1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر اسرار کے بیان کی مذمت ۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏20 جون 2008۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    برادر بھائی مثال کے طور پر یہ سائٹ دیکھیں
    http://www.answering-ansar.org/ur_index.php

    اس میں سے ایک اقتباس درج ہے۔

    ابن اثیر نے النہایہ، ج5، ص 80 اور ابن منظور نے لسان العرب، ج 11، ص 670 پر لکھتے ہیں:

    "نعثل اس کہتے ہیں جس کی لمبی داڑھی ہوتی ہے۔ اور ‏عائشہ نے کہا تھا کہ اس نعثل کو قتل کر دو۔ نعثل سے اُن کی مراد عثمان تھے۔"


    البلادہوری اہل سنت کے مستند علماء سے ہیں۔ یہ اپنی کتاب انساب الاشراف، ج 4، ص 74 میں لکھتے ہیں:

    "جب مدینہ میں صورتحال انتہائی بگڑ گئی تو عثمان نے مروان بن حکم اور عبد الرحمان کو حکم دیا کہ وہ عائشہ کو راضی کريں کہ وہ ان کے خلاف لوگوں کو اکسانا بند کریں۔ وہ اس کے پاس آۓ جب وہ حج کے لیے روانہ ہونے والی تھی۔ انہوں نے اس سے کہا: "ہماری اللہ سے دعا ہے کہ آپ مدینہ میں ٹہریں اور اللہ عثمان کو آپ کے شر سے بچاۓ۔"

    عائشہ نے جواب دیا، "میں نے سفر کا سامان باندھ لیا ہے اور میں نے حج کرنے کی نذر مانی ہوئی ہے۔ خدا کی قسم، میں تمہاری بات نہ مانوں گی۔ اس پر مروان نے کہا: (وحرق قیس علی البلاد: حتی اذا ما استعرت اجننا) یعنی قیس نے شہروں کو آگ لگا دی یہاں تک کہ جب آگ بھڑک جائیگی تو اسے بجھا دے گا۔ (یعنی خود ہی آگ لگایا اور خود ہی بجھائے گا)۔ اس پر عائشہ نے کہا اس اشعار کو مجھ پر صادق کرنے والے، اگر تمہارے ساتھی (عثمان) کہ جن کے معاملے نے تمہیں مشقت میں ڈالا ہے، تو میں تو تمنا کرتی ہوں کہ عثمان میرے سامان کے ایک تھیلے میں بند ہوتا تاکہ میں اس اپنے ساتھ ڈھو کر لیجاتی اور سمندر میں پھینک سکتی۔"


    طبقات ابن سعد، اردو ایڈیشن (نفیس اکیڈمی) جلد 5، صفحہ 37

    تاریخ مدینہ، عمر بن شعبہ العمیری، متوفی 262 ہجری، صفحہ 1172


    عائشہ چاھتی تھیں کہ عثمان جلد از جلد قتل ہوں تاکہ وہ اپنے رشتہ دار طلحہ کو ان کی جگہ مسند خلافت پر بٹھا سکیں۔ سنی مورخ طبری لکھتا ہے کہ جب عثمان محاصرے میں تھے اور ابن عباس کی ملاقات عائشہ سے ہوئی جبکہ وہ مکہ کی طرف عازم حج تھیں۔ عائشہ نے ابن عباس سے اپیل کی کہ وہ عثمان کے خلاف حرکت میں آئیں۔

    ابن جریر طبری نے واقدی سے، انہوں نے ابن ابی سبرہ سے، انہوں نے عبدل المجید بن سہیل سے، انہوں نے عکرمہ سے روایت کی ہے:

    "اے ابن عباس! میں اللہ کے نام پر تم سے مطالبہ کرتی ہوں کہ اس (عثمان) کو ترک کر دو اور اس کے متعلق لوگوں میں شبہات پیدا کرو کیونکہ اللہ نے تمہیں تیز زبان عطا کی ہے (اور تم یہ کام کر سکتے ہو)۔ ان لوگوں پر صورتحال واضح ہو چکی ہے اور روشنی کے مینارے بلند ہو چکے ہیں جو ان کی رہنمائی کریں گے۔ انہیں پتا ہے کہ عثمان کے ساتھیوں نے ان تمام زمینوں کو چوس لیا ہے جو کہ کبھی اچھی چیزوں سے بھرے ہوۓ تھے۔ اور میں نے دیکھا ہے کہ طلحہ بن عبید اللہ بیت المال کی چابیاں لے رہا ہے۔ (بیشک) اگر وہ خلیفہ بنتا ہے تو وہ اپنے چچا زاد بھائی ابو بکر کی پیروی کرے گا۔"
    اس پر ابن عباس نے جواب دیا: "اے ام المومنین! اگر عثمان پر کوئی برا وقت آ گیا تو یقیناً لوگ صرف ہمارے ساتھی (مولاعلی علیہ السلام) کی پناہ ڈھونڈیں گے۔" اس پر عائشہ نے کہا، "خاموش رہو! میری کوئی خواہش نہیں ہے کہ تمہاری تکذیب کروں یا تم سے لڑوں۔"

    تاریخ طبری، انگلش ایڈیشن، جلد 15، صفحہ 238

    جب عثمان کے قتل کی خبر پہنچی تو عائشہ حج کے سفر میں تھیں۔ انہوں نے حکم دیا کہ ان کا خیمہ گاڑھا جاۓ اور پھر آپ نے کہا:

    "مجھے یقین ہے کہ عثمان اپنے لوگوں (بنی امیہ) پر برا وقت لاۓ گا جیسا کہ ابو سفیان اپنے لوگوں پر جنگ بدر میں لایا تھا۔"

    البلاذری، انساب الاشراف، ج 5، ص 91

    صحابہ کی گواہیاں کہ عائشہ نے عثمان کے قتل کے بعد اپنی پالیسی تبدیل کر لی

    جب عائشہ کے منصوبے کے مطابق، عثمان کے قتل کے بعد طلحہ خلیفہ نہ بن سکا اور لوگوں نے مولا علی (ع) کے ہاتھ پر بیعت کر لی تو عائشہ نے عثمان کی مخالفت ترک کر کے فورا" اسے مظلوم ظاہر کرنا شروع کر دیا۔ اور لوگوں کو اس پر ابھارنا شروع کر دیا کہ وہ خون عثمان کے قصاص کے نام پر مولا علی (ع) کے خلاف جنگ کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔
    مولا علی (ع) نے کھلے عام عائشہ کے اس دہرے رویہ پر تنقید کی۔ صحابہ بھی اس حقیقت سے بہت اچھی طرح واقف تھے کہ عائشہ نے عثمان کے خلاف لوگوں کو کیسے بھڑکایا تھا (یعنی حضرت عائشہ خود نعثل کہہ کر لوگوں کو عثمان کے قتل پر اکساتی تھیں)۔

    مؤرخ ابن اثیر اپنی کتاب تاریخ کامل، ج 3، ص 100 پر لکھتا ہے:

    "عبید بن ابی سلمہ، جو کہ عائشہ کا رشتہ دار تھا، عائشہ سے ملا جبکہ وہ مدینے کی طرف واپس جا رہی تھیں۔ عبید نے کہا، " عثمان کو قتل کر دیا گیا ہے اور مدینہ آٹھ دن تک بغیر امام کے رہا۔" عائشہ نے پوچھا، " انہوں نے اگلا قدم کیا اٹھایا؟" عبید نے جواب دیا، "لوگوں نے علی (ع) کی طرف رجوع کیا اور ان کی بیعت کر لی۔" عائشہ نے پھر کہا، " مجھے مکہ واپس لے چلو۔" پھر عائشہ نے اپنا منہ مکہ کی طرف کیا اور بولنا شروع کیا، "بیشک! عثمان معصوم قتل ہوۓ، اور بخدا، میں ان کے قتل کا انتقام لوں گی۔"

    اس پر عبید نے کہا، "تم کیا اب عثمان کو معصوم بول رہی ہو، جبکہ یہ تم ہی تھیں جو لوگوں کو اکسایا کرتی تھی کہ اس نعثل کو قتل کر دو کہ یہ یہودی ہے۔"


    مولا علی (ع) نے عائشہ کو ایک خط لکھا، جیسا کہ سیرت حلبیہ، ج 3، ص 356 پر لکھا ہے:

    "تم نے اللہ اور اس کے رسول (ص) کی مخالفت میں اپنے گھر سے قدم باہر نکالا۔ اور تم نے ان چیزوں کا مطالبہ کیا جن پر تمہارا کوئی حق نہ تھا۔ تمہارا دعوی ہے کہ تم یہ سب امت کی بہتری کے لیے کر رہی ہو، لیکن مجھے بتاؤ، عورت کا اس میں کیا کردار ہے کہ وہ امت کی بہتری کے لیے (گھر) سے نکلے اور جنگوں میں حصہ لے؟ تم کہتی ہو کہ تم عثمان کے خون کا قصاص چاھتی ہو، جبکہ وہ قبیلہ بنی امیہ سے تھا اور تم قبیلہ تیم کی عورت ہو۔ اگر اس مسئلے پر نظر ڈالی جاۓ تو یہ کل کی ہی بات ہے جب تم کہا کرتی تھی کہ اس (عثمان) نعثل کو قتل کر دو۔ اللہ اس کو قتل کرے کہ یہ کافر ہو گیا ہے۔"

    سیرتِ حلبیہ، ترجمہ از مولانا محمد اسلم قاسمی، فاضل دیوبند


    --------------------

    ہارون رشید بھائی کے جواب میں

    ہم آہ بھی بھرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
    وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
     
  2. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لوگو
    اب کسی کی اردو ٹھیک نہیں تو اسکا مذاق تو مت بناؤ۔ اور کسی کا مذاق اڑانے سے پہلے اپنے عیبوں پر نظر کر لینا۔

    کسی کا مذاق اڑانا مسلمانوں کا شیوہ نہیں۔ بلکہ رواداری اور خوش اخلاقی مسلمانوں کا شیوہ ہے۔
    کم از کم یہاں تو درگزر، اور برداشت دکھا دو۔ چوھدری صاحب نے تو کوئی ایسی گستاخی نہیں کی کہ آپ لوگوں کے جذبات بھڑک اٹھیں۔

    غالبآ یہ آئیت تو پڑھی ہو گی سب نے:(مفہوم(۔
    اے ایمان والو، تم میں سے کوئی عورت دوسری عورت کا مذاق نہ اڑائے اور کوئی مرد دوسرے مرد کا مذاق نہ آڑائے۔ عجب نہیں کہ وہ تم سے بہتر ہوں۔
     
  3. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مفہوم حدیث۔۔۔۔
    نبیء آخرالزمان، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    جب آدمی کسی پر لعنت بھیجتا ہے تو وہ لعنت بلند ہو کر جنت کی طرف جاتی ہےاور جنت کے دروازے بند ملتے ہیں تو پھر یہ زمین کی طرف واپس آتی ہے اور اسکے دروازے بھی بند ملتے ہیں، پھر یہ دائیں اور پھر بائیں جاتی ہےاور جب اسے کوئی جگہ نہ ملے تو یہ اس چیز کی طرف جاتی ہے جس پر لعنت کی گئی تھی۔ اور اگر وہ چیز لعنت کے قابل ہو تو اس میں داخل ہو جاتی ہے اور اگر وہ چیز لعنت کے قابل نہیں تو پھر یہ اس کی طرف واپس جاتی ہے جس نے لعنت کی تھی۔
    سنن ابی داؤد۔ جلد 3، باب اخلاقیات Book of Manners
    حدیث نمبر 4887

    اس لیئے بات کرنے اور کسی کو لعنت کرنے سے پہلے محتاط رہنا چاہیئے۔
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی چھوڑیئے بھی فرخ بھائی آپ بھی کیا سادہ ہیں چھوڑیئے ان لوگوں یہ لوگ باز نہیں آنے والے کیونکہ ان کے اندر صحابہ کرام اور اسی طرح تمام نفوس قدسیہ کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے بلکہ نس نس میں سمائی ہوئی ہے لہزا آپ خواہ مخواہ میں اپنا قیمتی وقت برباد کررہے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث کو طول دینے کی بجائے آپ امت مسلمہ کا فائدہ سوچتے ہوئے محبت و اخوت اور بھائی چارے کے تھریڈ لگائیں نیز غیبت تہمت اور بہتان جیسے اخلاق رذیلہ سے امت کو متنبع کرنے کے لیے نئے نئے تھریڈز لگائیں تاکہ امت کا بھلا ہوسکے لیکن پلیز یہاں اب اور بحث مت کریں کیونکہ یہ لوگ پاگل ہیں اس لیے کہ نفوس قدسیہ میں سے کسی کی بھی توہین پر یہ کسی کو نہیں بخشتے چاہے سامنے والا کتنا ہی بڑا علامۃ الدہر ہی کیوں نہ ہو ۔ ۔ ۔ ۔
     
  5. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چوہدری صاحب آپ اردو سمیت ہماری اردو کو معافی کیوں نہیں دے دیتے :201:[/quote:1bqo01aq]
    :hasna: چوہدری صاحب یا تو زمرد رفیق ہی ہیں۔
    یا پھر زمرد رفیق کے بھائی بند ہیں۔
    یا پھر زمرد رفیق سے انکا استادی شاگردی کا رشتہ ہے۔

    یا پھر یہ چوہدری شجاعت کی " اردو دانی " سے متاثر ہیں۔ :hasna: :hasna: :hasna: :boxing: :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:1bqo01aq]


    پاین جان دو تسی وی نا
    زمرد کون اے او کو پاغل بندا جمیز بونڈ
    پاین گل میں کھری کران گا۔۔۔
    :hasna: :hasna: :hasna:
    مجھے اردو لکھنا نی آتی یہ پیرگراف پندرہ منٹ ہو گیے لکھتے ہوہے
    تے عاطف چوہدری عاطف چوہدری اے کسی اور نال نا رولاو۔۔مہربانی
     
  6. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    فرخ پاین :hands:
    تسی باتیں بہت اچھی کرتے ہو
    مہربانی :dilphool:
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    منتظمین گرامی

    مجھے تو لگتا ہے کہ دوسرے اردو فورموں کی طرح ہماری اردو بھی آجکل خارجیوں کی زد میں ہے اور وہ نئے نئے ناموں سے اسے فتح کرنے کے چکر میں اپنا پورا زور لگا رہے ہیں۔ یقین نہ آئے تو پچھلے ایک ماہ سے رجسٹر ہونے والے صارفین پر ایک نظر مار لو۔
    عاطف چودھری کے ایک ہی پیغام سے لئے گئے ان دونوں اقتباسات کو پڑھو اور سوچو کہ یہ بندہ کیا کہنا چاہ رہا ہے۔ ایک طرف سے تو ڈاکٹر اسرار احمد کی بھرپور طرفداری ہے اور دوسری طرف یہ دعوی کہ وہ انہیں جانتا تک نہیں۔ واہ سبحان اللہ :soch:
    اب ایسے لوگوں کا انتظامیہ کیا علاج کرے گی؟
     
  8. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی عابد بھائی۔
    واقعی، میرے جیسے سادے بندے کو کیا پتا صحابہ سے محبت کرنے والوں کا۔ :titli:
    صحابہ اکرام رضی اللہم اجمعیں وہ لوگ تھے، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقلید کیا کرتے تھے:
    اللہ کے نبی اور صحابہ کی سنت تھی، لوگوں کی خطاؤں سے درگزرفرماتے اور ان کی پردہ پوشی کرتے تھے
    لوگوں‌کو پیار و محبت کا درس دیتے تھے
    غیبت و بہتان سے منع کرتے، اور کسی انسان کی برائیوں سےمنع کرتے
    جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی حدیث بتاتے توصحابہ اس پر بے چون و چرا عمل پیرا ہو جاتے، نہ کہ بحث کرتے
    وہ آپس میں نیک اور محبت کرنے والے لوگ۔ ایک دوسرے کا احترام کرنے والے لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور نہ جانے کیا کیا بہترین خصوصیات کہ گنوائے نہ گنیں جائیں

    اور یہاں ان سے محبت کرنے والے جس خوبی سے اس محبت کا اظہار کر رہے ہیں ، اس سے انکی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی محبت کا خوب اندازہ ہوچکا ہے مجھے۔۔۔

    بہت خوب۔
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میرے بھائی ۔ یہ صرف بحث نہیں۔ بلکہ منصوبہ بندی ہے۔
    وہ لوگ دفاعِ ڈاکٹر اسرار احمد میں پوری منصوبہ بندی سے آئے ہیں۔
    تاکہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی طرف سے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم کی شان میں گستاخانہ ہرزہ سرائی کی پردہ پوشی کی جاسکے۔ اور لوگوں کے قلوب و اذہان کو آہستہ آہستہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اور اہلبیت اطہار رضوان اللہ عنھم کی شان میں ایسی جسارتوں کا عادی بنایا جاسکے۔
    اور ایسی فکر و سوچ کے خلاف بولنے والوں پر " غیبت و تہمت " کا الزام لگا کر انہیں فاسق و فاجر ٹھہرایا جا سکے۔

    استغفر اللہ العظیم
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: چوہدری صاحب یا تو زمرد رفیق ہی ہیں۔
    یا پھر زمرد رفیق کے بھائی بند ہیں۔
    یا پھر زمرد رفیق سے انکا استادی شاگردی کا رشتہ ہے۔

    یا پھر یہ چوہدری شجاعت کی " اردو دانی " سے متاثر ہیں۔ :hasna: :hasna: :hasna: :boxing: :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:1pb6uoqo]

    پاین جان دو تسی وی نا
    زمرد کون اے او کو پاغل بندا جمیز بونڈ
    پاین گل میں کھری کران گا۔۔۔
    :hasna: :hasna: :hasna:
    مجھے اردو لکھنا نی آتی یہ پیرگراف پندرہ منٹ ہو گیے لکھتے ہوہے
    تے عاطف چوہدری عاطف چوہدری اے کسی اور نال نا رولاو۔۔مہربانی[/quote:1pb6uoqo]

    عاطف چوہدری صاحب۔
    یاد دہانی کے لیے عرض کردوں کہ ۔۔۔۔
    آپ ہرجگہ پنجابی لکھ کر ہماری اردو کے بنیادی مقاصد کے خلاف جا رہے ہیں۔ کیونکہ ہماری اردو "بنیادی طور پر " اردو زبان کی ترقی و ترویج کا فورم ہے۔ شکریہ
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: چوہدری صاحب یا تو زمرد رفیق ہی ہیں۔
    یا پھر زمرد رفیق کے بھائی بند ہیں۔
    یا پھر زمرد رفیق سے انکا استادی شاگردی کا رشتہ ہے۔

    یا پھر یہ چوہدری شجاعت کی " اردو دانی " سے متاثر ہیں۔ :hasna: :hasna: :hasna: :boxing: :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:357opt8h]
    پاین جان دو تسی وی نا
    زمرد کون اے او کو پاغل بندا جمیز بونڈ
    پاین گل میں کھری کران گا۔۔۔
    :hasna: :hasna: :hasna:
    مجھے اردو لکھنا نی آتی یہ پیرگراف پندرہ منٹ ہو گیے لکھتے ہوہے
    تے عاطف چوہدری عاطف چوہدری اے کسی اور نال نا رولاو۔۔مہربانی[/quote:357opt8h]
    السلام علیکم
    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ محترم عاطف چوہدری صاحب کو " ہماری اردو " کے اردو سیکشنز میں اردو لکھنے کا پابند کیا جائے۔ منتظمِ اعلی عبدالجبار صاحب کئی مواقع پر کہہ چکے ہیں کہ چونکہ یہ فورم اردو زبان کی ترقی و ترویج کے لیے ہے۔ اسلیے یہاں‌اردو لکھی پڑھی جائے۔

    پنجابی کے لیے پنجابی کا الگ سیکشن موجود ہے۔


    پیشگی شکریہ
     
  13. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں میرے بھائی ۔ یہ صرف بحث نہیں۔ بلکہ منصوبہ بندی ہے۔
    وہ لوگ دفاعِ ڈاکٹر اسرار احمد میں پوری منصوبہ بندی سے آئے ہیں۔
    تاکہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی طرف سے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم کی شان میں گستاخانہ ہرزہ سرائی کی پردہ پوشی کی جاسکے۔ اور لوگوں کے قلوب و اذہان کو آہستہ آہستہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اور اہلبیت اطہار رضوان اللہ عنھم کی شان میں ایسی جسارتوں کا عادی بنایا جاسکے۔
    اور ایسی فکر و سوچ کے خلاف بولنے والوں پر " غیبت و تہمت " کا الزام لگا کر انہیں فاسق و فاجر ٹھہرایا جا سکے۔

    استغفر اللہ العظیم[/quote:1k3sxu3g]

    آپ کی بد گمانیوں اور الزام تراشی کے کیا کہنے نعیم

    غیبت و بہتان میں‌تو ویسے آپ لوگ کافی آگے نکل چکے ہیں اور بقول عابد بھائی، آپ کو حب صحابہ میں مبتلا ہیں

    پتا نہیں‌کونسے صحابی نے آپ لوگوں کو ایسی تعلیم دی ہے

    آپ نے اپنی پوسٹوں‌میں‌جس قسم کا بتنگڑ بنایا وہ تو سراسر الزام تراشی میں جاتا ہے اور جب آپ سے پوچھا گیا کہ ایسی بات کہاں‌ہوئی تو منہ بند
    آپکے جن دعووں کے جواب میں آپ سے قرآن و حدیث کا حوالہ مانگا گیا، تب آپ نے پرواہ نہ کی

    عابد بھائی، ویسے آپکے یہ حب صحابہ میں‌مبتلا دوست غیبت بہتان، اور الزام تراشی کس صحابی رضی اللہ عنم کی تعلیمات کے زیر اثر کر رہے ہیں۔

    انکی باتوں کے حوالہ جات انکی پوسٹوں میں‌سے مل جائیں گے۔۔۔۔
    یا شائید ان کی ایسی حرکات ڈاکٹر طاہر القادری کے درس و تدریس سے انہوں نے سیکھی ہوں؟
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس لڑی کے تمام شرکا سے اپیل ہے کہ اپنے لب و لہجے میں اشتعال سے گریز کریں اس سے کوئی اصلاح نہیں ہوتی

    جو بہن بھائی محبان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہیں ان کی محبت کا تقاضا ہےکہ وہ گستاخی کا سا انداز اختیار کرنے والوں پر تنقید کریں کیونکہ محبت اور عقیدت میں کوئی بھی یہ برداشت نہیں کرتا کہ ان کے محبان پر کوئی انگلی اٹھائے۔

    جو صاحبان ڈاکٹر اسرارکی حمایت کر رہے ہیں (بشمول میرے) وہ بھی عقیدت کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں نیز ان کا خیال ہے کہ ڈاکٹر اسرار جیسا عالم دین گستاخی جیسی حماقت نہیں کر سکتا تاہم انہیں الفاظ کے استعمال میں ایسی احتیاط کا مظاہرہ ضرور کرنا چاہیے کہ دوسروں کی دل آزاری نہ ہو تاہم میرا خیال ہے کہ ان کی تردید اور معذرت کے بعدان پر تنقید کا جواز باقی نہیں رہا۔
     
  15. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی توانائیاں ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی بجائے ان لوگوں کے خلاف استعمال کریں جو حقیقی طور پر دشمنان اسلام ہیں اور گمراہ کن و اشتعال انگیز مواد پھیلا رہے ہیں۔
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی
    کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اگر کوئی اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم میں سے کسی کی بھی شان میں گستاخی کا سوچ بھی سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا وہ مسلمان رہتا ہے۔ بالارادہ اور بالمنصوبہ کوئی بھی صحابہ کرام رضوان اللہ کی گستاخی کا اقدام کرتا ہے تو میرے نزدیک وہ مسلمان ہی نہیں ہے۔ آپ اتنی بڑی بات کہنے سے پہلے یہ تو غور فرما لیں کہ اگر کوئی افہام و تفہیم اور درگزرکی بات کرتا ہے تو وہ گستاخ صحابہ کا حامی کیونکر ہو گیا۔ اور کوئی مسلمان یہ بات سوچ بھی کیسے سکتا ہے۔

    نادانستگی میں بلا نیت اگر ایسا کوئی جملہ کسی کے منہ سے نکل بھی جائے تو در گزر کرنے کا مشورہ دینے والوں کو آپ "منصوبہ بندی سے گستاخان صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی پردہ پوشی کرنے والے" کیسے اور کن وجوہ کی بنا پر کہہ سکتے ہیں۔ کیا یہ لوگ آپ کے نزدیک مسلمان نہیں ہیں اور کیا واقعی یہ بدگمانی نہیں ہے۔
     
  17. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    منصوبہ بندی فتنہ باز مذھبی لوگ کر رہے ہیں۔یہ وہی کام ہے جو یہودی صیہونی کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عرفان بھائی
    بدگمانی سے بچنے کی کتنی مرتبہ تاکید آئی ہے معلوم نہیں ہم اس پر توجہ کیوں نہیں دیتے۔
     
  19. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف چودھری کے ایک ہی پیغام سے لئے گئے ان دونوں اقتباسات کو پڑھو اور سوچو کہ یہ بندہ کیا کہنا چاہ رہا ہے۔ ایک طرف سے تو ڈاکٹر اسرار احمد کی بھرپور طرفداری ہے اور دوسری طرف یہ دعوی کہ وہ انہیں جانتا تک نہیں۔ واہ سبحان اللہ :soch:
    اب ایسے لوگوں کا انتظامیہ کیا علاج کرے گی؟[/quote:2yueyipx]

    یوں لگتا ہے کہ حب صحابہ کے دعویداروں میں یہاں بدگمانیاں پیدا کرنے کی بیماری بہت عام ہے سی۔
    محترمہ
    اسکے دونوں بیانات سے جو مطلب آپ نکلالنے کی کوشش کر رہی ہیں، معذرت کے ساتھ، انتہائی نامعقول طریقہ ہے الزام تراشی اور بد گمانی پیدا کرنے کا۔
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے لگتا ہے کہ ہماری اردو صیحونیوں کی یلغار اگر انہوں نے اسے کنٹرول کر لیا ۔تو یہ بھی دوسرے فورموں کی طرح ہو جائے گی
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عاطف چودھری کے ایک ہی پیغام سے لئے گئے ان دونوں اقتباسات کو پڑھو اور سوچو کہ یہ بندہ کیا کہنا چاہ رہا ہے۔ ایک طرف سے تو ڈاکٹر اسرار احمد کی بھرپور طرفداری ہے اور دوسری طرف یہ دعوی کہ وہ انہیں جانتا تک نہیں۔ واہ سبحان اللہ :soch:
    اب ایسے لوگوں کا انتظامیہ کیا علاج کرے گی؟[/quote:37t5txra]

    یوں لگتا ہے کہ حب صحابہ کے دعویداروں میں یہاں بدگمانیاں پیدا کرنے کی بیماری بہت عام ہے سی۔
    محترمہ
    اسکے دونوں بیانات سے جو مطلب آپ نکلالنے کی کوشش کر رہی ہیں، معذرت کے ساتھ، انتہائی نامعقول طریقہ ہے الزام تراشی اور بد گمانی پیدا کرنے کا۔[/quote:37t5txra]
    محترم فرخ صاحب !
    تو پھر معقول طریقے سے بدگمانی اور الزام تراشی کونسی ہوتی ہے ؟
    جو آپ لوگ روا رکھے ہوئے ہیں ؟ :hasna:
     
  22. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب ایسے لوگوں کا انتظامیہ کیا علاج کرے گی؟[/quote:2drti67h]

    یوں لگتا ہے کہ حب صحابہ کے دعویداروں میں یہاں بدگمانیاں پیدا کرنے کی بیماری بہت عام ہے سی۔
    محترمہ
    اسکے دونوں بیانات سے جو مطلب آپ نکلالنے کی کوشش کر رہی ہیں، معذرت کے ساتھ، انتہائی نامعقول طریقہ ہے الزام تراشی اور بد گمانی پیدا کرنے کا۔[/quote]
    محترم فرخ صاحب !
    تو پھر معقول طریقے سے بدگمانی اور الزام تراشی کونسی ہوتی ہے ؟
    جو آپ لوگ روا رکھے ہوئے ہیں ؟ :hasna:[/quote]

    محترمہ زاہرا صاحبہ
    ذرا یہ تو بتائیے، میں نے کونسی بدگمانی اورالزام تراشی کی یہاں پہ؟

    اور یہاں کے ممبران نے جو کی ہے، وہ بہت واضح طور پر انکی پوسٹوں میں دیکھی جا سکتی ہے۔ :201:
     
  23. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ڈاکٹر اسرار کی پرستش

    کچھ لوگ ڈاکٹر اسرار احمد کی شخصیت سے اس قدر متاثر ہیں کہ ان کے دفاع میں حد سے گزر گئے اور ان لوگوں کو الزام دینے لگے جنہوں نے ڈاکٹر موصوف کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی۔

    ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ وہ ڈاکٹر اسرار احمد کو سمجھاتے کہ حضرت آپ نے (نادانستگی میں) صحابہ کرام کی شان میں جو غلطی کی ہے اس سے توبہ فرمائیے اور مذکورہ ضعیف ترین حدیث کے ناقابل اعتبار راویوں کے سہارے ڈٹے رہنے کی بجائے تحریم شراب کی آیت کے حقیقی شان نزول کے حوالے سے وارد 30 صحیح احادیث مبارکہ کے مطابق نیا بیان جاری کریں تاکہ امت فتنے میں نہ پڑے۔

    اردو تراجم سے استفادہ کر کے لیڈر بننے والے ایم بی بی ایس ڈاکٹر موصوف اگر اپنی علمی کم مائیگی کا اعتراف کر لیں گے تو اس سے اسلام کا کون سا ستون منہدم ہو جائے گا؟ مگر نہیں، وہ لوگ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کی یوں پرستش کر رہے ہیں کہ وہ جیسی بھی غلطی کر جائیں وہ غلطی ان کا ایمان رہے گی۔

    ڈاکٹر صاحب کو سمجھانے اور ان کی عاقبت بچانے کی بجائے ان لوگوں نے ڈاکٹر صاحب کو سمجھانے والے دوسرے لوگوں کو بھی مختلف طریقوں سے روکنے کی کوشش شروع کر رکھی ہے۔ یہ ڈاکٹر اسرار احمد کے دوست ہیں یا دشمن، جو انہیں اپنی غلطی پر ڈٹے رہنے پر اکسا رہے ہیں اور الٹا ان لوگوں کو مجرم قرار دے رہے ہیں جنہوں نے ڈاکٹر موصوف سے ہمدردی کرتے ہوئے ان کی عاقبت کو بہتر بنانے کے لئے ان کی توجہ اس غلطی کی طرف دلائی۔
     
  25. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم سب اللہ کے بندے ہیں اور آخر کار ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔اپنے دل سے ہر قسم کے تعصبات، محبتیں نکال کرپاک کرکے صرف اللہ ہی کی خاطر محبت اور اسی کے لئے عداوت ہونی چاہیئے۔
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عاطف چودھری کے ایک ہی پیغام سے لئے گئے ان دونوں اقتباسات کو پڑھو اور سوچو کہ یہ بندہ کیا کہنا چاہ رہا ہے۔ ایک طرف سے تو ڈاکٹر اسرار احمد کی بھرپور طرفداری ہے اور دوسری طرف یہ دعوی کہ وہ انہیں جانتا تک نہیں۔ واہ سبحان اللہ :soch:
    اب ایسے لوگوں کا انتظامیہ کیا علاج کرے گی؟[/quote:1aoz6v5w]
    اس فورم کی پالیسی تو یہی ہے کہ جب تک معاملہ حد سے گزر نہ جائے صارفین کو کھلی چھوٹ دی جاتی ہے، یہ اچھی بات ہے، مگر

    انتظامیہ نے میری بات کا جواب نہیں دیا

    فیصلہ جب مرضی جو مرضی کریں مگر ایک اصولی سا جواب تو دے دیں کہ کیا ایسے لوگوں کو پرانے صارفین پر طنزیہ فقرے کسنے کی کھلی چھٹی ہے جو یہاں کوئی خاص مشن لے کر آئے ہیں اور جن کے پیغامات کھلی منافقت سے بھرے ہوئے ہیں؟

    شکریہ
     
  27. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی عرفان
    بالکل صحیح فرمایا آپ نے
    میں آپکی اس بات کی تائید کرتا ہوں
     
  28. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ڈاکٹر اسرار کی پرستش

    محترمہ
    میں نے پہلے ہی کہا تھا، بدگمانیاں‌پیدا کرنے کی بیماری آپ لوگوں میں کافی طاقتور ہے۔
    پچھلی پوسٹوں میں‌بارہا یہ بات آ چکی ہے مقصد کسی کا دفاع نہیں‌، بلکہ اس زہر آلود بحث کو روکنا ہے جس سے دلوں‌میں کدورتیں‌بڑھنے کا اندیشہ ہے اور ایک بات کو بڑھا چڑھا کر اپنے نفس کو تسکین دینے کی روش کو روکنا ہے
    مگر آپ نے پھر وہی دفاع کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔

    جن لوگوں‌کے ڈاکٹر صاحب کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی، اگر ان لوگوں کو الزام دینا ہوتا، توانکے خلاف پہلے ہی اتنا مواد موجود ہے کہ اگر یہاں‌پوسٹ کیا جائے تو ان کے چاہنے والے ان پر اسی طرح کی بحث کی بجائے وہ پوسٹ ہی اڑا دیں گے کیونکہ سچ کڑوا ہوتا ہے۔

    لیکن کیا یہ اچھا نہ ہوگا کہ اس قسم کی جنگ سے پرہیز کیا جائے اور معاملے کو بغیر غیبت و بہتان بازی اور بتنگڑ بنانے کے ختم کیا جائے

    لیکن اگر آپ جیسے لوگوں کو اب بھی اسی طرح کسی پر کیچڑ اچھالنا اچھا لگتا ہے، تو معاف کیجئے گا، حب صحابہ کا دعویٰ آپ کو زیب نہیں دیتا، کیونکہ جیسی حرکتیں آپ لوگ کر رہے ہیں، صحابہ اکرام رضی اللھم اجمیعیں تو کبھی ایسے نہ تھے۔
     
  29. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جی عرفان
    بالکل صحیح فرمایا آپ نے
    میں آپکی اس بات کی تائید کرتا ہوں[/quote:xeo4byrv]
    پرانے زمانے کی بات ہے۔ دو شخص حج کے ارادے سے گاؤں سے نکلے مگر آس پاس کے شہروں میں گھوم پھر کر ٹائم پاس کر لیا۔

    حج سے واپسی کا مہینہ آیا تو ایک نے دوسرے سے کہا کہ ہم نے حج تو کیا نہیں، اب گاؤں والوں کو جا کر کیا منہ دکھائیں گے۔ دوسرا اس سے زیادہ عقلمند تھا، بولا

    من ترا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو

    میں تجھے حاجی کہہ کر بلاؤں گا تو مجھے حاجی کہنا۔
     
  30. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ڈاکٹر اسرار کی پرستش

    آپ کے الفاظ سے صاف ظاہر ہے کہ جو علم اس ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو اللہ نے عطا کیا، وہ شائید ایک متنازعہ شخصیت کے مالک ایک پروفیسر کے مریدوں‌کو ہضم نہیں‌ہوا اور لگے ہیں‌انکی ایک غلطی کو ڈھونڈ کر اسے اعتراف کروانے۔

    ورنہ ابھی کسی اور ڈاکٹر جن کے یہاں‌کافی اندھے عقیدت مند موجود ہیں، کی حرکات دکھائی جائیں تو ڈاکٹر اسرار کی باتیں‌بھول جائیں۔

    اور ان کی عاقبت کی فکر آپ کو کرنے کی ضرورت نہیں۔ اللہ ان کی نیت کو خوب جانتا ہے اور آپ لوگوں‌کی بھی۔ آپ صرف اپنی عاقبت کی فکر کریں۔ آپ نے ڈاکٹر صاحب کا یا کسی اور کا جواب نہیں‌دینا، اپنا دینا ہے۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو نیک ہدائیت دے اور آخرت میں‌کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں