کہ علمی میدان میں اس قسم کے کتوں کے بھنوکنے سے کچھ خلل نہیں پڑھتا اور نہ ہی علماء اور نہ ہی عام عوام ان پر کوئی توجہ دیتے ہیں جہان تک معاملہ ہے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا تو ان سے نظریاتی اختلاف رکھنے کے باوجود میں ان کے علمی قد کاٹھ کو تسلیم کرتا ہوں لہذا اگر ان سے علمی میدان میں کوئی غلطی واقع پوتو اس سے بہت سے ذہن پرانگدہ ہونے کا خطرہ ہے اس لیے علمی اعتبار سے ڈاکٹر صاحب کی پھیلائی ہوئی غلط فھمی کو دور کرنے کی ضرورت تھی ۔۔ ۔ ۔ ۔رہ گئے لیاقو جیسے کتے تو ان کا کیا ہے وہ تو پیدا ہی بھونکنے کے لیے ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔ لہزا آپ دھیرج رکھیئے لیاقو کی مزمت کے تمام پہلوؤں پر ہم آپ سے متفق ہیں :201:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :salam:
    آبی ٹو کول صاحب۔
    عامر لیاقت بدبخت کی بدزبانی پر میں بھی اسے کڑی سے کڑی سزا کے حق میں ہوں۔ اور گستاخیء صحابہ کرام رض کی وجہ سے میرے نزدیک اسکا ایمان بھی مشکوک ہوچکا ہے۔
    لیکن آپ کا یوں‌ غیر اخلاقی اور غیر مہذب انداز میں اس کا ذکر کرنا کچھ عجیب سا لگا ہے۔
    شاید چونکہ میں‌ آپکی علمی و تحقیقی تحریریں پڑھ پڑھ کر آپکا معترف ہوچکا ہوں اس لیے آپ کی اس عامیانہ انداز میں گفتگو سے کچھ شاک میں چلا گیا ہوں۔ :pagal:
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عقرب بھائی
    ڈاکٹر عامر لیاقت جیسے "خوش اخلاق" اور "مہذب" شخص کے بارے میں کئے گئے تبصرے پر رنجیدہ و ماتم کناں ہونا سمجھ میں نہیں آیا۔
    (نوٹ : یہ جملہ نعیم بھائی کی ایک پوسٹ سے لے کر تھوڑے سے تصرف کے بعد نقل کیا ہے)۔
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم عقرب بھائی یقینا آپ کی بات صحیح ہے کہ اس قسم کا انداز گفتگو زیب تو نہیں دیتا مگر کیا کروں صحابہ کرام کے بارے میں جس طرح سے اس نے زبان درازی کی ہے اس کے جواب میں چاہے جتنی بھی غلیظ زبان اس کے لیے استعمال کی جائے میرے نزدیک کم ہے اور یہ میری ذاتی رائے ہے ہوسکتا ہے‌آپکو اس سے اختلاف ہو لہزا میرے نزدیک عامر لیاقت جیسی شخصیات تو ایسی ہیں کہ دنیا کی تمام زبانوں کا گھٹیا سے گھٹیا طرز تکلم بھی ااس قسم کی زوات کا حقیقی ادراک کرنے سے قاصر ہے ۔ ۔ ۔
    باقی میری طرح دار زبان کا استعمال آپکی طرح دیگر طبع نازک رکھنے والے صارفین پر بھی گراں گذرا ہوگا جس کے لیے میں آپ سب سے تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں اور عامر لیاقت کے معاملے علمی زبان کے استعمال سے آپ ہمیں معذور جانئے کہ علمی زبان علم والوں کے لیے ہوا کرتی ہے شکریہ
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    درست فرمایا آبی بھائی
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اسلام علیکم عقرب بھائی یقینا آپ کی بات صحیح ہے کہ اس قسم کا انداز گفتگو زیب تو نہیں دیتا مگر کیا کروں صحابہ کرام کے بارے میں جس طرح سے اس نے زبان درازی کی ہے اس کے جواب میں چاہے جتنی بھی غلیظ زبان اس کے لیے استعمال کی جائے میرے نزدیک کم ہے اور یہ میری ذاتی رائے ہے ہوسکتا ہے‌آپکو اس سے اختلاف ہو لہزا میرے نزدیک عامر لیاقت جیسی شخصیات تو ایسی ہیں کہ دنیا کی تمام زبانوں کا گھٹیا سے گھٹیا طرز تکلم بھی ااس قسم کی زوات کا حقیقی ادراک کرنے سے قاصر ہے ۔ ۔ ۔
    باقی میری طرح دار زبان کا استعمال آپکی طرح دیگر طبع نازک رکھنے والے صارفین پر بھی گراں گذرا ہوگا جس کے لیے میں آپ سب سے تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں اور عامر لیاقت کے معاملے علمی زبان کے استعمال سے آپ ہمیں معذور جانئے کہ علمی زبان علم والوں کے لیے ہوا کرتی ہے شکریہ
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:[/quote:14p8z9a9]
    :salam: آبی بھائی ۔
    اتنے خوبصورت جواب کا بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    اور سیف محترم !‌ زندگی میں دوسروں پر نکتہ چینی کے علاوہ بھی بہت سے "نیک اعمال" ہیں ۔
    شکریہ
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عقرب بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا لیکن ذرا سی اصلاح فرما لیں کہ دوسروں پر نکتہ چینی ہرگز نیک عمل نہیں ہے۔
    (نعیم بھائی ہوتے تو آپ کو کہتے "شکر ہے کہ آپ کو اس بات کا احساس ہوا")۔
     
  13. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائیوں چند سوالات میں نے اٹھائیں ہیں اور اب کچھ وضاحت ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ جو آپ ڈاکٹر اسرار احمد کی معذرت اس فارم پر پوسٹ کررہے ہیں اسے ذرا‌غور سے سنیں۔ ڈاکٹر اسرار نے کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ وہ حدیث جو میں نے بیان کی تھی وہ غلط تھی اور نہ ہی انہوں نے اس کو بیان کرنے پر کوئی معذرت کی مگر انہوں نے کہا کہ میری بات سے کسی کو تکلیف ہوئی ہو تو میں اس کے لئے معذرت کرتا ہوں۔
    ورنہ وہ حدیث صحیح ہے اور اوپر بھی میں حوالہ دے چکا ہوں کہ تمام اکابرین امت کے نزدیک وہ حدیث صحیح ہے ماسوائے اہل تشیع حضرات کے۔
     
  14. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو حضرت علی کہ دو یا مولا علی کہ دو یہ کیا تم نے کوئی نیا فرقہ نکال لیا ہے میاں
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم محترم وقاص قائم صاحب اور محترم عبد منیب صاحب اور دیگر صارفین و صارفات ۔

    فرقہ وارانہ بحث و تکرار اور نتیجتنا اپنے اپنے پسندیدہ علمائے کرام کی قصیدہ سرائی اور مخالف علماء کی ہرزہ سرائی کی وجہ سے ہماری اردو ایک بہت بڑے بھونچال سے گذر کر دوبارہ سے امن، محبت، دوستی، اخوت و خلوص کی خوشگوار فضا سے آشنا ہوچکی ہے۔

    آپ سے درخواست ہے کہ ایسے منتازعہ موضوعات اور فرقہ وارانہ مباحثات پر زور قلم صرف کرنے کی بجائے آئندہ صرف محبت، اخوت اور اتحاد بین المسلمین جیسے عظیم اور مثبت مقاصد کے لیے قلم اٹھائیے گا۔

    امیدہے یہ درخواست آپ کی عالی بارگاہ میں شرفِ قبولیت پائے گی۔

    شکریہ
     
  16. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل بجا فرمایا محترمہ مگر میں تو صرف اصول بیان کر رہا تھا کسی فرقہ واریت کو پھیلانا مقصود نہیں تھا۔ اصلاح کے لئے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں