1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹروں اور نرسوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ڈاکٹر کی نرس سے شادی ہوگئی
    ایک دوست نے پوچھا کہ کیسی گذر رہی ہے
    ڈاکٹر : یار عذاب میں پھنس گیا ہوں
    جب تک
    سسٹر نہ کہوں سنتی ہی نہیں
     
    غوری, کنعان, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :wsp::wsp::wsp::wsp:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نے نرس سے پوچھا:مریض ابھی تک بےہوش کیوں نہیں ہوا؟
    میں آپریشن کی تیاری کر چکا ہوں
    نرس کلوروفارم ختم ہو گئی تھی ایک آدمی لینے گیا ہے
    ڈاکٹر:تم بہت بے وقوف ہو۔اسے بل دکھا دیتی
     
    کنعان, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بل سے چوہا نکل آیا تو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دو ڈاکٹر اور نرسیں آپریشن تھیٹر سے پریشانی کے عالم میں نکلے اور باہر آ کر آپس میں با ت چیت کرنے لگے ایک ڈاکٹر نے دوسرے سے کہا اب کیا کریں ۔کچھ سمجھ نہیں آتی دوسرے نے جواب دیا ۔ایک سکھ جو کہ خاکروب تھا پاس سے گزرتے ہوئے اس نے گفتگو سن لی ۔وہ ڈاکٹروں کے پاس آیا اور پوچھا مسلہ کیا ہے ایک ڈاکٹر نے کہا کہ ایک مریض کا آپریشن کرنا ہے مگر بے ہوش نہیں ہورہا بہت کوشش کی مگر کامیانی حاصل نہیں ہو رہی ۔سکھ نے کہا مجھے مریض کے پاس جانے کی اجازت ہے ۔ڈاکٹروں نے اسے اجازت دے دی ۔وہ چند منٹ پر واپس آیا اور ان سے کہا جاؤ آپریشن کر لو مریض بے ہوش ہو چکا ہے ۔آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے سکھ کو بلا کر پوچھا کہ تم نے اسے کیسے بے ہوش کیا وہ اپریشن کے بعد بھی ہوش میں نہیں آ رہا ہے ۔سکھ بولا کہ میں نے اس کو اپنی ایک بغل سونگھائی تھی اس لئے اتنی دیر بے ہوش ہے ۔ دوسری بھی سونگھا دیتا تو یہ ساری زندگی بے ہوش رہتا
     
    Last edited: ‏2 دسمبر 2017
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آخخخخخخخخخخ
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مریض:ڈاکٹر صاحب نے ابھی تک نیند کی گولیاں نہیں بھیجیں
    نرس :نہیں
    مریض:جلدی منگوائیں مجھے سخت نیند آ رہی ہے اب میں گولیوں کے انتظار میں مزید نہیں جاگ سکتا
     
    کنعان، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زیادتی ہے بچے کیساتھ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر: کہو! کل سے تمہیں کوئی تکلیف تو نہ ہوئی؟
    مریض: بس ڈاکٹر صاحب، سانس بہت تیزی سے چل رہی ہے۔
    ڈاکٹر: مطمئن رہو میں اسے بھی روک دوںگا۔
     
    کنعان، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :044:
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہسپتال میں ایک مریض کو ایک خوبصورت نرس نے سہارا دے کر اٹھایا تو مریض بولا " جی چاہتا ہے کی اسی طرح بازوؤں میں رہ کر دم توڑ دوں ۔ "
    نرس بولی " تمہاری خواہش پوری بھی ہو سکتی ہے ۔
    اگلے بیڈ کے پاس کھڑے ہوئے ڈاکٹر نے تمہاری بات سن لی ہے اور وہ میرا منگیتر ہے ۔ "
     
    کنعان، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موٹا مریض (ھارون رشید بھائی نہیں) ڈاکٹرکے پاس گیا ۔ وزن کم کرنے کا آسان نسخہ دریافت کیا
    ڈاکٹرنے مریض کو بغور دیکھا اور بولا " گردن دائیں گھمائیں"
    موٹے مریض نے گردن دائیں گھمائی
    ڈاکٹرپھر بولا " اب گردن بائیں گھمائیں"
    مریض نے بائیں گھما دی
    "ویری گڈ ۔ بس دن میں دائیں بائیں گردن گھما دیا کریں"
    مریض کنفیوژن سے "لیکن ڈاکٹرصاحب گردن کب اور کتنی بار گھمانی ہے"
    "جب جب کوئی آپ سے کھانے کا پوچھے"
     
    ھارون رشید، کنعان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا

    بھائی کا نام دینا ضروری تھا؟
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ڈاکٹر کی نرس سے شادی ہوگئی
    ایک دوست نے پوچھا کہ کیسی گذر رہی ہے
    ڈاکٹر : یار عذاب میں پھنس گیا ہوں
    جب تک
    سسٹر نہ کہوں سنتی ہی نہیں
     
    نعیم اور کنعان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے محترم ناصر إقبال بھائی مفتی نہیں ہیں ورنہ کفر کا فتویٰ آنا تھا دوبارہ پوسٹ کرنے پر ہاہاہاہاہاہا
    حماد صاحب عرض یہ ہے کہ کوئی لطیفہ دوبارہ پوسٹ کرنے پر سزا مقرر ہے تو میں مستحق ہو چکی ہوں
    ھارون رشید بھائی نعیم بھائی اور سعدیہ بہن آپ جلاد کو حکم دیجیے کہ میرا سر قلم کر دیا جائے ہاہاہاہاہا
    ایک اور محترم ہیں مگر انکو زحمت نہیں دونگی بس وہ بھی سزا کا طریقہ کار سوچ لیں

    ابھی محترم کنعان صاحب کے پوسٹ پر جس قسم کے کمنٹس کیے ہیں محترم ناصر اقبال صاحب نے وہ بھی قابل غور ہیں محترم پاکستانی55 کا گزر ہو چکا ہے اس پوسٹ سے

    پھر بھی سعدیہ بہن سے یہی کہونگی کہ کرپشن میں کوئی ملوث نہیں ہے ہاہاہاہاہا
     
    نعیم اور کنعان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نیورو سرجن نعیم بھولے کے پیچھے بھاگ رہا تھا

    میں نے پوچھا کیا بات ہے

    ڈاکٹر بولا یہ سر کا اپریشن کروانے آتا ہے ٹنڈ کروا کے بھاگ جاتا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیوروسرجن پہلے ہیئر کٹر بنتا ہے پھر سرجن ۔ اس لیے میں اسکے بنیادی پروفیشن سے فائدہ اٹھاتا ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب ( @ناصر إقبال نہیں) ایک نرس سے محبت ہوگئی روز اسکے ہسپتال کے سامنے کھڑے اسے ہسپتال جاتے دیکھتے اور شام کو بھی ہسپتال کے دروازے پر اسے باہر نکلتا دیکھتے
    ایک دن دل کے ہاتھوں مجبور ہوکر نرس کو پھول پیش کرتے ہوئے کہا " میں آپکی محبت میں اتنا دیوانہ ہوگیا ہوں کہ دل چاہتا ہے مریض بن کر آپکے ہسپتال میں داخل ہوجاؤں اور آپ روز میرا علاج کریں"
    نرس مسکرائی اور بولی "کوئی معجزہ ہی تمھیں میرے زیر علاج لاسکتا ہے۔ کیونکہ میں ڈیلیوری وارڈ میں ہوتی ہوں"
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب نرس ایک عورت کو اسڑیچر پر لٹا کر مردہ خانہ کی طرف لے جا رہی تھی تو ایک جھٹکے سے اس کی آنکھ کھل گئی
    اس نے پریشان ہو کر نرس سے پوچھا:
    مجھے کہاں لے جارہی ہو؟
    مردہ خانے
    لیکن میں تو زندہ ہوں
    نہین تم مر چکی ہو
    وہ کیسے؟
    اس لیےتم زیادہ نہیں جانتی اور ڈاکٹر کا فیصلہ یہی ہے کہ تم مر چکی ہو
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میڈیکل کے ایک پروفیسر نے ایک جانور کا دماغ طلبہ کو دکھاتے ہوئے کہا۔ ”یہ افریقہ کے کالے گدھے کا دماغ ہے۔ اس کی نسل دنیا سے مٹ چکی ہے اور یہ بہت نایاب دماغ ہے پھر کچھ دیر رکنے کے بعد بولے۔ ”اس قسم کے دماغ ساری دنیا میں صرف دو ہیں ایک برطانیہ کے عجائب گھر میں ہے اور دوسرا میرے پاس۔“
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نے ہاسپٹل کا چکر لگاتے ہوئے دیکھا کہ ایک مریض تیزی سے سیڑھیوں کی طرف بھاگ رہا ہے
    ڈالٹر مریض سے:کیا ہوا ؟کہاں بھاگے جا رہے ہو؟
    مریض:ڈاکٹر صاحب میرا اِدھر رکنا ٹھیک نہیں ہے ،آج ڈاکٹر عامر نے میرا آپریشن کرنا ہے
    ڈاکٹر :تو پھر؟؟
    مریض:آج ہی نرس کہہ رہی تھی کہ:پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اُمید ہے سب کچھ ٹھیک ہی ہوگا یہ ایک معمولی سا آپر یشن ہی تو ہے
    ڈاکٹر:تو اس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا بات ہے؟وہ تمھیں ٹھیک ہی تو کہہ رہی تھی اور صرف تسلی ہی تو دے رہی تھی
    مریض:ڈاکٹر صاحب! یہ بات وہ مجھے نہیں ڈاکٹر عامر کو کہہ رہی تھی!۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ڈاکٹر خاتون مریض کے کمرے میں گیا اور تھوڑی دیر بعد باہرآکر قینچی مانگی۔ پانچ منٹ بعد پھرلوٹااور پیچ کس لے کر اندر گیا۔
    کچھ دیر بعد پھرلوٹااور ہتھوڑالیکر جیسے ہی جانے لگا تو خاتون کے شوہر نے پوچھاکہ آخر اےس کیا بیماری ہے۔
    ڈاکٹر : پتہ نہیں ابھی تو میرابیگ ہی نہیں کھل پارہاہے۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈالر ڈار کی مدد لے لیتا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ نہیں آئی
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر(نرس سے):اس بستر کا مریض کہاں ہے؟
    نرس: اُسے بہت سردی لگ رہی تھی میں نے اُسے اُس مریض کے ساتھ لٹا دیا جسے 104 درجے کا بخار ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    انکل نے اپنی چھوٹی سی بھتیجی سے پوچھا "تمہیں آپریشن سے ڈر نہیں لگا؟"

    "نہیں، ڈاکٹر انکل نے کہا تھا کہ تمہیں صرف ایک سوئی لگائیں گے۔ انہوں نے سوئی لگائی اور میں غائب ہو گئی۔" بھتیجی نے معصومیت سے جواب دیا۔
     
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپریشن تھیٹر کی طرف جاتے ہوۓ مریض نے کہا:
    "نرس، میں بہت نروس ہوں یہ میرا پہلا آپریشن ہے-
    نرس: آپ حوصلہ رکھیں- ڈاکٹر صاحب کی طرف دیکھیں ان کا بھی یہ پہلا ہی آپریشن ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    غریب مریض :ڈاکٹر آپ میرا علاج کر دو میرے پاس پیسے نہیں ہیں مگر میں بھی کبھی آپ کے کام آؤ گا.

    ڈاکٹر: کیا کام کرتے ھو؟؟

    مریض: قبریں کھودتا ھوں.
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب نے دیہاتی مریض کو دوائی دی اور کہا ہفتے بعد آ کر اپنا پیشاب چیک کروا لینا۔

    دیہاتی مریض ہفتے بعد سرپر پیپا اٹھائے چلا آ رہا تھا۔ ڈاکٹر نے کھڑکی میں سے دیکھا اور سمجھا کہ مریض یقینا گنے کا رس لایا ہو گا، ایسا نہ ہو دوسرے اس میں سے اپنا حصہ مانگیں، انہوں نے دور سے ہی دیہاتی مریض کو اشارہ کیا کہ "پیپا گھر چھوڑ آئے۔"

    دیہاتی مریض پیپا ڈاکٹر کے گھر چھوڑ کر آیا اور بولا "ڈاکٹر صاب میں ہفتے بھر کا پیشاب آپ کے گھر چھوڑ آیا ہوں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں