1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر اسرار احمد کے مقلدین کی نظر

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏20 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    عرفان صاحب۔ (ڈاکٹر اسرار احمد کی اولاد بن جانے کے بعد اب آپ کو بھائی نہیں کہوں گا)

    شخصیت پرستی میں آپ اس حد تک آگے کیوں‌نکل گئے ہیں ؟ کہ اللہ تعالی اور محبوب نبی اکرم :saw: کے احکامات تک کو بھول گئے؟
    آپ کو حضرت علی :rda: سے محبت کرنے والا سیدھا "رافضی" ہی کیوں نظر آتا ہے ؟

    ذرا مندرجہ ذیل احادیث پاک کا مطالعہ یہیں اسی وقت کر لیجئے (کیونکہ آپکے ممدوح اور مولانا صاحب آپ کو شاید یہ احادیث کبھی نہ سنائیں)۔ پھر اپنے گریبان میں جھانکیے اور دیکھیے کہ ایمان کا پیمانہ و معیار اللہ تعالی اور اسکے محبوب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں کیا ہے ؟؟؟

    علی (رض) کی محبت ، علامتِ ایمان
    علی (رض)‌سے بغض ، علامتِ منافقت

    عَنْ زِرٍّ قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ : وَالَّذِيْ فَلَقَ الْحَبَّةَ وَ بَرَأَ النَّسْمَةَ إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ صلي الله عليه وآله وسلم إِلَيَّ أَنْ لَا يُحِبَّنِيْ إِلاَّ مُؤْمِنٌ وَّ لَا يُبْغِضَنِيْ إِلَّا مُنَافِقٌ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

    ’’ حضرت زر بن حبیش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : قسم ہے اس ذات کی جس نے دانے کو پھاڑا (اور اس سے اناج اور نباتات اگائے) اور جس نے جانداروں کو پیدا کیا، حضور نبی امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مجھ سے عہد ہے کہ مجھ (علی رض) سے صرف مومن ہی محبت کرے گا اور صرف منافق ہی مجھ (علی رض) سے بغض رکھے گا۔ اس حدیث کو امام مسلم نے روایت کیا ہے۔‘‘

    مسلم في الصحيح، کتاب الإيمان، باب الدليل علي أن حب الأنصار و علي من الإيمان، 1 / 86، رقم : 78،
    و ابن حبان في الصحيح، 15 / 367، الحديث رقم : 6924،
    والنسائي في السنن الکبري، 5 / 47، الحديث رقم : 8153،
    وابن أبي شيبة في المصنف، 6 / 365، الحديث رقم : 32064،
    وأبويعلي في المسند، 1 / 250، الحديث رقم : 291،
    و البزار في المسند، 2 / 182، الحديث رقم : 560،
    و ابن ابي عاصم في السنة، 2 / 598، الحديث رقم : 1325.


    محبِ علی (رض) و اہلبیت (رض) کی روزِ قیامت قدر و منزلت

    عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم أَخَذَ بِيَدِ حَسَنٍ وَ حُسَيْنٍ فَقَالَ : مَنْ أَحَبَّنِيْ وَأَحَبَّ هَذَيْنِ وَ أَبَاهُمَا وَ أُمَّهُمَا کَانَ مَعِيَ فِي دَرَجَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
    وَقَالَ هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ.


    ’’حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پکڑے اور فرمایا : جو مجھ سے محبت کرے گا اور ان دونوں سے اور ان دونوں کے والد (یعنی علی رضی اللہ عنہ) اور دونوں کی والدہ (یعنی فاطمہ رضی اﷲ عنہا) سے محبت کرے گا وہ قیامت کے دن میرے ساتھ میرے درجہ میں ہو گا۔ اس حدیث کو امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔‘‘

    الترمذي في الجامع الصحيح، ابواب المناقب باب مناقب علي، 5 / 641، الحديث رقم : 3733،
    وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 77، الحديث رقم : 576،
    و الطبراني في المعجم الکبير، 2 / 77، الحديث رقم : 576، و ايضاً في 2 / 163، الحديث رقم : 960،
    والمقدسي في الأحاديث المختارة، 2 / 45، الحديث رقم : 421.


    صحابہ کرام (رض)‌ منافقین کی پہچان ، بغضِ علی (رض)‌ سے کرتے تھے

    عَنْ أَبِيْ سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ إِنَّا کُنَّا لَنَعْرِفُ الْمُنَافِقِيْنَ نَحْنُ مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ بِبُغْضِهِمْ عَلِيَّ بْنَ أَبِيْ طَالِبٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.

    ’’حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم انصار لوگ، منافقین کو ان کے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ بغض کی وجہ سے پہچانتے تھے۔ اس حدیث کو امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔‘‘

    الترمذي في الجامع الصحيح، ابواب المناقب، باب مناقب علي بن أبي طالب، 5 / 635، الحديث رقم : 3717،
    و أبو نعيم في حلية الاولياء، 6 / 295.
    اس حدیث کو امام طبرانی اور الہیثمی (رح) نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنھما سے بھی روایت کیا ہے۔
    حوالہ : الطبراني في المعجم الأوسط، 4 / 264، الحديث رقم : 4151،
    و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 132.
     
  2. جامی
    آف لائن

    جامی مبتدی

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب میرا آپ سے ایک سوال ھے میں آپ کو سمجھدار سمھجتا ھوں اس وجہ سے سوال کرنے کی گستاخی کر رہا ھوں۔

    کیا آپ حضور سرور کائنات :saw: ۔ آپ :saw: پر نبوت ختم ھے کیا آپ کسی صحابی :rda: کو ترجیعی دے گئے۔؟آپ لوگوں کا اس طرح بڑھ چڑھ کر کسی کی کردار کشی کرنا کیا غیبت کے زمرے میں نہیں آے گا۔

    باقی رہی بنت ہوا یقین کریں میں نے اسکے سارے کالم پڑھے ھیں
    یہ کوئی بد روح ھے یہ بدی کا محورھیں۔جو خاتوں اپنے آپ کو بدترین قوم شمار کریں اور جس جو شیطان کا پرچار کریں جو شیطان کی پروکار ھو جس کے چہرے پر پھٹکار برس رہی ھو۔آپ نعیم صاحب اس کے چہرے کی طرف غور فرمائے۔یقینا اسکاحقیقی چہرابھی ویسا ھی ھوگا۔جیسا نظر آتا ھے۔
    ایک حدیث کا مفہوم ھے۔
    ھم(مسلمان) دُنیا کی بہترین امت ھیں۔اور میں آپ کو بتاؤ کہ کیا ھم با حثیت ایک مسلمان کیا ایک بہترین قوم نہیں ھے۔کیا اﷲ سبحان تعالی نے مسلمانوں کو پسندیدہ کرار نہیں دیا۔اﷲ سبحان تعالی نے اسلام کو پسندیدہ مذہب کرار نہیں دیا۔اگر یہ سب ٹھیک ھے یہ یقینا سچ ھے اس میں غلطی کی گنجائش ھی نہیں ھےتو پھر
    یہ بنت ہوا کس کا پرچار کر رہی ھے؟کیا شیطانیت کا وہ(بنت ہوا) پرچار کر رہی ھے۔کیوں کہ ہر دور میں شیطان کو پوجنے والے ظاہر ھوے ھے کیا آپ نعیم صاحب کبھی سوچا۔ہر دور میں شیطان کی پوجا کرنے والے پیدا ھوے ھیں اور ھوتے رہ گئے کیا نعیم صاحب آپکو کوئی شک ھے کہ شیطان کو پوجنے والے اس دور میں نہیں ھے یا اگلے دور میں پیدا نہیں ھونگئے۔
    کیا جھوٹی نبوت کا دعوا کرنے والے نہیں ھے اس دور میں کیا اگلے دور شیطان پیدا نہیں ھو گئے۔
    نعیم صاحب اور آپ سب لوگ سوچے غور و فکر کریں اور بیشک عقل والوں کیلیئے نشانیاں ھے۔
     
  3. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    :201: :201:
    عطاری آپ کہتے ہو کہ نبی کریم صلم کے سب سے زیادہ چاہنے والے ہین۔۔۔۔۔
    ان کی سنت پر عمل کرتے ہین
    نبی کریم صلم نے کبھی کسی کے لیے بدعاہین دی
    اشکے وی اشکے
    اگر اللہ معاف کریے۔۔۔یہ تمام باتیں جو لعنت والی ہین تم پر واپس آ گی ۔۔۔تم کیا کرو گے
    اللہ سے ڈرو اپنے آپکو دیکھو دوسروں کی ٹینشن نہ لو
    اللہ پاک آپ مجھ کو ہداہت دے آًمین
    بی ہپی
    :201:
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    علمائے حق کی روحانی اولاد اور علمائے سوء اور شیطان (من الجنۃ والناس) کی روحانی اولاد ہر زمانے میں موجود رہتی ہے۔
    یہاں پر طاہرالقادری کی روحانی اولاد موجود ہے ، عبداللہ ابن سباء کی روحانی اولاد موجو د ہے۔
    تو ڈاکٹر صاحب کی روحانی اولاد ہونا کیا جرم ہے؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    شاباش عرفان صاحب ۔
    آپ اپنے راہنما ڈاکٹر اسرار صاحب کی طرف سے آپ کو منتقل شدہ اخلاقیات کا بہترین مظاہرہ فرما رہے ہیں۔
    یقیناً آپکے امام و راہنما انقلاب اسلامی آپ پر فخر کر رہے ہوں گے۔ آپ کو آپ کے اسلام نے بھی یہی اخلاق سکھایا ہے۔
    :mashallah:
     
  6. جامی
    آف لائن

    جامی مبتدی

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم!
    نعیم صاحب میں نے آپ سے سوال کیا تھا وہ آپ گول کر گئے۔آپ لوگ بنت ہوا کو سمجھنے کی کو شش کریں۔یہ خاتون نفرتیں پیدا کر رہی ھے،یہ فاصلے پیدا کر رہی۔یہ شیطان کی آلا کار ھے۔میری آپ سے ایک با پھر مودبانہ التماس ھے کہ آپ اسکے سارے کالم کا تجزیہ کریں آپ پر اصل صورت حال واضع ھو جائے گئی۔یہ خاتوں ایک خاص طریقے کے زریعے ایک خاص پروپیگنڈا کر رہی ھے۔آپ لوگ اس پروپیگڈے کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    محترم جناب جامی صاحب اول یہ کہ آپکے سوالات ہرگز اس لائق نہ تھے کہ کوئی بھی صاحب علم اُنکی طرف متوجہ ہوتا اور ثانیا یہ کہ آپ اپنی زبان کو لگام خود دیں گے یا ہمیں کچھ کرنا پڑے گا آپ نے آتے ساتھ ہی اپنی اولین رپلائی میں ہماری اردو کی ایک معزز اور محترم صارفہ جو کہ یقیننا عمر میں بھی ہم سب سے بڑی ہیں کہ خلاف دشنام طرازی کا وطیرہ اپنا لیا ہے [highlight=#FF4040:1i27s21x]یہاں انتظامیہ سے ملتمس ہوں کہ وہ اس قسم کے لوگوں کو اخلاقیات کی حدود کی پاسداری سکھائی[/highlight:1i27s21x]ں وگرنہ ہم بخوبی جانتے ہیں کہ کونسی زبان کہاں کس وقت اور کن لوگوں کے ساتھ استعمال کی جانی چاہیے ۔ ۔ ۔
    [highlight=#FFFF80:1i27s21x]نوٹ : یہاں میں محترمہ بنت حوا صاحبہ کی اس فھم و فراست اور انکی دقیق فھمی کا برملا اعتراف کرنا چاہوں گا کہ جو انھوں چند روز قبل ہماری اردو پر خارجیت زدہ ذہنوں کی یلغار سے ہمیں متنبع کرتے ہوئے فرمائی تھی کہ ہماری اردو آجکل خارجیت کی زد میں ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ سارے خارجی لوگ کمال سفاہت سے کام لیتے ہوئے ایسے ایسے ناموں سے انٹریاں مار رہے ہیں کہ جو نام اہل سنت کی پہچان ہیں مگر اپنے خارجی زہن کی بیماری کے ہاتھوں مجبور ہوکر بہت جلد وہ جامہ اتارپھینکتے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون[/highlight:1i27s21x]
     
  8. جامی
    آف لائن

    جامی مبتدی

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب میں اتنا عرض کروں گا۔
    آبی ٹو کول اور بنت ہوا آپ دونوں زہنی مریض ھیں اور آپ دونوں بیمار زہین کے مالک ھے آپ لوگ کوئی اچھائی کے کام نہیں کر رہے۔آپ وہ کام کر رہے ھیں جس سے آپ برزخ(دوزخ) کے خریدار تو بن سکتے ھیں۔لیکن جنت اس سے نہیں خریدی جا سکتی۔جنت کیلئے آپ کو عمال صالع کرنے پڑے گئے۔
    لیکن یہاں پر اُلٹا ھو رہا ھے آپ لوگ دوزخ کا پیٹ بھر رہے۔آپ دونوں (بنت ہوا اور آبی ٹو کول) میر جعفر اور میر صادق کا کام کر رہے ھہیں۔جس نے مسلمانوں اور اسلام کو کمزور کیا ھے۔
    اگر کوئی بڑا شیطانی کام میں مصروف ھوں اور آپ اسکو یہ کہ کر چھوڑ دیئے گئے کیہ وہ بڑا ھے واہ جی واہ سبحان اﷲ کیا انصاف کیا ھے آپ نے۔
    جو خاتون یہ پروپیگنڈا کر رہی ھوں کہ آپ کا تعالق ایک بدترین قوم سے ھے۔آپ کے خیال میں کیا آبی ٹو کول کیا تمھارا تعالق ایک بدترین قوم سے ھے اس بات کا جواب تو دیں زرا آپ۔
    کہیں خُدا نہ خاستہ آپ لوگ کوئی خاص ایجنڈے کے زریعے مسلمانوں میں نفرت کے بیج تو نہیں بو رہے۔تاکہ مسلمان کبھی ایک نہ ھو سکے مسلمانوں میں خلیج بڑھتی رہے۔اور مسلمانوں کا یہ خواب شرمیندہ تعبیر نہ ھو سکے"ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے"۔آپ کس ایجنڈے کے تحت یہ پروپیگنڈا کر رہے ھیں۔
    میں انتظامیہ سے بھرپور التماس کرتا ھوں کہ وہ بنت ہوا کے سارے کالم کا تجزیہ کریں ان تمام کالم کو فلٹر کیا جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی صاف ظاہر ھو جاے گا۔وہ بنت ہوا ایک خاص پرپیگنڈے کے تحت اگے بڑھتی جا رہی ھے۔
    اور میں انتظامیہ سے یہ بھی اپیل کرتا ھوں کہ میں نے جتنے دو چار کالم لکھے ھہیں ان کا بھی تجزیہ کیا جاے تاں کہ سچ سامنے آ سکے۔سچ کو آنچ کیا؟
    کسی کے بڑے ھونے سے اس بات کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ شیطانیت کا پرچار کرے۔اور اس پروپیگنڈے سے مسلمانوں کا اتحاد مزید بھکر جاے۔مسلمانوں کا شیرازہ پارہ پارہ ھو جاے۔
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جامی۔۔۔ اقتباس
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    محترم جامی صاحب آپ نے بجا فرمایا ۔ کسی کو محض "بڑے " ہونے کی بنا پر چاہے یہ بڑائی عمر کی ہو، علم کی ہو، نام کی ہو، ڈگری کی ہو، القاب کی ہو یا خطابات کی ہو، کسی بھی طرح کی بڑائی کی وجہ سے۔۔۔

    جزاک اللہ
    اللہ تعالی ہم سب کو اتحادِ امت کے لیے اپنی اپنی عقیدت کے محدود دائروں سے نکل کر ، عالمی سطح پر اتحادِ امت مسلمہ کے لیے مشترکہ و متفقہ امور کی ترویج و اشاعت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    جامی صاحب ۔ اپنے خیالات شئیر کرنے کا شکریہ !
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :a12: :a12: :a12: :a12: :a12:
    نفسیاتی مریض کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے سوا سب کو نفسیات کا مریض سمجھتا ہے اور دوسروں کو بے جا تکلیف دینے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس کے لیے بھی قائدہ موجود ہے کہ وہ جب تکلیف دے تو اس کو ظاہر مت کرو کہ آپ تکلیف میں ہو اس سے اس کو تکلیف ہوتی ہے اور وہ بہت شدید ہوتی ہے۔ اب یہاں ہی دیکھیئے کہ محترم (حالانکہ انکی ذات پاک کے لیے لفظ محترم اپنے معنٰی کھو چکا ہے) جامی صاحب اس فورم پر رجسٹر ہوتے ساتھ ہی اپنے جامے سے باہر ہوگئے آتے ہی لگے محترمہ بنت حوا صاحبہ پر لعن طعن کرنے اور جب ہم نے ان کو انکی اوقات بتلانا چاہی تو بیچ میں ہمیں بھی رگڑ دیا اب جیسے جیسے کوئی انکو خود ان ہی کی مادری زبان میں سمجھانا چاہے گا یہ سب کو دوزخ کے ٹکٹ بانٹتے چلے جائیں گے جیسے دوزخ کے داروغہ مالک کے ساتھ موصوف کے پرانے مراسم ہوں اور وہ موصوف کے ہی حکم کا پابند ہو اور مزے کی بات یہ ہے کہ موصوف اٹھے تو امت مسلمہ کا درد لیکر ہیں لیکن اٹھتے ساتھ ہی دیگر مسلمانوں میں دوزخ کے ٹکٹ بانٹنا شروع کردیئے اور اس کا پر لُطف پہلو یہ ہے کہ باوجود اس کے کہ موصوف عقل کے اندھے ہیں لیکن پھر بھی موصوف نے :: [highlight=#FFFF80:3emaomze]اندھا بانٹے ریوڑیاں اور مُڑ مُڑ اپنوں کو[/highlight:3emaomze]:: کی ضرب المثل سے کمال انحراف برتا ہے اور جس دوزخ کا وہ سب کو ٹکٹ بانٹ رہے ہیں خود اپنی ذہنی پسماندگی کا یہ عالم ہے کہ برزخ اور دوزخ کو ایک دوسرے کے مترادف ٹھرا دیا اب کوتاہ فہمی پر اگر کسی بھی انسان سے ہنسنے کا حق چھین لیا جائے تو ۔ ۔ ۔یہ اُس انسان کے ساتھ بڑی زیادتی ہوگی ۔ ۔ ۔ ۔
    ویسے بھی شریفوں کا قائدہ ہے کہ سلام دعا سے بات شروع کرتے ہیں۔ لیکن یہ قائدہ تو شریفوں کا تُف ہے مجھ پر کہ میں آپ کو بتلا رہا ہوں خیر میں عرض کررہا تھا شریفوں کا قائدہ ہے کہ وہ دعا سلام سے بات کا آغاز کرتے ہیں لیکن آپ نے تو آتے ساتھ ہی اپنی اوقات دکھانا شروع کردی جس کے نتیجے میں ہم نے آپ کے سامنے آئینہ رکھ دیا یقینا آپ نے بُرا نہیں منایا ہوگا ہیں ناں ۔اور اس کے علاوہ بھی زمانے کا دستور ہے کہ پہلے تعارف کروایا جاتا ہے پھر حرف مدعا بیان کیا جاتا ہے ۔
    لیکن میں کچھ زمانے سے جدا واقع ہوا ہوں اس لیے اپنے تعارف کی بجائے آپ کے تعارف سے بات شروع کرنا چاہوں گا آپ چاہیں تو اس ضمن میں مجھے روایت شکن کہہ سکتے ہیں میں ہرگز برا نہیں مناؤں گا اور جب میں آپ کا تعارف پیش کرچکوں تو آپ بھی یقینا برا نہیں منائیں گے ہیں ناں ؟
    لگتا ہے آپ کسی اوکھے سوکھے ایسے لائیک انسانی گھرانے کے (بے نور )چشم و چراغ ہیں کہ جس گھرانے میں تہذیب و شرافت کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہ تھا معاف کیجیئے گا میں ساتھ ساتھ آپ کی شخصیت کا تجزئیہ بھی کرتا چلوں کہ آپ جیسے قبیل کے لوگوں سے میں بخوبی واقف ہوں اور آپ ہی جیسوں کے بارے میں کچھ پوائنٹ مجھے ہمیشہ سے معلوم رہتے ہیں اور یہ وہ نقاط ہیں کہ جن پر کہ آپ جیسے لوگ تاقیامت پورا نہیں اترا پاتے [highlight=#FFFF80:3emaomze]مثلا اخلاقیات شرافت تہذیب بڑوں کا ادب وغیرہ وغیرہ[/highlight:3emaomze]اور اس ضمن میں یہ بھی مزید عرض کرتا چلوں کہ جہاں آپ لوگوم کا منفی پوائینٹ یہ ہے کہ اخلاق و تہذیب کی آپ سے دور کی بھی رشتہ داری کبھی بھی نہیں رہی وہیں پلس پوائینٹ یہ ہے کہ گالم گلوچ اور دوسروں کو ہراساں کرنے کا فن آپ لوگ خوب جانتے ہیں آپکو کہیں برا تو نہیں لگ رہا کہ میں آپ کو آئینہ دکھا رہا ہوں اور آپکی شخصیت مزید نکھرتی چلی جارہی ہے اس فورم پر ۔ ۔ خیر آپ برا منائیں گے بھی کیوں کہ میں آپ کے شخصی رزائل ہی تو بیان کررہا ہوں ناں اب یہ الگ بات ہے کہ آپ کو رزائل کا مطلب بھی نہ معلوم ہو اور آپ اسی پر بغلیں بجاتے پھریں وہ بھی جھوم جھوم کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    سب سے پہلی بات کہ آپ جیسے لوگ پیچیدہ پیچیدہ باتیں تو بہت کرتے ہیں لیکن سادہ اور آسان باتیں نہ تو سمجھ سکتے ہیں نہ ان کے جواب دے سکتے ہیں۔ لیکن میں صرف ایک ہی سادہ بات کرونگا امید ہے سمجھ اجائیں گے اور اگر نہ سمجھ سکیںتو دوسرے بخوبی سمجھا دیں گے ۔
    اور وہ یہ کہ علم کے بارے میں عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ کچھ علوم کا نہ حاصل کرنا بہتر ہوتا ہے۔ یہ دراصل خود علم کے لیے بھی اور ایسے انسانوں کے لیے بھی مفید ہوتا ہے کہ جو اس کے قابل نہ ہوں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ کیونکہ عام مشاہدہ یہی ہے کہ پانی اگر کم برسے تو بارش، زیادہ برسے تو سیلاب۔ اسی طرح کچھ لوگوں پر کم علم نازل ہو تو مناسب ہوتا ہے زیادہ ہو جائے تو ان سے سنبھالا نہیں جاتا [highlight=#FFBFBF:3emaomze]نیتجتا سیلاب کی طرح جیسے گند اوپر اکٹھا ہو جاتا ویسے ہی ان کا گند بھی نظر آنے لگتا ہے۔ کیوں کیا خیال ہے آپکا[/highlight:3emaomze]؟
    آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے امید ہے مزید خوراک کی ضرورت نہیں پڑئے گی اور اگر ایمرجنسی میں پڑھ بھی گئی تو ہمارے طب خانے میں ایسے بھی طبیب موجود ہیں جو کہ بُرے کو گھر تک دیکھنے کے لیے چلے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
    [highlight=#FF00FF:3emaomze]نوٹ:- انتظامیہ کے ساتھ انتہائی معذرت کے یہ ہمیں یہ مندرجہ بالا طریق گفتگو صارف کی شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنانا پڑا اس سے یقینا اردو ادب اور ہماری اردو کے سنجیدہ فکر لوگوں کو کُلفت ہوئی ہوگی مگر بندہ مجبور تھا اور لاچار تھا کہ سوائے دوا دینے کے چارہ نہیں تھا اور آپ لوگ جانتے ہی ہیں کہ اگر بیمار کو اُس کے مرض کے مطابق دوا نہ دی جائے تو مرض مزید بگڑتا چلا جاتا ہے والسلام ۔ ۔ ۔۔ آپ سب کا خیر اندیش[/highlight:3emaomze] :201: :201:
     
  11. جامی
    آف لائن

    جامی مبتدی

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آبی ٹو کول یقینا آپ نے جو بھی یہ اُوپر ارشاد فرمایا ھے۔وہ آینئے کے سامنے کھڑے ھو کر بھونکا ھو گا۔تم جیسوں کو جب آیئنہ دیکھایا جاتا ھے اُن کی بھی وہی حالت ھوتی ھے جیسی آپ کی ھو رہی ھے آپ کی دُم اس وقت زخمی ھے آبی ٹو کول ۔کیوں کہ میں نے آپ کی دُم پر پاؤں رکھ دیا ھے اس وجہ سے آپ کا ردعمل فطری ھے۔ھاں اگر تم اپنی زخمی دُم کا علاج کروانا چاہو تو اُسی مطب میں جانا جن طبیبوں کی آپ دھمکی دے رہے ھے۔وہ یقینا تم جیسے بن باپ کے ولَدَ کے ساتھ صلہ رحمی کے ساتھ پیش آے گئے کیوں کہ ان طبیبوں نے اس وجہ سے ھی تو تم کو پال پوس کر جوان کیا ھےتاکہ تم شیطانی کام کر سکوں۔
    جو خاتون اس بات کا درس شروع کر دیں کہ بدترین قوم ھے یہ ھے وہ ھے۔
    اسی خاتون کو تو خاتون کا لفظ عبس ھے اُس کیلئے شیطان کا لفظ ھی مناسب ھے۔جس کے چہرے پر پھٹکار اسے برس رہی ھو جیسے مون سون کا سلسلہ شروع ھو گیا ھوں اس سے کہنا کہ مطب میں جا کر چہرے کی سرجری کرواے تاکہ حضرت انسان اُس سے خوف نہ کہے۔ اگر وھاں سے ممکن نہ ھو تو امریکہ تو آبی ٹو کول آپ جیسے بن باپ کے بچوں کی جنت ھے اور جس نے تمھارے اساس محرومی پر شفقت کا سایہ کیا ھوا ھے وھاں سے علاج کرواے۔
    میں آخری بار تنبہ کر رہا ھوں بنت ہوا تم یہ پرپینگنڈا چھوڑ دو۔تم اسلام اور مسلمانوں کو رسوا نہ کرو۔
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [highlight=#FFFFFF:2yow4z7i] بہت شکریہ جامی کے کہ تم نے ہمارے کروائے گئے تعارف پر تصدیق کی مہر ثبت کردی اپنی گندی زبان سے مزید گندگی اُگل کر اور آخر تم نے گندی نالی کا غلیظ کیڑا ہونے کا ثبوت دے ہی دیا کہ ایسا کیڑا کہ جسکی غذا ہی غلاظت و گندگی ہوتی ہے اور وہ جب بھی کسی پر حملہ کرتا ہے اس غلاظت کو منہ سے اگل کر حملہ کرتا ہے شاباش لگے رہو اور اپنی اصلیت کی پہچان کرواتے رہو البتہ میں تمہارے ماں باپ تک نہیں جاؤں گا :dilphool: [/highlight:2yow4z7i]
     
  13. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جی ہاں واقعی یہ آخری بار تھی ۔۔۔۔

    جامی کو ہماری اردو کا ماحول خراب کرنے کی وجہ سے بین کیا جاتا ہے ۔
    اس بارے تفصیلی فیصلہ بعد میں اعلانات کی چوپال میں سنایا جائے گا

    والسلام
     
  14. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    کسی فورم کے ایڈمن کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ بات بات پر لوگوں کو گفتگو میں ٹوکے اور اپنے صارفین کو کھلے دل و دماغ کے ساتھ بولنے سے منع کرے مگر اس کا یہ مطلب بھی ہرگز نہیں ہوتا کہ اسے ہر سیاہ و سفید قبول ہے۔

    ہماری اردو شروع دن سے جس اخوت اور بھائی چارے کے انداز سے پروان چڑھ رہی تھی حال ہی میں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے حوالے سے شروع ہونے والی بحث نے اسے داغدار کر دیا ہے۔

    چنانچہ ہماری اردو کے نئے صارف جامی پر حد سے گزرنے کی وجہ سے فوری طور پر پابندی عائد کرنا پڑی ملاحظہ ہو viewtopic.php?p=87033#p87033

    ان کے علاوہ پچھلے کچھ عرصے سے ہماری اردو میں شامل ہونے والے بعض نئے صارفین مختلف لڑیوں میں خواہ مخواہ بحث و مباحثہ کی فضا پیدا کر رہے انہیں بھی انتباہ ہو کہ منتظمین کی ان پر بھی نظر ہے
     
  15. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام و علیکم دوستو!
    میں نے اس لڑی کا بغور مشاہدہ کیا اور یہ بات سامنے آئی کہ اس میں مذہبی جنگ چھڑ چکی ہے، اگر ڈاکٹر اسرار صاحب نے کچھ غلط کہا یا میں یا آپ غلط کہہ رہے ہیں تو ہمیں چاہئے کہ ہم مل بیٹھ کر اس کا حل نکالیں اور سیدھی راہ پر آئی نہ کہ آپس میں ایک دوسرے کو لعن تعن کریں، اور آبی بھائی میں آپ کو کافی سمجھدار سمجھ رہا تھا مگر آپ نے ایسی بے تکی باتوں پر بحث کی، اللہ کا شکر ہے ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آل محمد علیہ السلام سے محبت کرنے والے ہیں کسی کے آل محمد علیہ السلام سے محبت نہ کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا، ہم صحابہ اکرم کو رضی اللہ عنہ کیوں کہتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اللہ پاک ان سے راضی ہے، تو کسی انسان کے راضی نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا، ہم شیعہ سنی وہابی کے جھکڑے سے کب نکلیں گے، ہم لڑتے رہ جائیں گے اور یہود و نصاریٰ مزہ کرتے رہیں گے۔ لہٰذا ایسی باتیں نہ کی جائیں جس سے کسی کی دل آزای ہو۔ اور جامی صاحب آپ کو کیا پڑی کہ فالتو بحث شروع کریں، آپ کو چاہتے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام پوسٹ کیا کرتے، کوئی بھی انسان کتنا بڑا ولی ہو مگر اس کی بات پر عمل کرنا ایمان کا حصہ نہیں، یہ شرف صرف ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے کہ ان کی ہر ہر بات پر ایمان رکھنا ایمان کا حصہ ہے ان کی ایک بات کو بھی نہ ماننا کفر ہے، اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے،
    اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اور حکم وقت کی مگر ان کی اختلاف ہوجائے تو اللہ اور رسول کی طرف لوٹ آﺅ
    اگر کسی عالم نے کوئی غلط بات کسی تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹ آئیں اور آپس میں اختلافات ختم کریں
    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کےلئے
    پتہ نہیں کب یہ مسلماں ایک ہوں
    یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
    میں جامی کی ایک بات سے اتفاق کرتا ہوں
    ہم اس دنیا کی بہترین قوم ہیں
    کیونکہ اللہ فرماتا ہے
    تم وہ بہترین امت ہو جسے انسانوں کی (اصلاح کےلئے) میدان میں لایا گیا ہے(القرآن)
    تو آپ ہی بتائیں ہم بدترین کیسے ہوئے
    شاید بنت حوا امت مسلم میں سے نہیں
    کیونکہ مسلم امت بہترین قوم ہے
    امت عربی میں قوم کو کہتے ہیں
    ساری دنیا کے مسلم ایک قوم
    ساری دنیا کے کافر ایک قوم
    اسی نظریہ پر پاکستان وجود میں آیا
    اسی کے ساتھ اجازت
    اللہ نگہبان/اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفاعت نصیب فرمائے اور ہمارے دلوں میں صحابہ کرام علیہ السلام ، اہل بیت ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آل علیہ السلام
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
    منتظمِ اعلی صاحب۔ گو کہ لڑی انتہائی سنجیدگی اختیار کرچکی ہے۔ لیکن آپ کے اس شاندار چھکے پر میں داد دیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ :101: :101: :101:

    آپ نے بہت ہی خوبصورت چھکا مارا ہے۔ اگر آپ گپ شپ کے سٹیڈیم میں آئیں تو یقیناً اچھا خاصا سکور کرسکتے ہیں :hands:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    السلام علیکم

    سنجیدہ بات یہ ہے کہ ہماری اردو پیاری اردو کے خوبصورت فورم پر خصوصاً اسلامی سیکشن میں علمی و تحقیقی گفتگو کے ذریعے سیکھنےسکھانے، ترویجِ دین اور اعلائے کلمۃ الحق کا نیک کام ، صبر و تحمل اور برداشت کے ساتھ ، کسی کی دل آزاری کیے بغیر اور ذاتی و جماعتی تعصبات سے بالاترہوکر " ہونا چاہیے۔

    البتہ فتنہ پروری سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں " فتنہ پروری کو قتل کرنے سے بھی بدتر جرم قرار دیا ہے" اس لیے فتنہ پھیلانے والوں سے نہ صرف آگاہ رہنا چاہیے بلکہ انکا بروقت قلع قمع کرکے انہیں نشانِ عبرت بھی بنادینا چاہیے۔

    اور ہماری اردو کی انتظامیہ کا مندرجہ بالا بروقت فیصلہ ایسا ہی مستحسن قدم ہے۔

    والسلام
     
  17. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ
    اللہ تعالی ہم سب کو اتحادِ امت کے لیے اپنی اپنی عقیدت کے محدود دائروں سے نکل کر ، عالمی سطح پر اتحادِ امت مسلمہ کے لیے مشترکہ و متفقہ امور کی ترویج و اشاعت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    جامی صاحب ۔ اپنے خیالات شئیر کرنے کا شکریہ ![/quote:2tsyrojm]
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    عرفان صاحب ! اس پیغام کو اقتباس کر کے اپنی طرف سے ایک لفظ بھی نہ لکھنے کا مطلب ؟
    کیا یہ سمجھا جائے کہ آپ جامی صاحب کےمندجہ ذیل الفاظ کی بھی تائید کررہے ہیں

    آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :soch:
     
  19. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [offtopic:2l9udw1v][/offtopic:2l9udw1v]

    وعلیکم السلام نعیم بھائی
    اب آپ خود دیکھ لیجئے کہ عرفان نے جامی کی چند مثبت پوسٹوں کو دکھایا، اور آپ بات کا بتنگڑ بنا کر عرفان کو جامی کی غلط پوسٹ کی تائید کرنے کی بدگمانی کر رہے ہیں، حالانکہ ایسا نہ عرفان نےپوسٹ کیا، اور نہ ہی کہا۔

    اور یوں لگتا ہے کہ کسی ممبر پر پابندی لگانے کی آپکو کافی خوشی ہوئی۔ اوپر منتظمِ اعلی کو انکے چھکے کی مبارکباد سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو خاصی خوشی ہوئی ان کے اس اقدام کی۔
    حالانکہ یہ ایک بہت دوہرا افسوس ناک امر ہے۔ کہ اس فورم میں‌ایسا واقعہ ہوا۔ جس پر کہیں‌سے بھی خوشی کا اظہار مناسب نہیں‌لگتا۔
    دوہرا اس لیئے کہ جامی صاحب بھی تمیز کی حدوں سے باہر نکل گئے دوسروں‌کی دل آزاری کا باعث بنے اور دوسری طرف مجبوراً انکو بین کرنا پڑا۔
    پتا نہیں‌آپ کو کس چیز کی خوشی ہوئی۔ میں‌سمجھتا ہوں یہ دونوں‌کام ہی افسوس کرنے کے لائق ہیں۔ جامی کو پابند کرنا مجبوری بن چکی تھی

    کم از کم مجھے اس واقعے کے کسی بھی پہلو سے خوشی کا اشارہ نہیں‌ملتا جیسے آپ مبارکباد دے رہے ہیں۔۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    حیرت ہے امتِ محمدی :saw: کے بعض افراد کا ایمان یہ ہے کہ خود نبی رحمت اللعلمین سیدنا محمد مصطفیٰ :saw: جن کے بارے میں قرآن مجید نے ارشاد فرمایا ۔وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِينٍO اور وہ (یعنی نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غیب (بتانے) پر بالکل بخیل نہیں ہیں (مالکِ عرش نے ان کے لئے کوئی کمی نہیں چھوڑی)o (التَّکْوِيْر ، 81 : 24) ۔ کے پاس علم غیب نہیں ۔
    اور یہاں ماشاءاللہ عرفان صاحب ابھی ایک لفظ بھی نہیں بولے۔ ممکن ہے وہ میرے سوال کا جواب کیا دیتے
    لیکن ایک عالم الغیب صاحب بیچ میں آن ٹپکے نہ صرف یہ کہ عرفان صاحب کی نیات اور ارادوں کو جان کر انکی طرف سے جواب دے ڈالا بلکہ مجھ ناچیز کے دل میں عرفان صاحب کے بارے میں بدگمانی کا بھی اعلان کر ڈالا۔
    لگتا ہے انکے مقدر میں اپنے ممدوحین، مرشدین ، لیڈران ، مولاناؤں کا صرف دفاع ہی لکھ دیا گیا ہے۔ خواہ وہ صحیح ہوں یا غلط ۔۔۔بس دفاع کرتے چلے جانا ہے۔ نصیب نصیب کی بات ہے۔

    ویسے محترم کی جامی جیسے "خوش اخلاق" اور "مہذب" شخص پر پابندی پر رنجیدہ و ماتم کناں ہونا سمجھ میں آتا ہے ۔ ایک ہی دار التربیت سے ایسے "اعلی اخلاق" کی تربیت پانے والے کہ جو دوسرے مسلمانوں‌کو حرامی ، کتا اور خواتین کو شیطان اور امریکی حرامیوں جیسا کہنا سکھا دے ۔ پر پابندی لگ جانے پر انکے ہم مکتبوں کی رنجیدگی بلکہ نوحہ کنائی قابل فہم ہے

    :hasna: :hasna: :hasna:

    والسلام
     
  21. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام

    مجھے آپ پر حیرت ہے، کہ کسی نے کوئی اچھا اندازہ لگایا تو آپ نے اسے بڑھا چڑھا کر اور بتنگڑ بنا کر عالم الغیب بنا چھوڑا۔ استغفراللہِ العظیم۔

    عالم الغیب صرف اور صرف اللہ تعالٰی کی ذات پاک ہے، اور بس۔ باقی تمام مخلوقات علم کے معاملےمیں صرف اور صرف اللہ ہی کی محتاج ہیں

    مجھے آپ سے اس قسم کے مشرکانہ قول کی اًمید نہیں تھی، کہ آپ اپنے بدگمانی، اور بتنگڑ بنانے والی روحانی بیماری میں اس حد تک آگے بڑھ جائیں گے کہ اللہ کی صفات کی بھی پروا نہیں‌کریں گے۔ عالم الغیب ہونا صرف اور صرف اللہ کی صفت ہے

    دوسروں کا مذاق اڑانے، بہتان بازی اور بدگمانی کی بیماریاں‌تو آپکے اندر تھیں اور آج آپ اپنی ہٹ دھرمی اور انا میں‌ یہ بھی بھول گئے کہ کس کی صفت کو کس سے ملا رہے ہیں؟ معاذ اللہ

    آپ کو حبِ صحابہ کا دعویٰ قطعاً زیب نہیں‌دیتا۔

    جب کوئی کسی سے محبت کرتا ہے، تو اسکی سیرت اپنانے کی کوشش کرتا ہے، جیسے صحابہ اکرام :rda: اللہ کے نبی :saw: کی محبت میں کیا کرتے تھے۔

    اور آپ جیسے نام نہاد، حب صحابہ اور حب رسول :saw: کے پردے میں جو حرکتیں کررہے ہیں، وہ صحابہ اکرام یا نبی :saw: کی زندگیوں میں‌کہاں‌تھیں؟

    کچھ اللہ کا خوف کریں نعیم صاحب۔ بولنے سےپہلے سوچ تو لیں کہ کس کی صفت کو کس پر لگا رہے ہیں۔ اللہ کی صفات کو کسی اور پر طنزاً بھی لگانا شرک کے راستے پر ڈال سکتا ہے۔۔۔ استغفراللہِ العظیم۔

    آپ کی بدگمانی کی عادتیں آپ کی پوسٹوں سے پڑھی جا سکتی ہیں۔ اور یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ جامی تمیز کی حد سے باہر نکل گیا تھا، مگر عرفان نے جو باتیں اسکی کوٹ کیں وہ جامی کی پہلی والی باتیں ہیں‌اور آپ جیسا شخص جو نفرت اور تفرقے کے بہانے ڈھونڈتا ہو، علماء کرام کو نہیں‌بخشتا، تو ایک عام انسان کو کہاں‌بخشے گا؟ آپ جیسی "ناچیز" قسم کی چیزوں کی کمی نہیں
    ایک ڈھونڈو، ہزار ملتے ہیں۔ تبھی تو امت کا یہ حال ہے۔

    جامی کی پابندی پر جس افسوس کا اظہار میں نے کیا ہے، وہ مثبت سوچ رکھنے والے قارئین بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔ میرے نزدیک یہ پورا کا پورا معاملہ ہی افسوس ناک ہے۔ لیکن آپ جیسے شخص کو ایسی باتوں پر خوش ہوتے دیکھ کر صاف اندازہ ہوتا ہے یہ یہی کہوں کہ مسلمانوں کو توڑنے والی بھیڑوں کو ڈھونڈنے کی بجائے ذرا پہلے اپنی حرکات پر تو نظر ڈالیں، جنہیں تفرقہ بازی، توڑپھوڑ والی باتیں اور دوسروں‌کا پیٹھ پیچھے مذاق بنا کر اچھالنا اوربتنگڑ بنا کر بہت خوشی ہوتی ہے۔
    اور جب ان سے ان کی ایسی باتوں کی وجہ پوچھی جائے، تو جواباً احادیث کا حوالا مانگ لیتے ہیں اور جب حوالا دیا جائے، تو چُپ کرکے نظر انداز کرکے واپس پھر غیبت و بہتان کی روش پر چل پڑتے ہیں۔

    یہ کن لوگوں‌کی نشانیاں‌ہیں، اسلامی تعلیمات میں بخوبی لکھی ہوئی ہیں۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جزاک اللہ فرخ صاحب
    ایک بار پھر آپ نے میری ذات پر اتنی ریسریچ کر ڈالی ۔ :hasna: :hasna: :hasna:


    والسلام
     
  23. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام
    کوئی بات نہیں‌ برادر، اگر آپ کو پسند آئی تو اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو اس ریسرچ سے بہترین والے فوائید عطا فرمائے۔

    اور آپ کی نئی تصویر بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ میری طرف سے بیٹی کو پیار و خلوص و دعائیں پہنچائیے گا۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    والسلام و علیکم
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    شکریہ
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جامی کے معاملے پر میری حمایت انتظامیہ کے ساتھ ہے۔
    ایسے بداخلاق و بدگو شخص کو ہماری اردو پیاری اردو کے خوبصورت فورم سے باہر کرنا ایک اچھا قدم ہے ۔
    تاکہ آئندہ لوگوں کو سبق ملے کہ نظریاتی اختلاف کے باوجود ہمیں اخلاقی حدود کی پاسداری کرنی چاہیے۔
     
  26. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ غور سے دیکھیں تو میں نے صرف زاہرا کی پوسٹ کا اقتباس کیا تھا اور مجھے شیطانی ، منفی مایوسیانہ اور مسلمانوں کو آپس میں لڑانے والی باتیں کرنے والوں پر اعتراض ہے۔بنت حوا اکثر ایسی ہی باتیں کرتی ہیں۔
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پنل صاحب ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں خصوصاً یورپ میں ایک چاند پر اتفاق نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ سعودی عرب سے متاثر یا اسکے تحت چلنے والے دنیا بھر میں "سعودی اسلامک سنٹرز" ہیں۔ مقامی طور پر چاند دیکھنے کے جتنے بھی ذرائع ہوں۔ انہوں نے ہزاروں کلومیٹر دور سعودی عرب کے کیلنڈر کو فالو کرکے اعلان کردینا ہوتا ہے۔ پھر ترکی، پاکستانی، مصری اور دیگر دنیا کے مسلمان بھی کشمکش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
    یہی حال پشاور اور صوبہ سرحد میں کچھ لوگوں‌کا ہے۔ پاکستان کی رویت ھلال کمیٹی پر اتفاق کرنے کی بجائے کہیں سے ایک آدھ شہادت نکال کر باقی سارے پاکستان سے الگ اپنے طور پر اعلان فرما دیتے ہیں۔ نتیجتاً پورے پاکستان کے مسلمان پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔
    اللہ تعالی ایسے فتنہ پرور مولویوں کو غارت کرے یا ہدایت دےدے جنہوں‌پوری امت مسلمہ کو مخمصے کا شکار کرکے دنیا بھر ہدفِ تذلیل بنا دیا ہے۔
     
  28. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نور العینی

    عرض ہے کہ حکم تو یہ ہے کہ اگر ایک پہاڑی پر چاند نظر آجائے تو وہاں کے لوگ عید کر لیں اور اس کے قریب کسی پہاڑی پر چاند نظر نہ آئے تو لوگ وہاں عید نہ کریں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی : پھر بہتر ہے کہ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد جیسے شہروں میں رہنے کی بجائے علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے شاھین کی طرح پہاڑیوں میں جابسیرا کیا جائے۔
    تاکہ حکم پر عمل بھی ہوجائے اور علامہ اقبال :ra: کا شاھین بھی بنا جاسکے۔
    ایک ملک، ایک سوسائٹی، ایک معاشرے ایک قاعدے قانون اور نظم و ضبط کے ساتھ رہنے کا کیا فائدہ ؟
     
  30. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    عرفان بھائی : پھر بہتر ہے کہ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد جیسے شہروں میں رہنے کی بجائے علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے شاھین کی طرح پہاڑیوں میں جابسیرا کیا جائے۔
    تاکہ حکم پر عمل بھی ہوجائے اور علامہ اقبال :ra: کا شاھین بھی بنا جاسکے۔
    ایک ملک، ایک سوسائٹی، ایک معاشرے ایک قاعدے قانون اور نظم و ضبط کے ساتھ رہنے کا کیا فائدہ ؟[/quote:13toeplp]

    نعیم بھائی عرفان کی بات ٹھیک ھے آپ لوگ کمبل کا انتظام کریں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں