1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر اسرار احمد کے مقلدین کی نظر

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏20 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عالم اسلام کو نئی کروٹ مبارک ہو
    کیسا عجیب انقلاب ہے یہ

    صحابہ کرام :rda: کی گستاخی میں شیعہ کو کافر قرار دینے والے آج صحابہ کرام :rda: کے ایک گستاخ ڈاکٹر اسرار احمد کو تحفظ دینے لگے

    بریلویوں کو شخصیت پرستی کی گالی دینے والے خود گستاخِ صحابہ ڈاکٹر اسرار احمد کی شخصیت کے دفاع میں پڑ گئے

    پچھلی دو صدیوں سے شخصیت پرستی کا طعنہ سننے والے سنیوں میں سے ایک عالم ڈاکٹر طاہرالقادری قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ بات کرنے لگے

    شیعہ اور سنی حبِ اہل بیت میں اکٹھے ہو گئے اور اہل سنت کے اندر چھپے خارجی بے نقاب ہو کر ان کی کردار کشی کو چل نکلے

    اللہ کی قدرت کے کیسے کیسے نمونے سامنے آ رہے ہیں

    پس تم اللہ کی کون کون سی نشانیوں کو ٹھکراؤ گے؟
     
  2. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بنت حوا تمہارا خبث باطن ظاہر ہوچکا ہے۔ میں تمہیں منہ توڑ‌ جواب دینت کو تیار ہوں۔
    تم کتنا ہی تقیہ کر لو سب کو پتہ ہے تم کون ہو۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    بنت حوا جی واقعی یہ لمحہ فکریہ ہے لیکن بطورِ‌عام مسلمان ہم اس وقت ان کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو توبہ کی توفیق دے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوش رہیں
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    منہ توڑ جواب؟

    تو گویا خارجی بے نقاب ہونے لگے
     
  5. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    خارجی اب آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہے ہیں۔ ان کا آخری ٹولہ دجال کے ساتھ نکلے گا اور یہ دجال کے ساتھ مل کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت امام مہدی علیہ السلام سے جنگ کریں گے۔ حضرت عبداﷲ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے :

    عَنْ عَبْدِ اﷲِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رضي اﷲ عنهم قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم يَقُولُ : سَيَخْرُجُ أُنَاسٌ مِنْ أُمَّتِي مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ کُلَّمَا خَرَجَ مِنْهُمْ قَرْنٌ قُطِعَ کُلَّمَا خَرَجَ مِنْهُمْ قَرْنٌ قُطِعَ حَتَّی عَدَّهَا زِيَادَةً عَلَی عَشْرَةِ مَرَّاتٍ کُلَّمَا خَرَجَ مِنْهُمْ قَرْنٌ قُطِعَ حَتَّی يَخْرُجُ الدَّجَّالَ فِي بَقِيَتِهِمْ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْحَاکِمُ.

    الحديث رقم 27 : أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 2 / 198، الرقم : 6871، والحاکم في المستدرک، 4 / 533، الرقم : 8497، و ابن حماد في الفتن، 2 / 532، و ابن راشد في الجامع، 11 / 377، والهيثمي في مجمع الزوائد، 6 / 228، والاجري في الشريعة، 1 / 113، الرقم : 260.


    ’’حضرت عبداﷲ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : میری امت میں مشرق کی جانب سے کچھ ایسے لوگ نکلیں گے جو قرآن پڑھتے ہوں گے لیکن وہ ان کے حلق سے نہیں اترے گا اور ان میں سے جو بھی (شیطان کے) سینگ کی (صورت) میں نکلے گا وہ کاٹ دیا جائے گا۔ ان میں سے جو بھی (شیطان کے) سینگ کی صورت میں نکلے گا کاٹ دیا جائے گا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں ہی دس دفعہ سے بھی زیادہ بار دہرایا فرمایا : ان میں جو بھی (شیطان کے) سینگ کی صورت میں ظاہر ہو گا کاٹ دیا جائے گا یہاں تک کہ ان ہی کی باقی ماندہ نسل سے دجال نکلے گا۔‘‘

    خارجیوں کے بارے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے ایک خطاب میں وضاحت کی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔

    خارجی دجال کے دوست ہوں گے۔​


    [youtube:37j0rgfs]http://www.youtube.com/watch?v=Nna3pR97d_Q[/youtube:37j0rgfs]​
     
  6. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [/quote:3txq90g4]
    منہ توڑ جواب؟

    اف ماہی گوڈ
    بہت بری زبان مین گفتگو ہو رہی ہے :baby:
     
  7. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    میریے مطابق
    یہ طالبانون کی طرف اشارہ ہے
    دو سینگوں سے مراد ورلڈ ٹاور ہین
    اور قرآن کی گہرایی سے واقف نہں اوپر اوپر سے پڑھ رہے یہن
    اللہ سب جانتا ہے
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ خیریت سے ہونگے

    عاطف بھائی ۔۔۔۔۔ یہ مشرق سے کونسے ورلڈ ٹریڈ سنٹر نکلے تھے ؟ اور طالبانوں‌کا ذکر قرآن کریم میں بھی آگیا ؟ :pagal: (حیرت انگیز معلومات)

    خوش رہیں
     
  9. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:2wzxjaow]
    منہ توڑ جواب؟

    اف ماہی گوڈ
    بہت بری زبان مین گفتگو ہو رہی ہے :baby:[/quote:2wzxjaow]
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے

    ہاں جی واقعی یہ بہت غلط زبان استعمال ہو رہی ہے اور وہ بھی بُڑھیا جی کے ساتھ

    خوش رہیں‌
     
  10. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آ پ بنت حوا کی شروع والی پوسٹ دیکھیں

    اس کے فقرے دوبارہ لکھنے کے قابل نہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات ہے اسلئے دوبارہ اقتباس کی جاتی ہے :yes:
     
  12. عطارقادری
    آف لائن

    عطارقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    رافضیوں پر بھی خدا کی لعنت خارجیوں پر بھی خدا کی لعنت اور خبث باطن کے حاملین جو اس سائیٹ پر رافضی ملعونوں کا مکمل دفاع کررہے ہیں اور کچھ کھلم کھلا شیعہ رافضی یھاں موجود ہیں ان پر بھی خداورسول کی لعنت اور ان پر خدا کی رحمت جو یھاں ایک درست موقف اپنائے ہوئے ہیں لیکن عبداللہ ابن صبا کی یھاں بیٹھی ہوئی اولاد انہیں محض مسلک پرستی کی لعنت کی وجہ سے غلط تصور کررہی ہے
     
  13. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    عطار قادری صاحب آپ کی اپنی رائے کدھر ہے ؟ وہ تو بتا دیں :suno:

    خوش رہیں‌
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیجیے! چندے آفتاب چندے ماہتاب، چشمِ ما روشن دل ماشاد چشم بد دور محترم جناب عرفان صاحب (حالانکہ خود عرفان سے ان کا دور سے بھی واسطہ نہیں) نے محترمہ بنت حوا صاحبہ کو منہ توڑ جواب دینے کی ٹھان لی ہے ہائے حسرت ان غنچوں پر کہ جو بن کھلے مرجھا گئے ۔ ۔ کہ جن کی بے چارگی کا یہ عالم ہوکہ فریق مخالف کا نقطہ اعتراض سمجھنے کی اہلیت اور لیاقت نہ رکھتے ہوں وہ چلے ہیں دوسروں کو منہ توڑ جواب دینے ۔ کیا موصوف (عرفان میاں) سے اس کے جواب میں ہم یہ پوچھ سکتےہیں کہ آپ کی تعریف؟ اور کیا آپ کو شرم نہ آئی اپنے سے بڑوں کو اس طرح مخاطب کرتے ہوئے ارے ارے اب سمجھا شرم بھی تو ایسوں ویسوں کو نہیں آتی ابھی شرم کا اپنا معیار اتنا گھٹیا جو نہیں ہوا ۔ ۔ ۔ موصوف کو ایک عرصے سے ہم نے تاڑ رکھا ہے کہ جو منہ میں آئے ہانکے چلے جاتے ہیں بغیر لفظوں کا ادراک اور معنٰی کا عرفان کیے ؟ویسے آپ برا نہ منائیے گا تو ایک بات پوچھ سکتا ہوں کہ آپ شئے کیا ہیں ؟ ویسے عمومی مشاہدہ تو یہی ہے کہ آپ جیسی چیزوں کا اصل مرکز محکمہ تحفظ و اصلاحِ دماغیات ٹائپ کی کوئی جگہ ہوتی ہے امید کرتا ہوں آپ نے برا نہیں منایا ہوگا کیونکہ جس طرح کی زہنیت کا مظاہرہ آپ نے محترمہ بنت حوا (جو کہ ہم سب کی بڑی بزرگ ہیں یہاں) صاحبہ کے ساتھ اپنایا ہے اسکے رد عمل کے طور پر آپ کو وسیع القلبی کا مظاہرہ حفظ ماتقدم کے طور پر اپنا لینا چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عطار صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اب یہ عطاریت کا لبادہ اتار دیجیئے کیونکہ آپکی عطاریت کا بھانڈہ آپکے ان جلے اور سڑے ہوئے کارتوسوں کی بدولت سر بازار پھوٹ چکا ہے لہذا اب ایسی بھی کیا بدزوقی کے جھنڈا تو توحید کا تھاما ہو مگر اصلیت کے ساتھ سامنے آنے سے بندہ چُوکے ۔ ۔ ۔ :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    اور آپکے فقرے تو جیسے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہیں۔ :201:

    اب کی بار تو فرخ صاحب سمیت کوئی بھی آپکے دفاع کو بھی نہیں‌آیا۔
    اب آپکے گستاخِ صحابہ اسلامی انقلاب کے قائد اور خود آپ جیسے اندھے مقلدین کا کیا ہوگا حضرت ؟



    اور کیا ڈاکٹر اسرار صاحب نے آپ کو کسی بڑے کا ادب کرنا بھی نہیں سکھایا ؟
    سکھاتے بھی کیسے ؟
    کہ خود ڈاکٹر اسرار صاحب کو ابھی تک حضرت علی اور دیگر عظیم صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم کا ادب کرنا تو آیا نہیں۔

    اس لیے عرفان صاحب ۔ آپ کے غیر اخلاقی الفاظ کی ادائیگی میں آپ سے زیادہ آپ کے قائد اور راہنما ڈاکٹر مولانا صاحب کا قصور ہے۔

    خدارا !! شخصیت پرستی کے چنگل سے نکل کر صرف ایک اللہ وحدہ لاشریک کی عبادت کرنا سیکھیے۔

    والسلام
     
  17. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam:
    اختلاف کیسا ہی ہو۔ کم از کم اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے ہرگز نہیں چھوڑنا چاہیے۔
    اسلام تو پھیلا ہی اخلاقِ حسنہ کے ذریعے ہے۔

    مع السلام
     
  18. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ الفاظ "خبث باطن " وغیرہ آبی ٹو کول اپنی پوسٹ میں استعمال کر چکے ہیں‌۔ اس وقت آپ کی اخلاقیات کہاں گئی ہوئی تھی۔

    اور قرآن حکیم میں ایمان والو ں کیملئے فمایا گیا ہے کہ
    'جب ان پر ذیادتی ہوتی ھے تو بدلہ لیتے ہیں"
    اور
    ولکم فی القصاص حیاۃ یا اولی الباب
    اور اے عقلمندو قصاص میں ہی زندگی ہے۔
    تو پھر کوئی اگر غلط بات کہے اور کوئی مصلحت نہ ہو تو برابر جواب دینا چاہیئے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ تو اب قرآن مجید سے بدلہ لینے کی آیات بھی مل گئیں ؟
    تو پھر آپکے عزیز اور محترم فرخ بھائی کا برداشت، رواداری ، اخوت ، عفو و درگذر کا فلسفہ سارے کا سارا غیر قرآنی تھا جس پر آپ بھی پیچھے پیچھے جانجی بن کر تائیدی نعرے لگاتے رہے تھے ؟
    لگتا ہے یہ ہٹ دھرمی آپ کو اپنے ایم بی بی ایس مولانا سے تربیت اور ورثے میں میسر آئی ہے۔
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے پیارے بھائی نعیم

    قرآن حکیم کی بات ہے ۔اللہ کی کتاب ہے۔

    اللہ مجھے اور آپ کو ھدایت دے۔میں بھی دعا مانگتا ہوں آپ بھی مانگیئے ۔

    جو ہم صلوٰاۃ سورۃ فاتحہ میں مانگتے بھی ہیں۔ صدق دل سے مانگیں۔
    ہم صحیح معنوں میں اللہ کا بندہ (غلام) بننے کی کوشش کریں

    فقط
    عرفان
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کیا میں نے غلط کہا؟

    یا میں نے یہ غلط کہا؟

    منہ توڑ جواب؟

    تو گویا خارجی بے نقاب ہونے لگے[/quote:nw7mz4z4]
    فقط گزارش ہے کہ

    آپ لوگ ٹو دی پوائنٹ بات کیوں نہیں کرتے؟ کسی سے ڈرتے ہو کیا؟ یا پھر کسی خاص مشن پر ہو؟ ہر عنوان کو اپنی مرضی سے گھسیٹ کر بحث و مباحثہ کس لئے شروع کر دیتے ہو؟

    اگر کسی کو میری اس سوچ سے اختلاف ہے تو ضرور لکھے اور اگر اتفاق ہے تو بھی لکھے۔ مگر دیئے گئے موضوع پر رہتے ہوئے لکھے۔ ادھر ادھر کی ہانکنے کی کیا حاجت ہے؟

    آپ کے ٹو دی پوائنٹ جواب نہ لکھنے سے قارئین یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے کہ آپ کو میری بات سے اختلاف نہیں ہے۔

    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ (کم از کم میری اس لڑی میں) موضوع سے ہٹ کر دیئے گئے جوابات کو حذف کر دے۔ شکریہ
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    قربان جاؤں آپکی قرآن فہمی پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    لیکن اس سے آپ نے ایک بات واضح کردی ۔ ۔
    چونکہ قصاص لینے کا حق تو صرف ورثاء کو ہوا کرتا ہے لہذا آپ کے (اپنے لیے پیش کردہ)اس فلسفہ قصاص سے ثابت ہوا کہ‌آپ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی معنوی اولاد ہو لہزا جب اس ڈاکٹر نے صحابہ کرام کی گستاخی کی اور نازیبا کلمات کہے تو ہم نے صحابہ کرام کی معنوی اولاد ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے ڈاکٹر اسرار سے (علمی ،ادبی ، عقلی ، نقلی ،جدلی اور دیگر تمام قسم کے دلائل کے ساتھ ) اسی کے الفاظ کی صورت میں قصاص لیا اور اسکے نتیجے میں آپ نے ڈاکٹر اسرار احمد کی طرف سے ان کی معنوی اولاد ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے صرف الفاظ کی صورت میں قصاص لینا چاہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت خوب آپ نے اپنی حیثیت سے آگاہ کردیا اپنا معنوی نسب نامہ دے کر ۔ ۔ ۔ :a150: آپکا معنوی نسب نامہ آپ کو مبارک :a191:
     
  23. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    [marq=right:3ablmwsh]
    بہت بہت مبارک ہو جناب
    [/marq:3ablmwsh]

    خوش رہیں‌
     
  24. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خیر مبارک
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    :rona:
     
  26. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمہیں رافضی سبائی ہو کر شرم نہیں‌آتی
     
  27. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عرفان بیٹا آپ کو اپنی رائے سے اختلاف کرنے والا ہر صحیح العقیدہ اہل سنت مسلمان رافضی ہی کیوں نظر آتا ہے۔ کیا آپ نے کسی مخصوص (خارجی) عقیدے کی عینک تو نہیں پہن رکھی؟

    اس دنیا میں خارجیوں اور رافضیوں کے علاوہ معتدل مزاج امت کا سواد اعظم اہل سنت بھی موجود ہے۔ بس اپنی عینک ٹھیک کروا لو۔
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میری طرف سے بھی عرفان کوبہت بہت مبارک ہو۔
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًاO
    ترجمہ:- اور جب ان سے جاہل (اکھڑ) لوگ (ناپسندیدہ) بات کرتے ہیں تو وہ سلام کہتے (ہوئے الگ ہو جاتے) ہیں فرقان 63
    محترم عرفان صاحب کے معاملے میں ہم نےا بتداء ہی سے آیت قرآنی کا یہ اسلوب اپنائے رکھا مگر اب تو لگتا ہے کہ موصوف (کچی لسی وانگوں ) بڑھتے ہی جارہے لہزا ہمیں مجبورا (کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے) یہ والا رویہ اپنانا پڑا کیونکہ ایک عام مشاہدہ یہی ہے کہ جنہیں ناچنا نہیں آتا انہیں آنگن ٹیڑھا کی شکایت رہتی ہے۔ اور اگر اب بھی اس محاورے کی سمجھ نہ آئے تو جاکر آئینے میں اپنی شکل دیکھ لیجیئے گا کہ وہ اس کی عملی صورت ہے اور مینڈکیوں کو اکثر زکام ہی کی شکایت رہتی ہے لیکن بحرحال میڈیکل کی جدید ریسرچ کی بدولت اب ایسے زکام کا علاج بھی ممکن ہوگیا ہے بشرطیکہ کسی کو زکام حقیقت میں ہو وگرنہ زکام کی محض اداکاری کرنے کا تو کوئی علاج ممکن نہیں اسی لیے کہتے ہیں کہ اگر کوئی پھٹے ہوئے بانس کو بانسری سمجھ کر بجانے لگ جائے اور نتیجتا بے سُری اور بے وقتی راگنی الاپنا شروع کردے تو اس کی اس بے سُری اور بے وقتی راگنی کو پھٹے ہوئے بانس کی غلطی نہیں سمجھ لینا چاہیے کیونکہ وہ تو پہلے سے پھٹا ہوا تھا ۔ہاں مگر اس میں سراسر قصور اس فہم کا ہے جو کہ پھٹے ہوئے کو بھی بجائے مرمت کرکے جوں کا توں بجانے کا کشٹ کررہا ہے ۔ ۔ ۔
    باقی آپکی ان تمام باتوں کے بعد ہم پر تو یہی صورت حال واضح ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے کہ آپ ہیں اصل میں اپنے ممدوح ڈاکٹرصاحب سے سرمشار۔ لہزا آپکی شرمساری میں نہال ہونے کی تو اب ایک ہی صورت باقی بچ جاتی ہے کہ اپنے ممدوح سے اپنی برات کا اظہار فرمادیجیئے کہ جس کی وجہ سے آپ شرم کا داغ لیے لیے پھرتے ہیں۔
     
  30. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سن اہے بڑے لوگوں کا دل بھی بڑا ہوتا ہے
    آنٹی جی آپ بڑی ہو آپ کیوں بکث کر رہی ہیو ٹھنڈے دماغ کی ہو پھر بھی؟
    اسلام تھمل برداشت کا درس دیتا ہے اگر وہ لوگ آپ کی راے کو پسند نہ کرین تو آپ دل برداشتہ نہ ہوں
    اور سچی پوچھیں تو آپ کے منہ سے اس لڑی کوہی بات پسند نہیں آہی۔۔
    بڑے لوگوں نے دنیا دیکھی ہوتی ہے ان کا کام ہے بچوں کو پیار سے سمجھاین بچے بھی وہ جو جوانی کو پہنچ چکے ہون
    ان میں آپ سے زیادہ جذبات گرم ہوتے ہین ساری فضول بھث ہے اس لڑی میں
    آپ تو ٹھندے ہو چکے ہو لہذا ایسی بات نہ کرین جس سے دوسروں کا دل دکھے
    آپ کا بیٹے جیسا
    عاطف چوہدری :baby:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں